Category: مسلم دنیا
-

بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجر کیمپ میں بنے مدرسے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کاکس بازار: بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں واقع مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر واقع کیمپ میں جمعے کے روز مسلح افراد نے ایک مدرسے میں فائرنگ کردی…
-

پوجا منڈپ میں قرآن لے جانے والا شخص گرفتار
ڈھاکہ : بنگلہ دیش میں پولس نے گزشتہ ہفتے کمیلہ شہر میں ایک درگا پوجا منڈپ میں قرآن پائے جانے کے بعد ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے معاملے میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کو جانچنے کے بعد پولس نے 30 سالہ اقبال حسین نامی شخص کی شناخت…
-

پاکستان: فیکٹری میں آتشزدگی سے ایک ہلاک، متعدد زخمی
اسلام آباد: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مشروبات کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ اطلاع مقامی رپورٹس میں دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آگ جمعرات کو کچھ ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے فیکٹری کے بوائلر کے پھٹنے…
-

افغانستان: لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز جلد ہی کھول دئیے جائیں گے: ترجمان طالبان
کابل: ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز بھی جلد کھول دیئے جائیں گے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے طالبان حکومت کے وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بہت جلد لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دیں گے۔ ترجمان سعید خوستی نے مزید کہا کہ لڑکیوں…
-

اقتصادی تعلقات اور سیاحت میں تعاون کے فروغ پر یو اے ای اور اسرائیل کا باہم اتفاق
دبئی: (ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات کے وزیرملکت برائے انٹرپری نیورشپ اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) احمد بالہول الفلاسی نے دبئی ایکسپو2020 میں اسرائیلی پویلین کے افتتاح کے موقع پر صہیونی وزیرسیاحت یوئل رازفزوف سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ…
-

سعودی عرب: تمام ہوائی اڈوں کو پوری گنجائش کے ساتھ کام کرنے کی دے دی گئی اجازت
ریاض: سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے اتوار کے روز تمام ہوائی اڈوں کو اپنے ہاں پروازیں پوری صلاحیت اور گنجائش کے ساتھ چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارتِ داخلہ نے کووِڈ-19 کو…
-

سعودی عرب میں عوامی مقامات پر ماسک پہننےکی پابندی ختم
ریاض: (ایجنسی) سعودی حکومت نےکورونا وائرس کی ویکسینیشن مکمل کروانے والے افراد کو حرمین شریفین میں داخلےکی اجازت دینےکا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لگوانے والے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں حاضری دے سکیں گے تاہم نمازیوں اور زائرین کو پورے وقت ماسک پہننا ہوگا۔…
-

بیروت: حزب اللہ کی ریلی کے قریب ہوئے فائرنگ میں 6 افراد ہلاک
لبنانی وزیر اعظم نجیب میکاتی کا امن کی بحالی اور پُر تشدد کارروائیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بیروت: لبنانی دارلحکومت بیروت میں قصرالعدل کے سامنے مظاہرین کی ریلی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 6 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ لبنان ریڈکراس کے…
-

طالبان نےبش بازار کا نام بدل کر مجاہدین بازار کیا
طالبان نے حامد کرزئی ہوائی اڈے کو کابل ہوائی اڈا، برہان الدین ربانی یونیورسٹی کو کابل ایجوکیشنل یونیورسٹی اور مسعود اسکوائر کو کابل پبلک ہیلتھ چوک میں تبدیل کر دیا ہے۔ طالبان کے اقتدار میں آ نے کے بعدسے کئی چیزوں کے نام تبدیل ہو گئے ہیں۔ اسی کڑی میں اب یہ خبر آ رہی…
-

اسرائیلی میزائل حملے میں شامی فوجی ہلاک
دمشق: شام کے صوبہ حمص کے پالمیرا علاقے میں اسرائیلی میزائل حملے میں ایک شامی فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے، شامی خبر رساں ادارے سانا (سیرین عرب نیوز ایجنسی ’ایس اے این اے‘) نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ سانا نے فوجی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ بدھ…