Category: مسلم دنیا
-

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی پارٹی حکومت بنانے میں ایک مرتبہ پھر کامیاب ۔اپوزیشن نے دھاندھلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج مسترد کردیا
وزیراعظم حسینہ واجد کے مسلسل دوسرے دور حکومت میں اپوزیشن کو سخت کارروائیوں کا سامنا رہا، اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کرپشن الزامات پر قید کی سزا بھگت رہی ہیں جب کہ ان کی غیر موجودگی میں پارٹی سنبھالنے والے بیٹے کو بھی جلا وطن ہونا پڑا۔ ڈھاکہ (ملت ٹائمز) بنگلہ دیش میں برسراقتدار شیخ حسینہ…
-

افغان طالبان کا کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے سے انکار ۔جنوری میں امریکی نمائندوںکے ساتھ ہوسکتی ہے ملاقات
طالبان قائدین کی فیصلہ ساز کونسل کے اس رکن نے مزید بتایا کہ اگلے برس سعودی عرب میں ہونے والے امن مذاکرات میں ان موضوعات کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی، جو ابوظہبی بات چیت میں نا مکمل رہ گئے تھے۔ کابل(ایم این این ) افغان طالبان نے ایک مرتبہ پھر زور دے…
-

بنگلہ دیش عام انتخابات: وسیع پیمانے پر دھاندلی کے الزامات اور تشدد کے واقعات میں پندرہ افراد ہلاک
بنگلہ دیش 16 کروڑ آبادی والا مسلم اکثریتی ملک ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات سے لے کر غربت و افلاس اور بدعنوانی کے مسائل سے نبرد آزما ہے ڈھاکہ(آئی این ایس انڈیا) بنگلہ دیش میں الیکشن کمیشن نے اتوار کو ہونے والے عام انتخابات میں ملک کے طول و عرض سے لگائے جانے…
-

امریکہ سابق سوویت یونین کی شکست اور ٹکڑوں میں منقسم ہوجانے سے سبق سیکھے :افغان طالبان
کابل(ایم این این ) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کو سابق سوویت یونین کی شکست اور ٹکڑوں میں منقسم ہوجانے سے سبق سیکھنا چاہیے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان پر سوویت یونین کے حملے کے 39 سال پورے ہونے پر افغان طالبان نے امریکا کو فوری طور پر افغانستان سے نکل…
-

انڈونیشا میں ایک مرتبہ پھر ہلاکت خیز سونامی ۔222 افراد ہلاک ۔سینکڑوں زخمی
انڈونیشیا میں 26 دسمبر2004 میں بھی تاریخ کا ہلاکت خیزسونامی آیا تھا جس میں ایک لاکھ سے زائد افراد اپنی جانوں سے گئے تھے اس کے باوجود انڈونیشیا نے احتیاطی تدابیراورہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے گئے جکارتہ(ملت ٹائمز) انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی میں 222 افراد ہلاک اور…
-

امریکی افواج کے انخلاءسے کوئی فرق نہیں پڑے گا: افغان صدر
2001 میں افغانستان پر امریکی حملے کے بعد سے اب تک ہندو کش کی اس ریاست میں امریکا سمیت بین الاقوامی امن دستے مختلف اوقات میں تعینات رہے ہیں تاہم امریکی فوجی تعیناتی افغانستان میں ایک خاص اہمیت کی حامل رہی ہے۔ کابل(ملت ٹائمزایجنساں) افغانستان سے امریکی دستوں کی کمی کے اعلان پر کابل نے…
-

20 لاکھ شامی بچے اسکول سے محروم
جینوا(ملت ٹائمز) اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ شام میں اس وقت دو ملین سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ یونیسیف کی سربراہ ہینریتا فورے کے مطابق سات سالہ خانہ جنگی کے باعث ہونے والے نقصان کے بعد شام میں ان بچوں کے لیے تعلیم کی فراہمی…
-

افغانستان میں سیکوریٹی فورسز کی کاروائی ۔ 17شہری ہلاک
کابل(ملت ٹائمز) افغانستان اور اتحادی افواج کے طالبان کے ٹھکانوں پر دو مختلف حملوں میں 24 جنگجو مارے گئے جب کہ 17 شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں افغان سیکیورٹی فورسز اور اتحادی افواج کی دو مشترکہ کارروائیوں میں 25 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد…
-

مالدیپ کے سابق صدر پر کرپشن کا الزام ۔بینک اکاﺅنٹ منجمد
صدر عبداللہ یامین رواں برس ستمبر میں صدارتی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے بعد سابق صدر کے خلاف سرکاری فنڈ میں خورد برد کرنے کے الزامات کی تفتیش کا آغاز ہوا تھا۔ مالی(ملت ٹائمز) مالدیپ کی عدالت نے کرپشن میں ملوث سابق صدر عبداللہ یامین کے بینک اکاونٹ منجمد کردیئے…
-

اسرائیل مسلم ممالک کے سینے میں پیوست خنجرکی طرح ہے:ملی یکجہتی کونسل پاکستان
اسلام آباد(ایم این این)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی جانب سے حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام پاکستان کی دینی و سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نیز متعدد اسلامی ممالک کے سفارتی نمائندوں اور سول سوسائٹی کے اراکین کا یہ اجلاس مظلوم فلسطینیوں کے…