Category: مسلم دنیا
-
پاکستان میں دھماکہ ،متعدد افرا د زخمی
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے صوبہ پشاور میں واقع رنگ روڈ پرایک پرائیوٹ ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور کے مطابق رنگ روڈ پر شنواری ٹاﺅن کے قریب نجی ہسپتال ایم ایم سی کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے…
-
افغانستان میں مسجد کے باہر خود کش حملہ،4افراد جاں بحق،16زخمی
کابل (ملت ٹائمزایجنسیاں) افغانستان کے دارلحکومت میں ایک خود کش حملہ آور نے حسینیہ مسجد کے باہر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے باعث 4افراد جاں بحق جبکہ16افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں حسینیہ مسجد کے قریب ہونے والا یہ حملہ اس وقت ہوا جب نمازِ جمعہ کے بعد…
-
فتح اللہ گولن کو میرے حوالے کرو تو یہ پادری ہم تمہارے حوالے کریںگے :طیب اردگان کاڈونالڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب ،امریکی انتظامیہ میں کھلبلی
انقرہ (ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر طیب اردگان نے امریکہ کو کہاہے کہ وہ اگر فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کر دیں تو ترکی گرفتار امریکی پادری کو رہاکر نے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں ناکام ملٹری کو کے بعد طیب اردگان نے اس کا ذمہ دار مذہبی رہنما فتح اللہ…
-
روہنگیا مہاجرین کی کشتی سمندر میں غرقاب ، 15 افراد جاں بحق
ڈھاکہ؍نئی دہلی : (ملت ٹائمز) میانمار کی ریاست راکھین میں شدید عالمی دباءاور انٹر نیشنل ایشو بن جانے کے باوجود دہشت گردی اور تشدد کا سلسلہ جارہی ہے ،میانمار کی حکومت اور آرمی کی جانب سے روہنگیا پر حملہ کا سلسلہ بند نہیں ہورہاہے جس کی وجہ روہنگیا وہاں ہجرت کرکے بنگلہ دیش اور دیگر…
-
نائیجریا میں ایک خاتون کامسجد پر خودکش حملہ ، 5نمازی شہید ، 3زخمی
کانو(ملت ٹائمزایجنسیاں) شمال مشرقی نائیجریا میں خاتون خودکش حملہ آور کی جانب سے مسجد میں خودکش حملے میں 5نمازی شہید اور 3زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق علاقہ رقعہ میں واقعہ ایک مسجد میں حملے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب معمول کے مطابق نمازی مسجد میں فجر کی نماز ادا…
-
معصوم شہری کے گھر پر امریکہ کا فضائی حملہ ،متعدد جاں بحق
افغان دارالحکومت کابل میں امریکی فضائی حملے کے دوران فائر کیا گیا ایک میزائل اپنے ہدف کے بجائے ایک گھر پر جا گرا۔ اس حملے میں کم از کم ایک شہری ہلاک اور گیارہ دیگر زخمی ہو گئے۔ نیٹو نے اس واقعے کی تصدیق کر دی ہے۔ کابل سے جمعرات اٹھائیس ستمبر کو ملنے والی…
-
خواتین کی ڈرائیونگ قرآن و سنت کے خلاف نہیں، دوسری وجوہات کے پیش نظر اب تک نہیں دی گئی تھی اجازت:سعودی علماءکونسل
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب کی سپریم علماءکونسل کے سینیر رکن اور سرکردہ عالم دین الشیخ عبداللہ بن عبدالمحسن الترکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا قانون قرآن و سنت کے اصولوں کے مطابق ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خواتین کی ڈرائیونگ قرآن وسنت کی تعلیمات کے منافی نہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق ایک…
-
بنگلہ دیش میں مساجد کی تعمیرکیلئے سعودی عرب نے 20 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کی ،جلد روانہ ہوگی جائزہ ٹیم
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) خلیجی ریاست سعودی عرب نے جنوبی ایشیائی مسلم اکثریتی ملک بنگلہ دیش میں مساجد کی تعمیر کے لیے ڈھاکا حکومت کو بیس ملین ڈالر کی فراہمی کی پیشکش کر دی ہے۔ اس بارے میں ایک سعودی جائزہ ٹیم جلد ہی بنگلہ دیش کا دورہ بھی کرے گی۔ بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا سے ملنے…
-
متنازع کردستان ریفرینڈم کا نتیجہ منظرعام پر، 92 فی صد ووٹ آزادی کے حق میں
اربیل(ملت ٹائمزایجنسیاں) عراق کے خود مختار علاقے کردستان میں سوموار کو منعقدہ متنازع ریفرینڈم کے پہلے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق 92 فی صد عراقی کردوں نے آزادی کے حق میں ووٹ دیا ہے۔کردستان کے الیکشن کمیشن کے حکام نے بدھ کے روز علاقائی دارالحکومت اربیل میں ایک نیوز کانفرنس…
-
فلسطین انٹرپول کی رکنیت حاصل کرنے میں کامیاب ،اسرائیل پریشان
مقبوضہ بیت المقدس(ملت ٹائمز ایجنسیاں) بین الاقوامی پولیس ایجنسی انٹرپول نے اسرائیل کے اعتراضات کے باوجود ریاستِ فلسطین کی رکنیت کی منظوری دے دی ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بدھ کے روز انٹرپول کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں رکن ممالک کی اکثریت نے فلسطینی ریاست کو رکن بنانے کے حق میں ووٹ…