Category: مسلم دنیا
-
سعودی عرب میں احادیث رسول کی از سر نوہوگی تدوین،کمیٹی کی تشکیل ، موجودہ مذہبی مواد انتہاءپسندی پر مبنی
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب نے انتہاءپسندی کے خاتمہ اور اسلام کو جدید شکل میں پیش کرنے کیلئے متعدد اہم فیصلوں کے بعد اب احادیث رسول کی از سر نو تدوین کا فیصلہ کیا ہے ،اطلاع کے مطابق اس کیلئے علماءودانشوران پر مشتمل ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے ۔ رائٹر ،ٹائمز آف انڈیا…
-
فلسطین پر اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ ، 8 شہید ،زہریلی گیس کا کیا گیا تھا استعمال
غزہ(ملت ٹائمز) فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ زہریلی گیس کا استعمال کیا اور…
-
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ کی کوشش کرنے والوں کو عدلیہ نے سنائی 20،20سال قید کی سز ا
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیشی عدالت نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے 11افراد کو20،20سال قید کی سز ا سنائی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکا کی عدالت نے 28برس قبل 1989 میں حسینہ واجد کی رہائش پر بم حملے کے الزام میں ملزمان کو عمر قید اور20 ہزار ٹکا…
-
ملت کے گھر میں آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں،اب ترکی نصف صدی کا تعین کرنے والا ملک ہوگیا ہے:طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی آئندہ نصف صدی کا تعین کرنے والا ملک ہو گا، ان خیالات کا اظہار ترکی کے صدر رجب طیب نے ایک تقریب میں کیا انہوں نے مزید کہا ہے کہ ترکی کے خلاف گلوبل اور علاقائی سطح پر تیار کئے جانے والے سیناریو ناکام رہے ہیں۔ صدارتی سوشل کمپلیکس میں 29 اکتوبر…
-
مشرقی لیبیا پر نامعلوم طیاروں کا حملہ،17 افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی
بن غازی(ملت ٹائمزایجنسیاں) مشرقی لیبیا پر نامعلوم طیاروں سے حملہ کی خبر ہے جس میں17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں ۔ عالمی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق مشرقی لیبیا کے شہر درنہ میں ایک فضائی حملے کے دوران 17 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔البتہ یہ حملہ کس نے کیا…
-
انتہائی تیزی کے ساتھ ترقی کرنے والے ممالک کی فہرست میں ترکی دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر:وزیر اعظم بن علی یلدرم
انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی سرعت اور تیزی سے ترقی کرنے والا دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے ،ترکی کے سرکاری اخبارٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم کاکہنا ہے کہ ترکی سرعت سے ترقی کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔ وزیر اعظم اور…
-
شام میں قیامت خیز منظر ،فضائی حملے جاری ، 63 لاکھ افراد کو فوری امداد کی اشد ضرورت
دمشق(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے سکریٹری برائے امورِ انسانی حقوق اور ہنگامی امداد کے امور کے رابطہ کار مارک لوکک نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں 63 لاکھ افراد کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے اور انہیں استثنائی طور پر شدید خطرات کا سامنا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس کے…
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی خوش مزاجی، عام لوگوں کیساتھ سیلفی بنوائی
ریاض(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ولی عہد مملکت شہزادہ محمد بن سلمان نے انسان دوستی کی اعلی مثال قائم کر کے لوگوں کے دلوں کو جیت لیا۔ نیوم منصوبے کے اعلان کے بعد عشائیہ تقریب میں پروٹوکول اور ذاتی حفاظتی دستے کے بغیر حاضرین سے مصافحہ کیا اور انکے ساتھ سیلفی بنوائی۔ سبق نیوز نے ولی عہد مملکت…
-
ترکی کے قومی دن پر دشمنوں کی بڑی سازش ناکام ،حملہ کی منصوبہ بندی کررہے داعش کے 49جنگجوگرفتار
انقرہ (ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ان مشتبہ افراد کو دارالحکومت انقرہ میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔وہ ترکی کے چورانوے یوم جمہوریہ کے موقع پر ایک حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترک حکام نے داعش کے55 غیر ملکی ارکان کے…
-
پارٹی یا خاندان میں اختلاف کی باتیں بے بنیاد،شہبازشریف میرے ہیرو،اپنی زندگی سے بڑھ کر ان کو چاہتی ہوں: مریم نواز
لاہور(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ شریف خاندان منقسم گھرانہ نہیں ہے ، پارٹی یا خاندان میں اختلافات کی باتیں بے بنیاد ہیں، امریکی اخبارکوانٹرویو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف مقدمے سیاسی بنیادیوں پر قائم کئے گئے،جو انتقامی کارروائیوں اور دباﺅ میں…