Category: مسلم دنیا
-

استنبول اتاترک ثقافتی مرکز متعصب ذہنیت کے خلاف فتح کی یادگار ہوگا: صدر ایردوان
آج ہم نے ایک ایسا قدم اٹھایا ہے کہ جو ترکی کی فنی و ثقافتی زندگی میں ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہو گا: صدر رجب طیب ایردوان انقرہ: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) استنبول کے تقسیم اسکوائر میں اتاترک ثقافتی مرکز کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا ہےکہ…
-

طالبان فاتح افغانستان، امریکی فوج کی کمانڈ کرنے والے سابق جنرل نے کیا شکست کا اعتراف
لاہور: (ملت ٹائمز ) امریکی فوج کی کمانڈ کرنے والے سابق جنرلز نے افغانستان میں شکست قبول کر لی، سابق امریکی بریگیڈئیر جنرل ڈان بولڈک کا کہنا ہے کہ ہمیں اچھا لگے یا برا لیکن ہم افغان جنگ ہار چکے ہیں۔ طالبان امریکہ اور نیٹو کو ہرا کر افغانستان کے فاتح بن چکے ہیں، افغانستان…
-

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی شہید، 7 افراد زخمی
غزہ : (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) غزہ میں اسرائیلی حدود کے قریب اسنائپرز کی فائرنگ سے 14 اور 18 سال کے دو نوعمر فلسطینی شہید جب کہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں جمعے کو ہونے والے احتجاج کے دوران اسرائیلی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔…
-

عرب دنیا کی پہلی خاتون ریا الحسن بنی لبنان کی وزیر داخلہ
بیروت: لبنان کی نئی وزیرداخلہ ریاالحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی 30 رکنی نئی کابینہ کے ارکان کو ان کے قلمدان تفویض کردیے گئے، ڈھائی درجن ارکان…
-

ماسکو کانفرنس: افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق
ماسکو: ماسکو کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق کرتے ہوئے یقین دلایا گیا کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسئلہ افغانستان پر دو روز تک امن مذاکرات ہوئے جن میں…
-

ہندستان دورے پر آئے ہوئے فلسطینی علما کا اظہارِ خدشات – کہا : مسلمانوں کا قبلۂ اول خطرے میں ہے
فلسطینی علما نے کہاکہ یہودی قوم قبلہ اول مسجد اقصی کی بے حرمتی کررہی ہے۔ اسرائیلی فوج روزانہ ہزاروں یہودیوں کو مسجد میں داخل کرواکر اس کے تقدس کو پامال کررہی ہے۔ مسلمانوں کا قبلہ اول ان دنوں خطرے میں ہے۔ اسرائیل، مسجد اقصی پر قابض ہونے کے ساتھ ساتھ فلسطین میں ظلم اور…
-

امریکی اور ترک وفد کے درمیان اہم معاملات پر مذاکرات
انقرہ : نائب وزیر خارجہ سیدات اونال اور امریکی دفترخارجہ کے سیاسی امور کے انڈر سیکرٹری ڈیوڈ ہیل دو طرفہ اور علاقائی تعلقات کے فروغ کے زیرِمقصد امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں یکجا ہوئے ہیں۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترکی۔ امریکہ ورکنگ گروپ کے آخری اجلاس کے دائرہ میں طرفین کے مابین ہونے والے مذاکرات کے…
-

افغانستان: طالبان کے مختلف حملوں میں 47 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
کابل: افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 47 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبہ کندوز میں چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 21 فوجیوں سمیت 3 پولیس اہلکار مارے گئے اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ صوبہ بغلان میں بھی طالبان نے سیکیورٹی…
-

پورے افغانستان پر بزور طاقت تسلط نہیں چاہتے، ٹرمپ حکومت افغانستان میں امن لانا چاہتی ہے: طالبان رہنما شیر عباس ستانکزئی
ماسکو: افغان طالبان کے رہنما شیر عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ طالبان پورے افغانستان پر طاقت سے قبضہ کرنا نہیں چاہتے اور سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ حکومت افغانستان میں امن لانا چاہتی ہے۔ امریکا کے ساتھ امن مذاکرات میں طالبان ٹیم کے سربراہ شیر محمد عباس ستنکزئی نے ماسکو میں بی بی سی کو…
-

غزہ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ ، 2 فلسطینی شہید
یہودی آباد کاری اور اراضی پر قبضہ کے خلاف احتجاج میں شدت غزہ ۔ 26 ۔ جنوری : (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) : فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مشرقی رفح میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں…