Category: مسلم دنیا
-
پاکستان علماءکونسل نے حکومت کے خلا ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ،ختم نبو ت کے حلف نامہ میں الفا ظ تبدیل کرنے والوں کا نام ظاہر کرنے مطالبہ
لاہور(ملت ٹائمزایجنسیاں) چیئرمین علماءپاکستان کونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے حلف نامے کے الفاظ تبدیل کرنے والوں کا نام سامنے لانے کا مطالبہ کردیا ، ساتھ ہی رپورٹ پبلک نہ ہونے کی صورت میں جمعہ سے ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ لاہور پریس…
-
پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ، سکیورٹی فورسز کے 4اہلکار جاں بحق، متعدد زخمی
راولپنڈی (ملت ٹائمزایجنسیاں) پاک افغان خرلاچی بارڈر کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک افسر سمیت سکیورٹی فورسز کے 4 جوان شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق غیر ملکی خاندان کو دہشتگردوں سے بازیاب کرانے والی پارٹی کے جوان علاقے میں دہشتگردوں…
-
طیب اردگان کا انکشاف،ترکی میں موجود امریکی قونصل خانے جاسوسی کے اڈے ہیں، امریکہ کی ایک اور سازش ناکام
انقرہ (ملت ٹائمز) ترک صدر رجب طیب اردگان نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی میں متعین بعض امریکی قونصل خانوں میں جاسوس موجود ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر کا کہنا تھا کہ گولن تنظیم کے جاسوس امریکی قونصل خانوں میں فتح اللہ گولن کی خدمت پر مامور ہیں ، اس سے مشابہہ جاسوس…
-
فلسطینی تنظیم حماس اور فتح کے درمیان مصالحت کا اعلان، عالم اسلام میں خوشی کی لہر
بیت المقدس(ملت ٹائمزایجنسیاں) فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح نے مصر کی زیرنگرانی قومی مصالحت کے تاریخی معاہدے کا اعلان کردیا ہے۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے آج جمعرات کو علی الصباح ایک مختصر پریس بیان میں کہا کہ ان کی جماعت اور تحریک فتح کے درمیان مصالحتی…
-
پاکستان کی سیاست میں ایک اور ہلچل ،عمران خان کے خلاف گرفتاری کا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
اسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستان الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کر دیئے ،26 اکتوبر کو عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا…
-
حوثی باغیوں کے انتقامی میزائل حملہ میں سعودی اسکول تباہ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں
ریاض : ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جازان خطہ کے الجرادیہ گاؤں میں واقع ایک اسکول پر میزائل حملہ کیا جس میں اسکول تہس نہس ہو گیا ہے۔ زمین سے زمین پر مار کرنے والے اس میزائل حملہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ عرب نیوز ڈاٹ کام کے…
-
شام میں قتل وغارت کا یہ سلسلہ مزیدجاری نہیں رہنے دیا جائے گا ،شہریوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام کرنے کیلئے تیار ہیں :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدرطیب اردگان آفیون قارا حصار میں آک پارٹی کی 26 ویں مشاورتی اجلاس کے افتتاحی خطاب میں کہا کہ” شام میں سیکورٹی کے بحران کی سنگینی ہر شخص کے سامنے ہے، ہم فرات ڈھال آپریشن کے ذریعے زیر کنٹرول لیے جانے والے علاقے کو اب عدلیب کے تحفظ کے لیے نئے…
-
روس کے مفتی اعظم شیخ طلعت تاج الدین سے شاہ سلمان کی ملاقات، بین لمذاہب مکالمات کی اہمیت پر ہوئی گفتگو
ماسکو(ملت ٹائمزایجنسیاں) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے پیروکاروں کے درمیان مکالمہ جاری رکھنے کے لیے کام کرنے کی اہمیت کو باور کرایا ہے جس کا مقصد رواداری کے بنیادی اصولوں کو مضبوط کرنا ، غ±لو اور شدت پسندی کا انسداد عمل میں لانا اور بین…
-
سعودی عرب میں شاہی محل پر حملہ ، 2 سکیورٹی اہل کار شہید
جدہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی وزارت داخلہ کے سکیورٹی ترجمان کے مطابق مملکت سعودی عربیہ کے شہر جدہ میں شاہی محافظین کے زیر انتظام بیرونی پہرے کی چوکی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہل کار شہید ہو گئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ “جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب مقامی وقت کے…
-
مصر میں سپریم کونسل نے صحافیوں پر عائد کی پابندی ،صحافتی فرائض کی انجام دہی کے دوران اس طرح کا لباس پہننے کی نہیں ہوگی اجازت
قاہرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) مصر کی سپریم کونسل نے سپریم عدالت کی جانب سے صحافیوں کا فرائض کی انجام دہی کے دوران پھٹی پینٹ نہ پہننے کا مطالبہ کرنے پر حکم صادر کیا ہے کہ تمام صحافی حضرات ڈیوٹی کے دوران پھٹی ہوئی پتلون یا پینٹ پہننے سے اجتناب کریں۔ایسی حالات میں کوئی بھی صحافی کسی سرکاری…