Category: مسلم دنیا
-

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 900 سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں شدید زخمی، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 900 سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ شہر کے الاحلی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا جہاں 10 روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں زخمی ہونے والے شہریوں کو مسلسل طبی امداد کیلئے لایا جارہا…
-

غزہ میں 12 لاکھ افراد بے گھر، لاشوں کو دفنانے کی جگہ نہیں:فلسطینی سفیر
مصر میں فلسطینی سفیر دیاب اللوح نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 30 ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوگئےہیں۔ 12 لاکھ سے زیادہ شہری بے گھر ہیں اور 14 سے زیادہ ہسپتال ملیامیٹ کر دیے گئے ہیں۔ قاہرہ میں اسرائیلی حملوں میں پیش رفت سے آگاہ کرنے کے لیے منعقد پریس کانفرنس…
-

اسرائیل کی 9 دنوں سے جاری وحشیانہ بمباری میں اب تک 724 بچوں سمیت 2329 فلسطینی ہوئے شہید
تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی اور 3400 زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے…
-

اسرائیل غزہ پر حملوں سے باز نہ آیا تو سنگین نتائج بھگتے گا، ایران کی دھمکی
تہران: ایران نے اقوام متحدہ کے ذریعے اسرائیل کو غزہ میں بری فوجی کارروائیوں کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اسرائیل جنگ میں پھیلاؤ نہیں چاہتے لیکن اسرائیل باز نہ آیا تو مداخلت کرنا پڑے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بڑھ کر لبنان کی…
-

حماس-اسرائیل جنگ: ’24 گھنٹے میں شمالی غزہ خالی کرو’، اسرائیل کی 11 لاکھ عوام کو تنبیہ
اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان جاری جنگ مزید خوفناک ہونے کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔ دونوں ہی فریقین کی جانب سے جس طرح کے بیانات دیے جا رہے ہیں، وہ تشویشناک ہیں۔ ایک طرف اسرائیل نے شمالی غزہ کے لوگوں کو 24 گھنٹے کے اندر شمالی غزہ چھوڑ کر جنوبی غزہ جانے…
-

اسرائیل ہمارے مجاہدین کا مقابلہ نہیں کرسکتا اس لیے معصوم فلسطینیوں کو نشانہ بنارہا ہے: حماس ترجمان
یروشلم: فلسطین کی مزاحمت کار تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج میں ہم سے لڑنے کی طاقت نہیں، آپریش الاقصیٰ فلڈ میں متعدد صیہونی فوجیوں اور شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپریسو میں گفتگو کرتے ہوئے حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے…
-

خانہ کعبہ میں فلسطینیوں کے لیے رقت آمیز دعا
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں میں آج نمازِ جمعہ سے قبل امام کعبہ شیخ اسامہ خیاط نے اسرائیلی بمباری کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے حق میں دعا کرائی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام کعبہ کی فلسطینیوں کی نصرت کے لیے کرائی گئی دعا نے آج لاکھوں زائرین کو رلا دیا۔ صحن خانہ…
-

فلسطینی مجاھدین نے5 ہزار راکٹوں سےاسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں دسیوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دوسری طرف فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور صہیونی فوج کے ٹھکانوں اور یہودی کالونیوں پر ہزاروں کی تعداد میں راکٹ داغے ہیں۔…
-

شام کی فوجی اکیڈمی میں ڈرون حملہ، 100 سے زائد افراد جاں بحق
بیروت: شام کی ایک فوجی اکیڈمی میں ڈرون حملے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے وزیر دفاع حملے سے کچھ دیر قبل ہی گریجویشن تقریب میں شرکت کے بعد اکیڈمی سے نکلے تھے۔ 12 سالہ خانہ جنگی کے دوران یہ ڈرون حملہ سب سے…
-

ترکی نے عراق میں مشتبہ کردعسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا
ترک وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ ترکی نے اتوار کے روز شمالی عراق میں کردوں کے کئی اہداف کو نشانہ بنایا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) سے وابستہ 20 اہداف کو تباہ کردیا، جن میں ان کے غار، پناہ گاہیں اور ڈپو شامل…