Category: مسلم دنیا
-

افغانستان: انخلاء کی مقررہ تاریخ میں ممکنہ توسیع کئے جانے پر کیا ہے طالبان کا موقف؟
امریکا کا کہنا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ تک انخلاء مکمل کرنے کے لیے پر عزم ہے، تاہم اس کے اتحادی اس میں توسیع پر زور دے رہے ہیں۔ طالبان کا کہنا ہے کہ اگر بیرونی فورسز کے انخلاء میں تاخیر ہوئی تو اس کے نتائج بھگتنے پڑیں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق…
-

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے سلسلے میں جی سیون کی اہم میٹنگ
معاشی اعتبار سے دنیا کے طاقتور سات ممالک کے گروپ جی سیون کی منگل کو ایک اہم میٹنگ ہو رہی ہے جس میں افغانستان کی صورت حال پر بات چیت ہو گی۔ امکان ہے کہ یہ تمام ممالک اس بحران کے حوالے سے ایک متفقہ موقف اختیار کریں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق…
-

افغانستان کو طالبستان نہیں بننے دیں گے، امر اللہ صالح کا اعلان
امراللہ صالح نے کہا کہ پنچ شیر کے عوام طالبان کے سامنے جھکنے کے لئے تیار نہیں، ہم بات چیت کے لئے تیار ہیں، ہم علاقہ میں امن چاہتے ہیں لیکن اگر طالبان جنگ پر آمادہ ہیں تو ہم جنگ کے لئے تیار ہیں۔ کابل: افغانستان کے خود ساختہ کارگزار صدر امر اللہ صالح نے…
-

ہندوستانی میڈیا طالبان کے بارے میں جو کچھ بتا رہا ہے، وہ سچ نہیں، وہ لوگ بہت معاون ہیں: تمل بھٹا چاریہ
کابل سے لوٹے بھٹاچاریہ نے طالبان کے خواتین سے متعلق رویے کے بارے میں کہا کہ ”اگر آپ افغانستان نہیں گئے تو نہیں سمجھیں گے کہ وہاں کیا ہو رہا ہے، آپ نے طالبان کے بارے میں جو کچھ سنا ہے وہ مکمل سچ نہیں‘‘ کولکاتا: (یو این آئی) کابل سے کولکاتا لوٹنے والے بنگالی…
-

کابل ہوائی اڈے پر مغربی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک
طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے باہر نکلنے کے لیے ہزاروں افغان اور غیر ملکی شہریوں کا کابل ہوائی اڈے پر ہجوم ہے۔ اس دوران پیر کے روز مغربی ملکوں کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک ہو گیا۔ جرمن مسلح فورسز نے پیر کے روز بتایا کہ کابل ہوائی اڈے…
-

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 42 فلسطینی زخمی، غزہ میں بھی وحشیانہ بمباری
غزہ: اسرائیلی نے غزہ سے ملحقہ سرحدوں پر جھڑپوں کے بعد ایک بار پھر غزہ شہر میں بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز غزہ کی پٹی پر مزاحمتی تحریک حماس اور فلسطینیوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور اسرائیلی فورسز کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس پر اسرائیلی بارڈر فورسز نے مظاہرین…
-

طالبان کا بدلا ہوا رخ خوش آئند، امید ہے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں گے: سری لنکا
سری لنکا نے امید ظاہر کی ہے کہ طالبان عام معافی دینے، خواتین کے حقوق کی حفاظت کرنے اور کسی بھی غیر ملکی کو نقصان نہیں پہنچانے کے اپنے وعدوں پر قائم رہے گا کولمبو: افغانستان پر طالبان کے قبضہ کے بعد ہندوستان کے ایک اور پڑوسی ملک سری لنکا نے بیان دیتے ہوئے امید…
-

جدید ہتھیار طالبان کے پاس دیکھ کرامریکا کو دھچکا، واپس لینے کیلئے فضائی حملے پرغور: بین الاقوامی میڈیا
کابل: ہرات ميں جديد امريکی ہتھياروں کے ساتھ طالبان کے فليگ مارچ کے بعد واشنگٹن انتظاميہ تشويش ميں مبتلا ہوگیا اور ہتھیاروں کے واپسی کے لیے فضائی آپریشن پر غور شروع کردیا۔ سينکڑوں کی تعداد ميں ہتھيار، بھاری مقدار میں بارودی مواد اور وژن ايکویپمنٹ کے حوالے سے طالبان کی جانب سے جاری ويڈيو نے…
-

سعودی عرب: ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو کٹہرے میں لانے کا حکم
ریاض: سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پراسیکیوٹر جنرل الشیخ سعود بن عبداللہ المعجب نے سوشل میڈیا کے ذریعے امّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شان میں گستاخی کرنے والے عناصر کو فوری طور پر گرفتار کرکے انہیں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔…
-

افغانستان میں سیاسی صورتحال سے نپٹنے کے لیے پاکستان کی مدد درکا: امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن: امریکا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور فریقین کے درمیان تصفیے کے لیے پاکستان اور چین ہماری مدد کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان اور چین سے مدد مانگ لی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے…