Category: مسلم دنیا
-

کابل ائیرپورٹ دھماکے سے جاں بحق ہونے والے 103 لوگوں میں 28 طالبان بھی شامل
طالبان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ جہاں 13 امریکی فوجی کابل ائیرپورٹ کے باہر ہوئے دونوں دھماکوں میں ہلاک ہوئے ہیں، وہیں حفاظت میں لگے 28 طالبانی جنگجو سمیت 90 افغانستانی باشندوں کی بھی موت ہوئی ہے۔ 26 اگست کو کابل ائیرپورٹ کے باہر ہوئے دو دھماکوں میں مہلوکین کی تعداد دھیرے…
-

آئی ایس نے قبول کی کابل دھماکوں کی ذمہ داری! مزید حملوں کا خدشہ
کابل: افغانستان کے دار الحکومت کابل میں جمعرات کے روز ایئرپورٹ پر ہونے والاے خود کش حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں، ان میں 13 امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کابل میں 3 دھماکے انجام دئے گئے ہیں اور مزید حملوں کا خدشہ ہے۔ دہشت گرد تنظیم…
-

کابل ایئرپورٹ کے باہر 2 زبردست دھماکے، 10 افراد ہلاک ایک درجن سے زائد زخمی
دھماکا کابل ایئرپورٹ کے ایبے گیٹ پر ہوا: ترجمان پینٹاگون کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے (سی این این) کے مطابق امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والا دھماکا…
-

افغانستان: طالبان اور شمالی اتحاد کے مذاکرات کامیاب
افغانستان میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا نے سابق رکن پارلیمنٹ عبدالحفیظ منصور کے حوالے سے کہا ہے کہ صوبہ پروان کے علاقے چاریکر میں قومی مزاحمتی محاذ (شمالی اتحاد) کے وفد نے طالبان وفد سے مذاکرات کئے۔ عبدالحفیظ منصور نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران ماحول بہت…
-

سخت گیر دور کو دہرانے کا کوئی ارادہ نہیں؛ طالبان کے سابق سفیر ملا عبد السلام ضعیف کا بیان
ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا کہ افغانستان میں اب لوگوں کی زندگیاں معمول پر لوٹ چکی ہیں، جبکہ میڈیا کوریج میں طالبان کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ کابل: طالبان رہنما اور پاکستان میں سابق طالبان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف کا کہنا ہے کہ اپنے سخت گیر دور کو دہرانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔…
-

اردوغان نے مسلمانوں سے کی ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل
ترک صدر اردوغان نے نوجوانوں کو سیاست، تعلیم، کھیل، تجارتی اور سماجی زندگی میں فعال طور پر شامل کرنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے دنیا کے تمام مسلمانوں سے ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ انادولو ایجنسی کے مطابق مسٹر اردوغان نے بدھ کو منعقدہ اسلامی…
-

نئی حکومت تمام افغان نمائندوں پر مشتمل ہوگی، خواتین چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں، یہ ان کی مرضی: ترجمان افغان طالبان
دوحہ: قطر میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں۔ غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہا کہ ہم اپنے فیصلے اپنے قومی مفادات اور اقدار کی روشنی میں کرتے ہیں، پاکستان…
-

عالمی بینک نے افغانستان کی مالی امداد روک دی
واشنگٹن ڈی سی: افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد عالمی بینک نے 5 ارب 30 کروڑ ڈالر کا امدادی پیکیج روک دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان نے مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور حکومت سازی میں مصروف ہیں۔ اس صورت حال میں پچھلی حکومتوں کو ملک…
-

افغانستان سے انخلا 31 اگست تک مکمل ہونے کی توقع، طالبان تعاون کر رہے ہیں: جوبائیڈن
واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے منگل کی سہ پہر قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہےکہ 14- اگست سے اب تک 70،700 افراد کا کابل سےانخلا کیا گیا ہے جن میں امریکی شہری، افغان باشندے اور اتحادی شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جیسا کہ معاملات اس وقت تیزی سے نمٹائے جا رہے ہیں، 31 اگست…
-

قمیض شلوار پہن کر کابل سے فرار ہوئے سابق برطانوی فوجی لائیڈ کامر
لائیڈ کامر نے کہا کہ میں دفتر خارجہ کے احکامات مانتا تو شاید آج زندہ نہ ہوتا، اسی لیے میں نے قمیض شلوار پہنی اور سر پر رومال ڈال کر افغان باشندوں میں گھس کر حامد کرزئی ائیرپورٹ کا سفر شروع کیا۔ کابل: کابل میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد سابق برطانوی فوجی لائیڈ…