Category: مسلم دنیا
-

اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو، اختلاف ہوجائے تو قرآن سنت سے رجوع ہوں !
شیطان مسلمانوں میں تفرقہ چاہتا ہے، ایسی ہرچیز جس سے اتحادٹوٹے دور رہنے کا حکم ہے، مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد کا خطبہ حج کے ذریعہ دنیا بھر کے مسلمانوں سے خطاب مکہ مکرمہ : میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا جسے…
-

سعودی عرب میں حج شروع ہوتے ہی کعبہ کے گرد گھیرا تنگ، 20 لاکھ سے زائد نمازیوں کی توقع
کعبہ کے گرد حجاج کے بڑے ہجوم نے اتوار کے روز مکہ کی عظیم الشان مسجد کے سیاہ مکعب کے گرد حلقہ بنایا، کیونکہ برسوں بعد حج سعودی میں موسم گرما میں شروع ہوا ہے۔ اسلام کے مقدس ترین مقام پر سالانہ عبادات کے دوران 160 ممالک سے 20 لاکھ سے زائد حجاج کی میزبانی…
-

عرب پارلیمان کا فلسطینی شہداء ا اور اسیران کے 1000 اقارب کے حج کی میزبانی کا خیر مقدم
عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر عادل بن عبدالرحمٰن العسومی نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے اس اعلان کو سراہا ہے جس میں انہوں نے فلسطینی شہداء ، اسیران اور زخمیوں کےخاندانوں کے ایک ہزار افراد کے حج کی میزبانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے ایک ہزار فلسطینیوں کے حج…
-

مکہ مکرمہ: ہوٹل میں آتشزدگی ، 8پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ، 6 زخمی
مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی کے دوران 8 پاکستانی جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں ہفتہ کو جاری بیان میں کہا ہےکہ ہم نے واقعہ میں 8 اموات اور زخمی پاکستانیوں کی رپورٹ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدہ میں ہمارا مشن…
-

غزہ میں اسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں کے دوران 30 سے زائد فلسطینی جاں بحق، سیکڑوں زخمی
فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے منگل سے غزہ پٹی پر فضائی حملوں میں اب تک 30 سے زائد فلسطینی کو شہید اور 100 سے زیادہ زخمی کر دیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں چھ بچے اور تین خواتین کے ساتھ ساتھ فلسطینی اسلامی جہاد (PIJ) راکٹ فورس کے سربراہ اور…
-

عمران خان کو القادر ٹرسٹ معاملہ میں ہائی کورٹ سے ملی 2 ہفتہ کی ضمانت، 15 مئی تک کسی بھی معاملے میں نہیں ہوگی گرفتاری
اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی (پاکستان تحریک انصاف) کے سربراہ عمران خان کو جمعہ (12 مئی) کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی۔ القادر ٹرسٹ معاملہ میں ہائی کورٹ نے انہیں دو ہفتوں کے لیے ضمانت دی ہے۔ علاوہ ازیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے…
-

عمران خان کی گرفتاری کے بعد جل اٹھا پاکستان، دفعہ 144 نافذ، تمام سوشل سائٹس بند
مظاہرین لاہور میں آرمی کمانڈر کی رہائش گاہ اور راولپنڈی میں آرمی ہیڈ کوارٹر کے احاطے میں گھس گئے، سرگودھا، پشاور ، لاہور اور مردان میں کور کمانڈر ہیڈ کوارٹرز پر بڑے حملے اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
-

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں خواتین و بچوں سمیت 12 افراد جان بحق، 20 سے زائد زخمی
غزہ : اسرائیل نے منگل کی علی الصبح غزہ پٹی پر فلسطینی اسلامی جہاد (پی آئی جے) کے عسکریت پسندوں پر فضائی حملہ کیا۔ اس حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ شہر کے شفا اسپتال میں سات لاشیں لائی گئیں…
-

بلند پہاڑ ‘القہر’ پر افطاری کا دلفریب منظر، حیران کن ایریل شوٹنگ، دیکھیں ویڈیو
الریاض: خوبصورتی کی چوٹی تک پہنچنے اور بلند مقامات پر پہنچ کر خالق کی عظمت سے لطف اندوز ہونے کے لیے پانچ دوستوں نے الریث گورنریٹ میں پہاڑ ‘القہر’ کی چوٹی پر جا کر افطار کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس انوکھے اور منفرد تجربے کی حیران کن فوٹو گرافی کی گئی ۔ فضائی فلم بندی…
-

دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز، 2060 تک 3 ارب ہونے کا امکان، عیسائیت کے بعد اسلام دوسرا بڑا مذہب
دبئی: دنیا کی مجموعی آبادی 8 ارب سے زائد ہے جس میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کر گئی ہے 25 فیصد آبادی کے ساتھ اسلام دنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے۔ گلوبل مسلم پاپولیشن ویب سائٹ کے مطابق دنیا میں مجموعی 8 ارب سے زائد آبادی میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب…