Category: مسلم دنیا
-

ترک پارلیمنٹ پر حملہ: صدر طیب اردوان کا سرحد پار آپریشن کا عندیہ
انقرہ: ترک دارالحکومت میں پارلیمنٹ پر گزشتہ روز حملے کے بعد ترک حکومت نے دہشت گرد گروپ PKK کے خلاف سرحد پار کارروائیوں کیلئے دوبارہ غور کرنا شروع کردیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے دہشتگرد تنظیم PKK کے حملے کے بعد پارلیمنٹ سے خطاب کیا جس میں سرکاری عمارت کی…
-

نئی دہلی کا افغان سفارتخانہ بند، بھارت پر عدم تعاون کا الزام
نئی دہلی میں واقع افغانستان کا سفارت خانہ بند ہو گیا ہے۔ سفارت خانے نے بھارتی حکومت کو مطلع کیا ہے کہ طالبان حکومت کے پاس وسائل کی کمی کے پیش نظر اسے مجبوراً بند کیا جارہا ہے اور الزام لگایا کہ متعدد درخواستوں کے باوجود نئی دہلی نے اس کی کوئی مدد نہیں کی۔…
-

عراق: شادی کی تقریب میں خوفناک آتشزدگی کے باعث ۱۵۰ افراد سے زائد جاں بحق
مہلوکین میں دولہا اور دلہن بھی شامل ، اظہارِ مسرت کیلئے کی جانے والی آتش بازی تباہی کا سبب بن گئی، متعدد جھلس گئے، حالت نازک عراقی صوبے نینوا کے ضلع ہمدانیہ میں منگل کی شام شادی کی ایک تقریب میں لگنے والی بھیانک آگ میں ۱۵۰؍ سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جن…
-

بیت المقدس کو ہی فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کیا جائے اور اسرائیل کو چار جون کی حدود میں جانا ہوگا : سعودی عرب
ریاض: سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں امن ممکن نہیں اور اسرائیل کو چار جون کی حدود میں جانا ہوگا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ اسرائیل…
-

افغانستان کی کرنسی کی شاندار کارکردگی، ڈالر سے لے کر یورو اور پاؤنڈ سب پیچھے رہ گئے
کابل: اگر آپ سے دنیا کی مضبوط ترین کرنسی کے بارے میں پوچھا جائے تو سب سے پہلے ڈالر کا نام آتا ہے۔ آپ پونڈ، یورو یا دینار کے بارے میں بھی سوچ سکتے ہیں۔ جس نام کے بارے میں آپ سوچ بھی نہیں سکتے اس نے ستمبر کی سہ ماہی میں امریکی ڈالر کو…
-

قرآن مجید کی بیحرمتی کے خلاف مسلم رہنماؤں نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں صدائے احتجاج بلند کی
حیدرآباد: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں ترکیہ، ایران اور قطر کے علاوہ دیگر مسلم ممالک کے سربراہانِ نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے عالمی فورم سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے…
-

تیسرا سعودی امدادی طیارہ 50 ٹن امداد لے کر لیبیا کے لیے روانہ ہو گیا
تیسرا سعودی امدادی طیارہ سوموار کو 50 ٹن خوراک اور پناہ گاہوں کی امداد کے ساتھ بن غازی کے لیے روانہ ہوا جو لیبیا میں سیلاب سے متأثرہ افراد میں تقسیم کی جائے گی۔ شاہ سلمان انسانی امدادی مرکز کی ایک خصوصی ٹیم لیبیا کے ہلالِ احمر کے ساتھ مل کر امداد کی ترسیل کے…
-

لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دو گروپس کے درمیان جھڑپیں، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
صیدا: لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ میں دو گروپس میں جھڑپوں میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ساحلی شہر صیدا میں واقع عین الحلوہ مہاجر کیمپ میں ایک حملے میں فلسطینی صدر محمود عباس کی پارٹی الفتح کے کمانڈر اشرف العرموشی اور ان کے چار ساتھی ہلاک…
-

قرآن کی بے حرمتی پر سعودی عرب کا شدید احتجاج، ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے مذمتی نوٹ کیا حوالے
ریاض: سعودی عرب نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا اور ایک مذمتی نوٹ بھی حوالے کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے ڈنمارک کی ناظم الامور کو طلب کر کے کہا کہ توہین آمیز اور اشتعال انگیزی پر مبنی اقدامات کو…
-

نائیجرمیں عوام نے معزول صدر کا پارٹی دفتر کو کیا نذر آتش
نائیمی میں جمع ہوئے مظاہرین نے سابقہ صدر بازوم کی سیاسی جماعت نائیجر ڈیموکریسی اینڈ سوشلزم پارٹی کے مرکزی دفتر کو آگ لگا دی دارالحکومت نائیمی میں پارلیمانی عمارت کے اطراف میں جمع ہوئے ہزاروں افراد نے ” فرانس نکل جاو” اور” نائیجر فوج زندہ باد” کے نعرے لگائے جبکہ ڈوسو میں یکجا مجمعے نے…