Category: مسلم دنیا
-

اقوام متحدہ سمیت 18 عالمی تنظیموں کا فلسطین میں فوری سیز فائز کا مطالبہ November
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے گروپوں سمیت 18 عالمی تنظیموں نے فلسطین میں فوری سیز فائر کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق اقوام متحدہ اور اس کے علاوہ دیگر انسانی حقوق کی 18 عالمی تنظیموں کے سربراہان نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں انسانی بنیادوں پر فلسطین اور اسرائیل کے درمیان…
-

لبنان میں سول گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے میں 3 بچوں سمیت 4 شہری جان بحق
بیروت: لبنان میں سول گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے میں 3 بچوں سمیت 4 شہری جان بحق ہوگئے ہیں۔ لبنان کی سرکاری ایجنسی این این اے کی جانب سے جاری کردہ خبر میں ڈرون سے کیے گئے حملے کے بارے میں جانکاری دی گئی ہیں۔ ڈرون سے کیے جانے والا یہ حملہ جنوبی لبنان کے…
-

مغربی کنارے کی صورتحال تشویشناک،یو این کا فوری اقدامات کی پر زور
غزہ: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے جمعے کے روز کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کی صورت حال “تشویش ناک” ہے اور اس کے لیے “فوری کارروائی” کی ضرورت ہے، جب کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد کی روک تھام پر زور دیا گیا ہے۔ اے ایف پی…
-

غزہ ہولو کاسٹ:9061 شہداء میں 3760 بچے اور 2326 خواتین شامل
غزہ: فلسطینی وزارت صحت نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی فوج کی جاری جارحیت میں اب تک 9061 افراد شہید جن میں 3760 بچے اور 2326 خواتین شامل ہیں۔ غزہ وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے نیوز کانفرنس میں بتایا: اسرائیلی جارحیت سے 32 ہزار فلسطینی شہری…
-

اسرائیل نے شام میں میزائل حملے کئے
شام کی جانب سے مبینہ طور پر راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیل نے اتوار کی رات شام کے جنوبی صوبے درعا کے کئی علاقوں کو نشانہ بنا کر میزائل حملہ کیا۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے درعا کے دیہی علاقوں پر اسرائیلی میزائل حملوں کی تصدیق کی ہے جہاں سے اسرائیل کے زیر…
-

اسرائیل کی القدس اسپتال اور مسافر بس پر بمباری
اسرائیل نے غزہ میں القدس اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دینے کے چند گھنٹوں بعد ہی اس کے آس پاس کے علاقے پر بمباری کرکے کئی عمارتوں کو کھنڈر بنادیا جب کہ ایک مسافر بس کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی بمباری میں القدس اسپتال کا ایک…
-

اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے: ملائیشیا
غزہ: ملائیشیا کے وزیر خارجہ زمبری عبدالقادر نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا کہ وہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے، خاص طور پر اسرائیلی قابض ریاست کو کٹہرے میں لا کر فلسطینیوں کو انصاف دلائے۔ الجزیرہ نیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ملائیشیا کے وزیر…
-

اسرائیل جنگی مجرم ہے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے: اردوغان
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے بارے میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کے تبصرے پر اسرائیلی سفیر نے انتہائی شدید ردعمل دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر گیلاد اردان نے اردوغان کے ریمارکس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ”سانپ سانپ ہی رہے گا”۔ نیوز پورٹل ‘اے بی پی’ پر شائع…
-

اسرائیلی دہشتگردی میں شدت، فلسطینیوں کی نسل کشی کیلیے وائٹ فاسفورس کا استعمال
غزہ: نہتے فلسطینوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل نے وائٹ فاسفورس کا استعمال شروع کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی تباہ کن بمباری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ اسرائیل نے فلسطینوں کیخلاف وائٹ فاسفورس کا استعمال کیا۔ اسرائیل غزہ کی پٹی پر بڑے پیمانے پر فضائی، زمینی اور سمندری حملے کررہا ہے۔…
-

انٹرنیٹ سروس کی بندش غزہ میں جرائم چھپانے کا اسرائیلی حربہ: ایمنسٹی
جنیوا : انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مواصلات اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کرنے کے بعد غزہ میں بڑے پیمانے پر قتل عام اور مظالم ہوسکتے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ مواصلاتی سروسز اور انٹرنیٹ کی…