Category: مسلم دنیا
-
ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد سعودی خواتین کے حق میں مجلس شوری کا ایک اور اہم فیصلہ ، دیگر ممالک کی خواتین بھی کرسکتی ہیں مردوں سے یہ مطالبہ
سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے خواتین کو فتویٰ جاری کرنے کی اجازت دی ہے۔ اس تاریخی اقدام کو شوریٰ کونسل نے 107 ووٹوں سے منظوری دی۔ جس کے ساتھ ہی صرف مردوں کے ذریعہ فتویٰ کی اجرائی کا 45 سال قدیم طریقہ کار ختم ہوگیا ہے۔ ریاض (ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی عرب کی شوریٰ کونسل…
-
شمالی عراقی میں ہر قسم کی کاروائی کرنے کیلئے تیار ہے ترکی :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) صدر رجب طیب ایردگان نے کہا ہے کہ ترکی شمالی عراقی انتظامیہ کی طرف سے 25 ستمبر کو کروائے جانے والے غیر قانونی ریفرنڈم کے بارے میں ہر قسم کی کاروائی کرنے کے لیے تیار ہے۔ انھوں نے قومی اسمبلی میں نئے قانونی سال کی مناسبت سے دی گئی ریسپشن میں اہم پیغامات…
-
دوسال قبل مکہ مکرمہ میں پیش آئے کرین حادثہ کا فیصلہ سنادیاگیا
مکہ مکرمہ (ملت ٹائمزایجنسیاں) 2 سال قبل حرم مکی میں ہونے والے کرین حادثے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد اتوار کو فیصلہ سنادیا گیا ہے جس میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر گرفتار کیے گئے تمام 13 افراد کو رہا کردیا گیا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق مکہ کی پینل کورٹ…
-
صومالیہ میں ترکی کے سب سے بڑے فوجی اڈّے کا افتتاح، ترکی کی بڑھٹی عسکری طاقت کا ایک اور ثبوت
موگادیشو (ملت ٹائمزایجنسیاں ترکی نے ہفتے کے روز صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بیرون ملک اپنے سب سے بڑے فوجی اڈّے کا افتتاح کیا۔ یہ پیش رفت صومالیہ کے ساتھ تعلقات کو مستحکم بنانے اور مشرقی افریقہ میں اپنے وجود کی بنیاد ڈالنے کے سلسلے میں سامنے آئی ہے۔ فوجی اڈے کے افتتاح سے قبل…
-
یورپ دہشت گردوں کی سب سے بڑی آماجگاہ :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کے ملک کو یورپی یونین کی ضرورت نہیں رہی۔ یہ بات انہوں نے اتوار کے روز پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اردگان نے مزید کہا کہ اگر انہیں کامیابی حاصل کرنا ہے تو اس کا واحد راستہ یہ ہے…
-
محرم کے جلوسوں کے پیش نظر پاکستان کے تمام اہم شہروں میں موبائل سروس بند
کراچی(ملت ٹائمز) پاکستان کے متعددشہروں میں آج موبائل سروس بند ہے ،روزنامہ جنگ کی رپوٹ کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں جمعہ کو اچانک غیر اعلانیہ موبائل سروس بند کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق 8 محرم الحرام کے جلوس میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی، سکھر، حیدر آباد،شکارپور میں غیر اعلانیہ موبائل…
-
شاہ سعود یونیورسٹی میں طالبات کی گاڑیوں کے لیے 4500 پارکنگ کا انتظام
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہ سعود یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر بدران العمر کا کہنا ہے کہ “خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت سے متعلق فیصلے پر عمل درامد کے حوالے سے طالبات کے کیمپس میں تیاری مکمل ہے اور اس سلسلے میں طالبات اور کیمپس سے تعلق رکھنے والی خواتین کے…
-
داعش کا کردارابھی برقرار رہے گا: خودساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی نے آڈیوجاری کرکے اپنے زندہ ہونے کا اعلان کیا
الرقہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے خلیفہ ابوبکر البغدادی زندہ ہیں۔انھوں نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک صوتی ریکارڈنگ کی صورت میں اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیا ہے اور اپنے پیروکارں سے کہا ہے کہ وہ صبر واستقامت اور استقلال کا مظاہرہ کریں۔ البغدادی کی یہ صوتی ریکارڈنگ 46…
-
روس اورترکی کے صدر کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال ،دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کے فروغ اور شام میں امن کے قیام پر خصوصی گفتگو
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) روس کے صدر ولادیمر پوتن ان دنوں ترکی کے دورہ پر ہیں جہاں آج انقرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اور روس کے صدر ولادیمر پوتن نے براہ راست ملاقات کی، بین الاوفود مذاکرات کے سلسلے میں بات چیت ہوئی او اس کے بعد مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کیاگیا۔ ترک…
-
ترکی ہوابازی کے میدان میں 5 ویں نمبر پر ،دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ زیر تعمیر: ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ترکی ہوابازی کے میدان میں دنیا میں 11 ویں اور یورپ کے 28 ممالک میں 5 ویں نمبر پر ہے۔ انھوں نے چناق قلعے ہوائی اڈے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی نے حالیہ 15 برسوں میں ہوا…