Category: مسلم دنیا
-

لبنان کے راکٹ حملوں کے بعد اسرائیل کی توپوں سے جوابی کارروائی
اسرائیل نے لبنان کی جانب سے دو راکٹ حملوں کے بعد اپنی توپوں سے جوابی کارروائی کی ہے جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسرائیل کی میگن ڈیوڈ ایڈم نیشنل ایمبولینس سروس نے بتایا کہ اسرائیلی پہاڑی سرحد پر راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں…
-

کابل میں متعدد دھماکوں کے بعد افغانستان نے اقوام متحدہ میں سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی ہندوستان سے کی اپیل
افغانستان نے منگل کو ہندوستان سے کہا کہ وہ کابل میں ہونے والے دھماکوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں فوری بحث طلب کرے ، جس میں وزیر دفاع کی رہائش گاہ کے باہر ایک کار دھماکہ بھی شامل ہے۔ ذرائع نے سی این این نیوز 18 کو بتایا…
-

متحدہ عرب امارات نے ہندوستان، پاکستان اور دیگر کئی ممالک سے آنے والی پروازوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا کیا اعلان
این سی ای ایم اے مطابق، جن ممالک کی پروازوں کو معطل کیا گیا تھا، وہاں کے مسافر اپنے ہوائی اڈوں سے ٹرانزٹ پروازوں کے ذریعے جمعرات سے یواے ای کا سفر کر سکیں گے ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات 5 اگست سے ہندوستان، پاکستان، نائیجیریا اور دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کے داخلے…
-

شام: درعا پر اسد فورسز کا جارحانہ حملہ، مارٹر توپوں اور ٹینکوں سے بمباری
درعا: بشار الاسد فورسز نے شام کے جنوبی ضلع درعا کے زیرِ محاصرہ محلّے درعا البلد پر مارٹر توپوں اور ٹینکوں سے حملہ کیا۔ اطلاع کے مطابق درعا ضلعی مرکز میں واقع درعا البلد محّلے پر اپنا کنٹرول مضبوط بنانے کے لئے ایرانی حمایت کی حامل انتظامی فورسز کے حملے جاری ہیں۔ کل روس کی زیرِ…
-

اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ کے 80 فی صد عوام بجلی سے محروم
غزہ: انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے ایک نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی پٹی کی 80 فیصد آبادی اپنی زندگی کا بیشتر حصہ مکمل اندھیرے میں گزارتی ہے ، جس نے ان کی نفسیاتی کیفیت کو منفی طور پر متاثر کیا ہے۔ تنظیم کاکہناہے…
-

اسرائیل، امریکا اور برطانیہ اسرائیلی بحری جہاز پر حملے کا ذمہ دار ٹھہرا کر کسی قسم کی جارحیت کی تو فیصلہ کن رد عمل دیں گے: ایران
تہران: ایران نے اسرائیلی بحری جہاز پر حملے کا ذمہ دار ٹھہرانے پر امریکا اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ کسی قسم کی جارحیت پر فیصلہ کن ردعمل دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان میں اسرائیلی بحری جہاز پر ڈرون حملے کے نتیجے میں عملے کے دو ارکان کی ہلاکت پر…
-

عمرہ سیزن کے آغاز سے قبل مسجد حرام میں سینی ٹائزیشن اور صفائی دن رات جاری
مسجد حرام کی انتظامیہ عمرہ سیزن کے حوالہ سے تیاریاں کرنے میں مصروف ہے، کورونا سے بچاؤ کے لیے مسجد حرام اور اس کے صحنوں میں سینی ٹائزیشن، تطہیر اور خوشبو سے معطر کرنے کا عمل 24 گھنٹے جاری ہے مکہ مکرمہ: مسجد حرام کی انتظامیہ عمرہ سیزن کے حوالہ سے زور و شور سے…
-

سعودی ریڈیو نے 24 گھنٹہ اردو نشریات کا آغاز کیا، اب تک صرف دو گھنٹہ کا دورانیہ اردو کیلئے خاص تھا
ریاض: (ملت ٹائمز) سعودی ریڈیو نے اب اپنے یہاں اردو نشریات کا بھی باضابطہ آغاز کردیاہے اور اس کا دورانیہ چالیس منٹ کا رکھاگیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اردو نشریت کا آغاز سب سے پہلے 1950 میں کیاگیاتھا لیکن اس کا دورانیہ صرف منٹ کا تھا ۔ اس کا مقصد یہ تھاکہ برصغیر پاک و…
-

الجزائر: اسرائیل کو افریقی یونین سے نکال باہر کرنے پر 13 ممالک کا اتفاق
الجزائر: افریقی ملک الجزائر سمیت 13 ممالک نے اسرائیل کو افریقی یونین سے نکال باہرکرنے پر اتفاق کیا ہے۔ الجزائر کے ایک ٹی وی چینل الواقع کے مطابق افریقی یونین کے رکن ممالک نے صہیونی ریاست کو یونین سے نکال باہر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ افریقی ممالک کی طرف سے یہ اقدام قضیہ فلسطین…
-

افغانستان میں سیلاب سے 113 افراد ہلاک، درجنوں تاحال لاپتہ
کابل: افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں، سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ضلع کامدیش میں ریکسیو کام جاری…