Category: مسلم دنیا
-
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات،20 معاہدوں پر دستخط
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ٹرکش ایئر لائنز استنبول سے سمر قندکےلیے پروازوں کا آغاز 16 مارچ 2018 سے کرے گی جس سے دونوں ممالک کی بردار عوام کو مزید قریب لانے میں مدد ملے گی۔ اس بات کا اظہار انہوں نے اوزبکستان کے صدر شوکت مرضیوف کے…
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری ، اگلی سماعت پر ہر حال میں پیش ہونے کا حکم
اسلام (ملت ٹائمزایجنسیاں) اسلام آباد میں احتساب عدالت نے جمعرات کو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دو ریفرنسوں میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں جبکہ تیسرے ریفرنس میں ان کے ضمانتی کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔بی بی سی کے مطابق عدالت نے میاں نواز شریف کے وکیل سے…
-
امام کعبہ کی پاکستان کے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت ،دونوں ملکوں کے درمیان گہرے تعلقات کا تذکرہ
اسلام آباد(ملت ٹائمز ایجنسیاں امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن حمید نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنا گھر سمجھتا ہوں۔ سعودی عرب اور پاکستان کے مضبوط تاریخی تعلقات ہیں۔ پاکستان نے ہمیشہ سعودی عرب کا ساتھ دیا ہے۔ ہر طرح کے حالات میں ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ ڈاکٹر صالح بن حمید…
-
پاکستانی عالم دین مفتی عبد القوی کی مشکلات میں اضافہ ،قندیل بلوچ قتل کیس میں ان کا بیان جھوٹ پر مبنی ،پولی گرافک ٹیسٹ میں ہوا انکشاف
ملتان (ملت ٹائمزایجنسیاں) قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کے پولی گرافک ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی ہے جس کے مطابق وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔پاکستان کے ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مفتی عبدالقوی کی قندیل بلوچ کیس میں کروائے گئے پولی گرافٹ ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی ہے جس کے مطابق…
-
سعودی عرب میں اب انتہاء پسندوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، ہم اعتدال پسند اسلام کی جانب واپس آرہے ہیں :محمد بن سلمان
ریاض (ملت ٹائمز /ایجنسیاں ) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت میں اعتدال پسند اسلام کو بحال کرنے اور انتہا پسند نظریات کے حاملین کو فوری طور پر تباہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے دارالحکومت الریاض میں منعقدہ ایک اقتصادی فورم میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے…
-
جہاں بھی ہمارے لئے خطرہ موجود ہے ہم وہاں کسی رات اچانک حملہ کر سکتے ہیں،وطن کے دفاع کے لئے ہمیں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں کسی رات اچانک حملہ کیا جا سکتا ہے۔ اور اب وہ زمانہ گزر چکا ہے کہ جب یہ سوال ابھرتا تھا کہ کیا کوئی اس کی اجازت دے گا؟ترکی کے صدر اور جسٹس اینڈ دویلپمنٹ…
-
ملیشیا میں لینڈسلائیڈنگ ،11غیرملکی محنت کش جاں بحق
کوالالمپور(ملت ٹائمزایجنسیاں) ملائیشیامیں لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں 11غیرملکی محنت کش جاں بحق ہوگئے۔حکام کے مطابق یہ واقعہ ملک کے شمال مغربی حصے میں ایک تعمیراتی سائٹ پرپیش آیاجبکہ 3ورکرزکی جانیں بچ گئیں۔جاں بحق ہونے والے محنت کشوں کاتعلق انڈونیشیا، بنگلہ دیش، میانماراورپاکستان سے تھا۔ جائے حادثہ پر49منزلہ عمارت تعمیرکی جارہی تھی،لینڈسلائیڈنگ کی وجہ تاحال معلوم…
-
ڈی ایٹ کے رکن ممالک عزم کریں کہ وہ تماشائی بننے کے بجائے عالمی خوشحالی کا سبب بنیں گے ، روہنگیا کے بوجھ کو صرف بنگلہ دیش پر لادنے کے بجائے ہم سب کو مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی :طیب اردگان
استنبول(ملت ٹائمزایجنسیاں ترک صدر رجب طیب اردگان نے ڈی ایٹ ممالک تنظیم کے 9ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ ڈی ایٹ ممالک تنظیم عالمی امن، خوشحالی اور استحکام کے لیے خدمات جاری رکھے گی۔انہوں نے مزید کہاکہ اس مرحلے میں ہماری ذمہ داری ہے کہ ہمارے ممالک…
-
عراقی وزیر اعظم کا ریاض میں والہانہ استقبال۔ شاہ سلمان نے کہا:ہم دونوں کے درمیان جغرافیائی ،برادرانہ اور خونی رشتہ پایا جاتاہے
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) عراقی وزیراعظم حیدر العبادی سعودی عرب کے دورے پر الریاض پہنچ گئے ہیں۔سعوی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بہ نفس نفیس ان کا اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کا استقبال کیا۔دونوں رہ نماو¿ں نے ملاقات میں سعودی عرب اور عراق کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے…
-
ترکی داعش کے خلاف بہت بڑی جنگ لڑرہاہے ،اس دہشت گرد تنظیم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا کہناہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف سب سے بڑی جدوجہد ترکی کر رہا ہے۔ صدر رجب طیب اردگان نے ابن خلدون یونیورسٹی میں بین التہذیبی شوریٰ کے افتتاحی خطاب میں کہا ہے کہ داعش کے خلاف سب سے زیادہ جدوجہد کرنے والے ملک ہم…