Category: مسلم دنیا
-

افغانستان پر مکمل اقتدار کے خواہاں نہیں: طالبان
کابل: (ایجنسیاں) افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان پر مستقبل میں ” مکمل اقتدار “ کے خواہاں نہیں بلکہ افغان اداروں کی ساتھ مل کر رہنا چاہتے ہیں۔ طالبان کی طرف سے یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد تصدیق کرچکے ہیں…
-

امریکہ اور افغان طالبان کے مابین مذاکرات کامیاب، مشروط جنگ بندی پر اتفاق
طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کی شرائط پر اتفاق ہوگیا ہے جس کے تحت غیرملکی فوجیں 18 ماہ کے دوران افغانستان چھوڑ دیں گی دوحہ(ایم این این ) قطر میں افغان طالبان اور امریکی حکام کے مابین ہونے والے امن مذاکرات کامیاب ہوگئے جس میں 17 سال سے جاری جنگ بندی سمیت اور…
-

پاک طینت نیک سیرت نرم گو شفاف روح ایک مثالی شخصیت تھے حضرت واضح رشید دوحہ قطر میں حضرت مولانا واضح رشید ندوی کی وفات پر تعزیتی نشست کا انعقاد
قطر: 18جنوری بروز جمعہ بعد نماز عشاء ابنائے ندوہ دوحہ قطر کی جانب سے جناب اسلم عزیز ندوی صاحب کی رہائش گاہ پر مشہور و ممتاز عالم دین حضرت مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کے سانحہ ارتحال پر ایک تعزیتی نشست کا انعقاد ہوا، جلسہ کا آغاز دوحہ کے معروف…
-

خوں کے پیاسے ہو گئے ہیں میرے وطن کے پاسبان
حفیظ چوھدری مرکزی صدر اسلامک رائٹرز موومنٹ، پاکستان دہشت گردی کے نام پر بے گناہ انسانوں کے قتل ناحق کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس قسم کے واقعات مملکت خداداد پاکستان میں آئے دن پیش آتے رہتے ہیں اگرچہ یہ ملک اسلام کی بنیاد پر حاصل کیا گیا اور حصول ملک کے…
-

طالبان کی شمالی افغانستان کی طرف پیش قدمی، حکومت پریشان
کابل(ایم این این ) طالبان افغانستان کے شمال میں واقع صوبائی دارالحکومت سرپل کے دروازوں پر دستک دے رہے ہیں۔ طالبان تیل کے کنوو¿ں پر بھی قبضہ کر سکتے ہیں جبکہ طالبان اس شہر کے مضافات میں واقع علاقوں کو پہلے ہی اپنی گرفت میں لے چکے ہیں۔ طالبان نے سرپل پر قبضے کے لیے…
-

مسلم اکثریتی ملک چاڈ کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات بحال ۔آئندہ دنوں میں مزید مسلم ممالک کے ساتھ بہتر رشتہ بنانے کا وعدہ
دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات سن 1972 میں منقطع ہو گئے تھے۔ چاڈ ایک مسلمان اکثریتی ملک ہے اور اس کی سرحدیں لیبیا اور سوڈان سے ملتی ہیں تل ابیب دبئی (ایم این این ) تقریبا پانچ عشرے بعد چاڈ اور اسرائیل کے مابین تعلقات بحال ہو گئے ہیں۔ یہ ا±ن اسرائیلی کوششوں کا نتیجہ…
-

عالم اسلام کی قدیم ترین مسجد و دینی درسگاہ جامع ازہر میں مولانا واضح رشید حسنی الندوی کی غائبانہ نماز جنازہ اور ان کے لئے دعائے مغفرت
قاہرہ : (ملت ٹائمز) گزشتہ کل بروز جمعہ مصر کی راجدھانی قاہرہ میں واقع ایک ہزار سال پرانی مسجد اور دنیا کی قدیم ترین دینی وعالمی درسگاہ جامع ازہر میں دارالعلوم ندوة العلماء کے معتمد تعلیم اور مایہ ناز ادیب و مفکر مرحوم حضرت مولانا واضح رشید حسنی ندوی کی غائبانہ نماز جنازہ ہزاروں لوگوں…
-

شام میں خودکش حملہ ۔چار امریکی فوج سمیت متعدد افراد ہلاک
دمشق(ایم این این ) شام کے شہر منبج میں ہونے والے خود کش حملے میں 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔خبررساں ادارے کے مطابق خودکش حملہ ایک مارکیٹ میں ریسٹورنٹ کے قریب ہوا جس میں امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں 4 امریکی فوجی ہلاک جب کہ متعدد شہری مارے گئے…
-

مستقبل کے افغانستان میں طالبان کا کردار لازمی : ایران
تہران(ایم این این ) ایران نے کہا ہے کہ افغانستان کے مستقبل میں طالبان کا کردار لازمی طور پر ہونا چاہیے۔ تاہم بھارت میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ سخت گیر نظریات کے حامل اس گروہ کو زیادہ اختیارات نہیں ملنے چاہییں۔ نو جنوری کو ایرانی وزیر خارجہ جواد…
-

مس ماسکو سے شادی کرنے والے ملائیشیا کے بادشاہ نے مدت سے قبل دیا استعفی۔ہنگامی اجلاس جاری
تعطیلات کے دوران سوشل میڈیا پر بادشاہ کی روس میں سابق مس ماسکو کے ساتھ شادی کی خبروں کا چرچا بھی رہا تھا اور مستعفی ہونے کی ممکنہ وجہ بھی یہی ہے کوالا لمپور(ایم این این ) حال ہی میں شاہی راویات کے برخلاف مس ماسکو سے شادی کرنے والے ملائیشیا کے 49 سالہ بادشاہ…