Category: مسلم دنیا
-

اسرائیل کو قبضے کا خاتمہ کرنے کے لیے ایک سال کی مہلت دے رہے ہیں: صدر محمود عباس
ہم سرحدیں کھینچنے اور تمام مسائل کو مشرق وسطیٰ چہار رکنی گروپ (روس ، امریکہ ، یورپی یونین ، اقوام متحدہ) کی نگرانی میں حل کرنے کے لیے تیار ہیں نیو یارک: فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ ہم نے اسرائیل کو قبضے کا خاتمہ کرنے کے لیے ایک سال کی مہلت دی…
-

برطانیہ کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کا اسرائیلی بائیکاٹ کا اعلان
لندن: برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت نے کثریت سے برطانوی منڈیوں میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی لگانے اور فلسطینیوں کو بغیر ویزا کے برطانیہ جانے کا حق دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ برٹش لبرل ڈیموکریٹس کے فیصلے میں فلسطین کی ریاست کو فوری طور پر تسلیم کرنے اور برطانوی کمپنیوں…
-

فلسطینی ریاست کا قیام اسرائیل کے ساتھ تنازع کا بہترین حل ہے: بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایک خود مختار اور جمہوری فلسطین، اسرائیل کے مستقبل کو یقینی بنانے کا ”بہترین طریقہ” ہے۔ اور اس حوالے سے پیش رفت کے امکانات سے دست بردار نہیں ہونا چاہئے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایک خود مختار اور جمہوری فلسطین، اسرائیل کے مستقبل…
-

افغانستان: سہیل شاہین اقوام متحدہ میں طالبان حکومت کے سفیر نامزد
مولوی امیر خان متقی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کوخط لکھتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے دینے کا مطالبہ کیا اور ترجمان سہیل شاہین کو افغانستان کا سفیرنامزد کر دیا کابل: عالمی میڈیا سے ملنے والی خبروں کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے…
-

سوڈان میں فوجی بغاوت کی کوشش ناکام، باغی افسران گرفتار
خرطوم: سوڈان میں آرمڈ کور کے چند افسران نے حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کی جب کہ بغاوت کی قیادت کرنے والے جنرل کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سیاسی و حکومتی بحران کے شکار سوڈان میں فوج کے 20 اعلیٰ افسران نے آرمڈ کور کا کنٹرول حاصل کرلیا اور…
-

ڈبلیو ایچ او سربراہ گیبریوسس طالبان قیادت سے ملاقات کے لیے کابل پہنچے، کئی اہم ایشوز پر ہوگا تبادلۂ خیال
ٹولو نیوز نے اطلاعات و ثقافت کی وزارت کے ثقافتی کمیشن کے رکن احمد اللہ واثق کے حوالے سے کہا کہ ڈاکٹر گیبریوسس وزیراعظم ملا حسن اخوند اور نائب وزیر اعظم ملا برادر وغیرہ سے ملاقات کریں گے۔ کابل: عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹریڈوس ادھانوم گھیبریسس پیر کو افغانستان کی…
-

افغانستان کو عالمی برادری کی امداد کی ضرورت ہے: طالبان
افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے صوبائی ترجمان نے بین الاقوامی برادری سے اس جنگ زدہ ملک کے لیے امداد کی اپیل کی ہے تاکہ وہاں انسانی بحران پر قابو پایا جا سکے۔ طالبان کے صوبائی ترجمان مطیع اللہ روحانی کا کہنا ہے کہ جرمنی سمیت عالمی برادری افغانستان میں امداد ملک کے تعمیراتی…
-

افغانستان میں موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکہ اور اتحادی ممالک ہیں: چین
چینی صدر نے ان خیالات کا اظہار شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں کیا دوشنبے: چین کے صدر شی جن پنگ نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام اور عالمی برادری کے اعتراضات سے پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لیے 3 نکاتی ایجنڈا پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق…
-

طالبان میں کوئی اختلاف نہیں، دنیا نے ہمیں اب بھی تسلیم نہ کیا تو نتیجہ خطرناک ہوگا
کابل: (ایجنسی) افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ اگر امارت اسلامی افغانستان کو تسلیم نہ کیا گیا تو نقصان ہمیں بھی ہوگا اور دنیا کو بھی ہو گا۔ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ دنیا امارت اسلامی افغانستان کو تسلیم کرے یہ افغانوں…
-

امریکہ سے جنگ کا باب ختم ہوگیا، اب نئے تعلقات کی شروعات چاہتے ہیں: ترجمان طالبان
کسی بھی گروہ کو افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، سہیل شاہین دوحہ: قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ جب امریکا سے جنگ تھی تو وہ ہمارا دشمن تھا لیکن اب حالات یکسر مختلف ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے وائس آف…