Category: مسلم دنیا
-
والد پر فرد جرم عائد ہونے کی خبر نے دور آمریت کی یاد تازہ کردی ہے
لاہور(ملت ٹائمزایجنسیاں پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والد پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد ہونے کی خبر نے دور آمریت کی یاد تازہ کردی۔ 1999میں والدہ کے ساتھ پشاور کے ایک جلسے میں تھی تو ایسی ہی خبرآئی تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
-
افغانستان کی دومساجد پر خود کش حملہ ،72 سے زائد افراد جاں بحق،متعدد زخمی
کابل(ملت ٹائمز ایجنسیاں) افغانستان میں دو مساجد پر خودکش حملوں کے نتیجے میں 72 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام زمان مسجد میں خودکش بمبار نے گھس کر نمازیوں پر فائرنگ شروع کر دی اورپھر خود کو دھماکے سے اڑادیا جس کے…
-
فتح اللہ گولن تحریک کے خلاف پاکستان کے اقدامات قابل ستائش
استبول(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے پاکستان کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان نے فیتو تنظیم کے خلاف انتہائی موثر اقدامات اٹھائے ہیں جو کہ قابل تعریف ہیں۔انہوں نے اس بات کا اظہار ڈی ایٹ اجلاس میں شرکت کی غرض سے استنبول میں موجود پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان…
-
بنگلہ دیش کی سرحد پر پھنسے ہزاروں روہنگیامہاجرین کو کیمپ میں ملی داخلے کی اجازت ، بھوکے پیاسے دھان کے کھیت میں گزارنے پڑے کئی دن
کوکس بازار(ملت ٹائمزایجنسیاں) روہنگیائی ہزاروں مسلمان جو میانمار میں تشدد سے بچ کر رواں ہفتہ بنگلہ دیش کی سرحد پر پھنسے ہوئے تھے، انہیں آخر کار آج سخت جانچ کے بعد پناہ گزین کیمپ میں داخلہ کی اجازت دی گئی۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ اقوام متحدہ نے پناہ گزین بحران پر تشویش کا اظہار…
-
مسلم ممالک کی معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے طیب اردگان کا تاریخی اقدام ، اس منصوبہ کو عملی جامہ پہانے کیلئے پاکستان سے بھر پور ساتھ دینے کی اپیل
استنبول(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکہ نے دنیا پر معاشی حکمرانی قائم کررکھی ہے اور بیشتر ممالک کے درمیان لین دین امریکی کرنسی ”ڈالر“ میں ہورہاہے لیکن اب ترک صدر نے پاکستان سمیت 7ممالک کو مقامی کرنسی میں لین دین کرنے کی پیشکش کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق استنبول میں ڈی 8 سمٹ اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے…
-
امریکی ڈرون طیارہ کو طالبان نے مارگرایا،سپر پاورکی فوجی طاقت کو شدید دھچکا
کابل(ملت ٹائمز افغانستان کے صوبے قندوز کے ایک ویرانے میں جمع ان طالبان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکا کا ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ یہ بات نجانے کس حد تک درست ہے، لیکن بہرحال ان کی خوشی سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ انہی…
-
ترکی کا مطالبہ،فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز تسلط ختم کیا جائے، خطے میں قیام امن کیلئے تمام فلسطینی قوتوں کا متحد ہونا ضروری
انقرہ (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ترک وزارت خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز تسلط ختم کیا جائے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ خطے میں قیام امن اور تنازع فلسطین کے منصفانہ حل کے لیے تمام فلسطینی قوتوں کا متحد ہونا…
-
صومالیہ کی راجدھانی میں دھماکہ،280 سے زائد افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
موغا دیشو (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہفتہ کے روز ہونے والے ٹرک دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 276 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 300 سے زائد زخمی ہیں، اتنا بڑا جانی نقصان ہونے پر صومالیہ میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا…
-
مصری خاتون کا حیرت ناک اقدام ،بر صغیر کی خواتین کیلئے سوچنے کا مقام
قاہرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) مصر میں ایک باحوصلہ خاتون نے اپنے خاوند کی دوسری شادی پر منھ نہیں بسورا ،اس کا ب±را نہیں مانا ،روٹھ کر میکے نہیں چلی گئیں بلکہ اس میں بھرپور شرکت کی ہے۔اس خاتون کی اپنے خاوند اور نئی سوتن کے ساتھ تصاویر کو سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی ملی ہے۔ لیکن ان…
-
نہ امریکی خاتون کا ریپ ہوا، نہ بچہ قتل کیا گیا، یہ محض ہمیں بدنام کرنے کی ایک سازش ہے : طالبان کی صفائی
کابل(ملت ٹائمزایجنسیاں خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے طالبان کی طرف سے جاری کردہ ایک ای میل کے حوالے سے بتایا ہے کہ اغوا کی جانے والی امریکی خاتون کا دوران قید ریپ نہیں کیا گیا تھا اور نہ ہی اس کی نوزائیدہ بچی کو ہلاک کیا گیا تھا۔ پندرہ اکتوبر بروز اتوار جاری…