Category: مسلم دنیا
-

حجر اسود کے فریم اور رُکن یمانی کی مرمت: امور حرمین
کعبہ شریف کے مختلف حصوں میں مرمت کے لیے تربیت یافتہ اور قومی ٹیم مختص ہے جو مسجد حرام میں غلاف کعبہ کا انتظام، اس کی دیکھ بھال اور صفائی کا کام کرتی ہے مکہ مکرمہ: صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے سونے کے پانی سے تیار کی گئی چاندی کے تار سے ’حجر…
-

یمن میں سعودی عرب کا فضائی حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک
فضائی حملے میں 40 سے زائد حوثی باغیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ یمن کے صوبے مارب میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران سعودی عرب کی قیادت میں فضائی حملوں میں 40 سے زائد حوثی باغی مارے گئے ہیں۔ ماریب میں مسلح افواج کے میڈیا سینٹر کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ فضائی حملوں…
-

سعودی عدالت کی منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا کے ساتھ 75 ملین ریال تک جرمانہ بھی عائد
ریاض: سعودی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا سنادی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی عدالت نے 4.52 بلین ڈالر منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ملکی و غیر ملکیوں کو 20 سال قید کی سزا سنادی، عدالت نے ملزمان پر 75 ملین ریال تک جرمانہ بھی عائد…
-

بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے افغانستان کو ایک ارب ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا: اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری
اقوام متحدہ : بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے پیر کو افغانستان کی مدد کے لیے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی انسانی امداد کا وعدہ کیا ہے ، جو طالبان کے قبضے کے بعد سے شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے جنیوا میں افغانستان کی صورتحال…
-

’مثبت اشارے‘ ملے ہیں، عالمی برادری جلد ہماری حکومت تسلیم کر لے گی: طالبان
افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ انھیں عالمی برادری کی جانب سے مثبت اشارے ملے ہیں اور توقع ہے کہ وہ جلد ان کی حکومت کو تسلیم کر لے گی کابل: افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ انھیں عالمی برادری کی جانب سے…
-

افغانوں کو امداد پہنچانے میں طالبان کو شامل کرنا اہم: گٹریس
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا،’1947 سے اقوام متحدہ افغانستان میں ہےاور اقوام متحدہ کا ان لوگوں کی انسانی امداد کرنے میں اہم کردار ہے جو اب مایوسی کی صورتحال میں ہیں۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹریس نے ہفتے کے روز کہا کہ طالبان کو شامل کرنا اور افغانوں کو انسانی امداد…
-

طالبان حکومت کی حلف برداری تقریب منسوخ
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ پہلے پروگرام میں تھا کہ ہم حلف برداری کی تقریب منعقد کرینگے لیکن اب 11 ستمبر کو طالبان کی عبوری کابینہ کی حلف برداری کی تقریب پلان کا حصہ نہیں ہے۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے…
-

طالبان کی آفیشل ویب سائٹ ایک بار پھر بند
کابل: طالبان کی سرگرمیوں اور تنظیمی پالیسیوں و بیانات کے اجرا کے لیے استعمال ہونے والی 6 زبانوں کی ویب سائٹ ایک بار پھر اچانک آف لائن ہوگئی۔ طالبان اپنا مؤقف پوری دنیا کے سامنے لانے کے لیے جہاں سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہیں وہیں ان کی ویب سائٹ بھی 6 زبانوں میں…
-

افغانستان کو پاکستان اور چین کی جانب سے انسانی امداد
حکومت پاکستان نے افغانستان کے عوام کے لیے انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات پر مشتمل ضروری امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ چین نے بھی افغان عوام کو تین کروڑ ڈالر کی فوری امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی طرف سے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں کہا گیا…
-

افغان حکومت کا 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان
کابل: نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ میں طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نئی حکومت کی حلف برداری…