Category: مسلم دنیا
-

فرانس میں زیرِتعمیر یورپ کی سب سے بڑی مسجد کو شہید کرنے کی دھمکی
پیرس: فرانس میں زیر تعمیر یورپ کی سب سے بڑی مسجد کی انتظامیہ کو ایک خط موصول ہوا ہے جس میں مسجد پر حملے اور شہید کرنے کی ناپاک دھمکی دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں ترکی جانب سے تعمیر کی جانے والی یورپ کی سب سے…
-

سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 10 افراد زخمی
ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا تاہم ٹکرے لگنے کے باعث مسافر زخمی ہوئے: عرب اتحادی افواج ریاض: سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر…
-

یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ میں شرپسندانہ مذہبی رسومات کی مذمت
غزہ: کل جمعرات کو سیکڑوں یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی اور ’خاموش‘ دعا کی سرگرمیوں کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ ’یورپین فاؤنڈیشن برائے القدس‘ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ کی طرف…
-

مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیل کے تمام اقدامات باطل ہیں: عکرمہ صبری
مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی کسی عدالت یا دوسرے ادارے کو مسجد اقصیٰ کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں کیونکہ مسجد اقصیٰ صرف مسلمانوں کا مقدس مذہبی مقام ہے جس پر یہودیوں کا کوئی حق نہیں۔…
-

اسرائیلی عدالت کا متنازع فیصلہ، یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کرنے کی دی اجازت، فلسطین اتھارٹی کا شدید احتجاج
تل ابیب: اسرائیل کی عدالت نے مسجد اقصیٰ میں عبادت ادا کرنے والے یہودیوں کے حق میں ایک متنازع فیصلہ دے دیا جس پر فلسطین اتھارٹی نے شدید احتجاج کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آباد کار ربی عریح لیپو نے مسجد اقصیٰ کے مخصوص احاطے میں یہودیوں کے داخلے پر عارضی…
-

افغانستان: قندوز میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 50 افراد جاں بحق
قندوز: افغانستان کے شہر قندوز میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر قندوز میں ایک مسجد میں اس وقت زوردار دھماکا ہوا ہے جب وہاں نماز جمعہ کی ادائیگی کی جارہی…
-

سعودی عرب: ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں 4 افراد زخمی
سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریاض: عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی فضائیہ کے ڈیفنس سسٹم نے…
-

بلوچستان: ہرنائی کے علاقے میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی
بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ زلزلے کی وجہ سے ہرنائی میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے اور ضلع میں ایمرجنسی نافذ کر کے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے پاکستان صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی…
-

برطانیہ وزیر اعظم کے خصوصی نمائندے کی طالبان قیادت سے ملاقات
کابل: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان نے طالبان قیادت سے ملاقات کی ہے اور ان سے انسانی بحران اور ملک کو جنگجوؤں کی تربیت گاہ بننے سے روکنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ برطانوی دفترخارجہ کے ایک بیان کے مطابق بورس جانسن کے اعلیٰ نمایندہ برائے افغانستان سائمن گاس…
-

افغانستان: فائرنگ میں صحافی سمیت 4 افراد جاں بحق
افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ شام ہونے والی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں 4 افراد میں نامور افغان صحافی اور لیکچرر سید معروف سعادت بھی شامل ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق ہلاک ہونے والے 2 افراد طالبان جنگجو…