Category: مسلم دنیا
-

ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحال ہوگئے: ایرانی وزارت خارجہ
ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بیجنگ میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات سرکاری سطح پر بحال ہوگئے ہیں۔ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی…
-

قابض اسرائیلی فوج کا تیسری رات مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر پُر تشدد حملہ
مقبوضہ بیت المقدس: کل بدھ کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کرنے کی وحشیانہ کارروائی کی جس میں مزید متعدد نمازی زخمی اور گرفتار کرلیے گئے۔ یروشلم کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ درجنوں قابض فوجیوں نے بھاری ہتھیاروں…
-

عرب لیگ نے کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت
قاہرہ: عرب لیگ نے بدھ کے روز مشرقی یروشلم میں واقع مسجد اقصی کے کمپاؤنڈ کے مقدس مقام پر فوج کے ذریعہ چھاپہ مارنے کے لئے اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ بدھ کے روز قاہرہ میں منعقدہ ہنگامی اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں، عرب لیگ نے اسرائیل کو اس کشیدگی کے نتائج کے…
-

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، سیکڑوں زخمی، 400 گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس: کل منگل کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کرنے کی کوشش کی۔ قابض فوج نے آج صبح ایک بار پھرمسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سیکڑوں نمازیوں کو زخمی جب کہ…
-

شام میں اسرائیلی فضائی حملے، دو ایرانی اہلکار ہلاک
شام میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں پانچ شامی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بات شامی سرکاری نیوز ایجنسی کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ ادھر ایران نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں انقلابی گارڈز کے دو افسران مارے گئے ہیں۔
-

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید
مقبوضہ بیت المقدس: کل ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب قابض صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ ہفتے اور اتوارکی درمیانی رات قابض فوج کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ کے اطراف کو گھیڑے میں لے لیا۔ اس دوران باب السلسلہ کے قریب اسرائیلی فوج نے فائرنگ…
-

ایک ماہ قبل نابلس قتل عام میں زخمی فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا
نابلس: شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس میں ایک ماہ قبل صیہونی قابض افواج کی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان آج منگل کی صبح اسپتال میں دم توڑ گیا۔ طبی اور مقامی ذرائع نے اعلان کیا کہ عمیر محمد غالب لولح شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ قابض فوج…
-

سعودی عرب نے کی اسرائیلی فورسز کی سخت الفاظ میں مذمت
ریاض: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے فلسطینی اراضی میں قابض اسرائیلی فورسز کی جانب رواں ہفتے دوبارہ آبادکاری و رہائشی یونٹس کی تعمیر کے فیصلے کے اعلان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ‘ایس پی اے’ کے مطابق وزارت خارجہ نے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین…
-

متحدہ عرب امارات نے رمضان سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کے لیے کیا معافی کا اعلان
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے رمضان المبارک سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کو معاف کر دیا ہے۔ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ماہ مقدس سے قبل ان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ یو اے ای میں جمعرات…
-

پاکستان سے زلزلے میں کم سے کم 12 ہلاکتوں کی خبر، 175 افراد زخمی
زلزلے کے باعث ہونے والے نقصان کیملنے والی اطلاعات کے مطابق صرف صوبہ خیبرپختونخوا سے موصول ہوئی ہیں جبکہ پنجاب میں آفات سے نمٹنے والے ضلعی ادارے کو تاحال کسی شخص کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی۔ خیال رہے کہ پاکستان میں منگل کی شب چھ اعشاریہ آٹھ شدت کا…