Category: مسلم دنیا
-

قطر: قانون ساز شوریٰ کونسل کے انتخابات میں کوئی خاتون امیدوار کو کامیابی نہیں ملی
قطر میں پہلی قانون ساز شوریٰ کونسل کے ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والی کوئی خاتون امیدوار کامیابی حاصل نہ کرسکی۔ خبر ایجنسی کے مطابق شوریٰ کونسل انتخابات میں 26 خواتین امیدواروں نے حصہ لیا تھا، 45 رکنی شوریٰ کونسل کی 30 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
-

شاہین طوفان عُمان کے ساحل سے ٹکرایا ، شدید بارشوں کے خوف ناک مناظر
سمندری طوفان ’شاہین‘ آج اتوار کی صبح سلطنت عُمان کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ سوشل میڈیا پر عمان میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں اور تیز آندھی کی تصاویر اور ویڈیو کلپ پوسٹ کیے گئے ہیں مسقط: سمندری طوفان ’شاہین‘ آج اتوار کی صبح سلطنت عُمان کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ سوشل میڈیا پر عمان…
-

کامیڈی کے کنگ عمر شریف 66 سال کی عمر میں دنیا کو کہا الوداع
پاکستان کے نامور فنکاروں نے عمر شریف کی رحلت پر اپنے انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی اظہار تعزیت کی ہے اور ان کی مغفرت کے لئے دعا بھی کی ہے۔ اسلام آباد: برصغیر میں اپنی کامیڈی کے لئے مشہور پاکستانی فنکار عمر شریف انتقال کر گئے…
-

کورونا وبا کے بعد خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں پہلی بار نماز ادا کی جائے گی، یومیہ نمازیوں کی تعداد بھی 60 ہزار کرنے کا اعلان
ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج نےعمرہ زائرین کی یومیہ تعداد 60 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے باعث اب کورونا وبا کے بعد پہلی بار خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں بھی نماز ادا کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وبا کی صورت حال بہتر…
-

طالبان کا ظاہر شاہ دور کا آئین عارضی طور پر اپنانے کا اعلان
طالبان نے کہا ہے کہ وہ ظاہر شاہ دور کے آئین کو عارضی طورپر اپنائے گی ۔ اس آئین میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا تھا۔ تاہم اس آئین کی ان تمام شقوں کو نکال دیا جائے گا جو ان کے نظریات سے متصادم ہیں طالبان کے قائم مقام وزیر انصاف مولوی…
-

امریکی انتباہ کے باوجود ایردوان نے روس سے مزید میزائل سسٹم خریدنے کا دیا عندیہ
نیویارک: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ امریکی انتباہ کے باوجود روس سے مزید دفاعی میزائل سسٹم کی خریداری کے متعلق سوچ بچار کرسکتے ہیں۔ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے یہ بات امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی ہے۔…
-

ایک بار پھر افغان وزیر خارجہ نے کہا – ’اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے ‘
افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے ایک بار پھر واضح الفاظ میں کہا ہے کہ افغانستان کی سر زمین کسی دوسرے ملک کے لیے یا کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ کابل میں وزارتِ تجارت میں تقریب منعقد ہوئی جس میں تاجر برادری نے شرکت کی، افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان…
-

صومالیہ: صدارتی محل کے قریب ہوئے خودکش حملہ میں 8 افراد ہلاک
موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب خودکش حملے میں 8افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب چیک پوسٹ پر زور دار دھماکا ہوا، دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس موجود گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ دھماکے میں 8…
-

قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 5 فلسطینی نوجوان شہید
غزہ: اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 5 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ متعدد نوجوانوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے یروشلم کے نزدیک مغربی کنارے میں ایک گاؤں پر چھاپہ مار کارروائی کی جس…
-

امریکی محکمہ خزانہ نے طالبان کے ساتھ مخصوص لین دین کی دی اجازت
جہاں طالبان افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے جاری انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی عطیہ دہندگان سے مالی امداد کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں وہیں امریکی محکمہ خزانہ نے امریکی حکومت، این جی اوز اور بعض بین الاقوامی تنظیموں کو، جن میں اقوام متحدہ شامل ہے طالبان اور حقانی…