Category: مسلم دنیا
-

120 ملکوں کی حمایت سے جنرل اسمبلی میں غزہ کی جنگ فوری بند کرنے کی قرارداد منظور
غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری 22 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ صہیونی جارحیت تیز ہونے کے دوران اب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اردن کی طرف سے پیش کی گئی عرب قرارداد کے مسودے کی منظوری دے دی۔ اس قرارداد میں غزہ کی پٹی میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ…
-

قزاقستان کی کان میں خوفناک آتشزدگی، کم از کم 32 افراد ہلاک، 18 لاپتہ
قزاقستان کے کاراگانڈا علاقہ میں ہفتہ کے روز اسٹیل کی ایک بڑی کمپنی آرسیلر متل کی ملکیت والی ایک کان میں آگ لگ گئی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق اس واقعہ میں کم از کم 32 افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ 18 دیگر لاپتہ یا زخمی ہوئے ہیں۔ شنہوا نیوز ایجنسی نے مقامی میڈیا…
-

غزہ پر اسرائیلی فوج کی شدید بمباری، ٹیلی کمیونیکیشن کا نظام مکمل تباہ ، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہ
اسرائیل نے غزہ پر بیک وقت فضا اور زمین سے حملہ کردیا جس کے دوران شدید بمباری کی گئی، تازہ حملے میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی شہادت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے کچھ دیر قبل غزہ پر وحشیانہ بمباری کی، جس کے باعث غزہ میں کمیونیکیشن کا…
-

غزہ میں اسرائیلی بربریت، یرموک اسکوائر میں 120 شہید، 260 زخمی اور 300 لاپتہ
غزہ : فلسطینی وزارت داخلہ اور قومی سلامتی نے جمعرات کو بتایا ہے کہ شہری دفاع اور ایمبولینس کے عملے نے غزہ کے یرموک اسکوائر سے اب تک 120 شہداء کی لاشیں اور تقریباً 260 زخمیوں کونکالا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمارے پاس اب بھی…
-

’ بس بہت ہوگیا ، مغرب کو دہرا معیار چھوڑنا ہوگا ‘ قطری امیر کی اسرائیل کے حامیوں پر کڑی تنقید
قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اسرائیل کے حامیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘بس بہت ہوگیا’ عالمی برادری اسرائیل کو روکے، تنازع خطے کیلئے خطرہ ہے، مغرب کو دہرا معیار چھوڑنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق قطری حکمران نے اسرائیل کے حامیوں پر تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ انہوں (حمایتیوں)…
-

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بم بمباری جاری، ایک رات میں 305 معصوم بچے جاں بحق: حماس
اسرائیل فوج کی جانب سے فلسطین بالخصو ص غزہ میں وحشیانہ بمباری کی جاری ہےجس کے باعث مہلوکین کی تعداد میں ہر گھنٹہ اضافہ ہورہا ہے۔حماس نے دعویٰ کیاہے کہ اسرائیل اور حماس کی جنگ میں مغربی کنارے میں آئی ڈی ایف کی فوج کارروائی کے سبب اشیاء ضروریہ کی سپلائی بند ہونے کی وجہہ…
-

دبئی کی ائیرلائن نے تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کردیں
اسرائیل اور حماس میں جاری بمباری کی وجہ سے پیدا ہوئی جنگی صورتحال طویل مدتی شکل اختیار کر تی جا رہی ہے۔ شائد اسی لئے اسرائیل فلسطین کشیدگی کے بعد دبئی کی ائیرلائن نے تل ابیب کےلیے اپنی پروازیں معطل کردیں۔ ترجمان ائیرلائنز کے مطابق اسرائیل کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، متعلقہ…
-

فلسطین میں امن کی بحالی کےلیے سعود ی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی پہل، اٹھایا یہ بڑاقدم
ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون سے رابطہ کیا اور غزہ میں کشیدگی کم کرنے اور غزہ کامحاصرہ ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کو مسترد کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے سعودی عرب…
-

بنگلہ دیش میں مال گاڑی اور مسافر ٹرین کے درمیان شدید ٹکر، 15 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
بنگلہ دیش میں مال گاڑی اور مسافر ٹرین میں شدید ٹکر کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے کشور گنج میں ایک مسافر ٹرین اور مال گاڑی کے درمیان زوردار ٹکر ہوئی جس میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 100 سے زائد زخمی ہوئے…
-

اسرائیل حماس جنگ میں مسلم ممالک ایک ہو سکتے ہیں، بائیڈن کی تشویش میں اضافہ
غزہ کے العہلی اسپتال میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد عرب اور مشرق وسطیٰ کے ممالک ایک ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس میں اسرائیل کے خلاف جو ملک سب سے آگے ہے وہ ایران ہے۔ انہوں نے العہلی ہسپتال دھماکے کے بعد تمام مسلم ممالک سے اکٹھے ہونے کی اپیل کی تھی۔ اس…