Category: مسلم دنیا
-
روس میں شاہ سلمان کا شاندار اعزاز،سرکاری ادارہ نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز کیا
ماسکو(ملت ٹائمزایجنسیاں) روس کی وزارت خارجہ کے زیر انتظام ماسکو اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تعلقات نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازدیاہے۔ ماسکو انسٹی ٹیوٹ نے شاہ سلمان کو ان کے تاریخی دورے کے موقع پر سعودی عرب اور روس کے درمیان دو طرفہ…
-
عامر خان پہونچے ترکی ،رجب طیب اردگان سے کی ملاقات
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انقرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارعامر خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ”اسیکریٹ سپراسٹار“ کے پروموشن کے سلسلے میں فیملی کے ہمراہ ترکی میں ہیں جہاں انہوں نے ترک صدر رجب طیب…
-
مکہ مکرمہ کی سیکوریٹی کو ہدف بنانے والے داعشی دہشت گرد گرفتار ،سعودی پولس کی بڑ ی کامیابی
(ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی عرب میں داعش کے حامی دہشت گردوں کے ایک سیل کوناکارہ بنا دیا ہے۔سعودی سرکاری خبر ایجنسی ایس پی اے کی سیکورٹی ذرائعوں کے حوالے سے جاری کردہ خبر کے مطابق ریاض میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں مکہ مکرمہ کی سیکورٹی کو ہدف بنانے والی دہشت گرد تنظیم داعش کے…
-
جہادریاست کا کام ، محلے کی مسجد سے جہاد کا فتویٰ جاری نہیں ہو سکتا، دوسروں پر کفر کا فتوی لگا کر دشمن کا ایجنڈا کامیاب کیا جا رہا ہے:پاک وزیر داخلہ
اسلام آباد(ملت ٹائمز) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ کسی بھی اسلامی ملک کے اندر جہاد کا اعلان کرنا ریاست کا کام ہے ، ہر محلے کی مسجد سے جہاد کا فتویٰ جاری نہیں ہو سکتا، ہمارے ملک کے اندر سزا کا نظام فتاویٰ کی شکل میں دے دیا گیا ہے ،…
-
روس میں شاہ سلمان کا شاندار استقبال ،دورہنماﺅں کے درمیان ملاقات جاری
ماسکو (ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور روسی صدر ولادی میر پوتین کے درمیان ماسکو میں تاریخی ملاقات جاری ہے۔شاہ سلما ن نے ماسکو آمد پر شاندار استقبال پر روسی صدر پیوٹن کا شکریہ ادا کیا۔ان کی بات چیت کے ایجنڈے میں دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات بالخصوص دفاعی…
-
پاکستان کے جھل مگسی درگاہ پر دھماکہ، 12 افراد شہید ، متعدد زخمی
اسلام آباد (ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے جھل مگسی درگاہ فتح پور میں خود کش دھماکہ ہونے سے12افراد شہید جبکہ ولیس اہلکاروں سمیت متعددافرادزخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ایک خود کش حملہ آور درگاہ کے اندر گھسنے کی کوشش کر رہا تھا ، جسے پولیس اہلکاروں نے روکنے کی کوشش کی اسی کوشش کے…
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحات ترمیمی بل 2017متفقہ طور پرمنظور
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحات ترمیمی بل 2017 متفقہ طور پرمنظور، اقرارنامے اور حلف نامے سے متعلق شقیں متفقہ طور پر منظورکر لی گئیں،تفصیلات کے مطابق الیکشن ترمیمی بل وزیرقانون زاہدحامدنے ایوان میں پیش کیا،اس موقع پر اظہا ر خیال کرتے ہوئے زاہد حامد کا کہنا تھا کہ ہمیں حلف نامے کوچھیڑناہی…
-
شاہ سلمان جلد کریں گے روس کا دورہ ، سعوی اور روس کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کی مضبوطی پر ہوگی بات چیت
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاو¿روف کا کہنا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا ماسکو کا دورہ مشرق وسطی کے خطے میں امن و استحکام کے سلسلے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ عربی روزنامہ الشرق الاوسط کو دیے گئے بیان میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ دورہ…
-
طیب اردگان کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،تجارتی تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال
تہران (ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ایران کے ہم منصب حسن روحانی سے ملاقات کی اور تجارتی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی اور رجب طیب اردگان کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ترک اورایران کے صدورمیں دوطرفہ تعاون، تجارتی تعاون بڑھانے پراتفاق…
-
اے پروردگار عالم! امت مسلمہ کی صفوں میں جذبہ کربلا کی روح پھونک دے: یوم عاشور پرعالم اسلام کے نام طیب اردگان کا پیغام
انقرہ(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) یوم عاشورہ کے موقع پر ترکی کے صدر اور عالم اسلام کے مقبول لیڈر رجب طیب اردگان نے عالم اسلام نے کے نام جاری ایک پیغام میں کہاکہ دنیا کو اگر دوسرا کربلائے معلی بننے سے روکنا ہے تو ہمیں اپنی صفوں میں اخو ت و یگانگت پیدا کرنا ہوگا۔ صدر ایردوان نے…