Category: مسلم دنیا
-

اسرائیلی فوج کا شہید فلسطینی کے جنازے کے جلوس پر حملہ
الخلیل: گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر قصبے میں شہید شوکت عوض کے جنازے کے جلوس پر حملہ کیا۔ قابض افواج نے ہزاروں شہریوں کی طرف ربڑ میں لپٹی دھات کی گولیاں ، سٹن گرینیڈ ، آنسو گیس اور سیوریج کا پانی پھینکا۔ یہ فلسطینی جمعہ…
-

افغانستان میں طالبان کا راج آ رہا ہے: چینی صدر جنپنگ
چینی صدر سی جنپنگ نے کو کہا کہ چین کو ’فوجی جدوجہد‘ کے لئے تیار رہنا چاہئے کیونکہ امریکہ اس سال 11 ستمبر تک افعانستان سے واپس جارہا ہے۔ بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ نے ملک کی فوج (پی ایل اے) کو وارننگ دی ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان راج کے درمیان شنجیانگ…
-

افغانستان کے قندھار ایئرپورٹ پر راکٹ حملہ ، تمام پروازیں معطل
خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ایئر پورٹ کے سربراہ مسعود پشتون کے حوالے سے بتایا کہ کم از کم تین راکٹ ایئر پورٹ پر داغے گئے۔ اس وجہ سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں کابل: (ملت ٹائمز) طالبان نے افغانستان کے جنوبی حصے میں واقع قندھار ایئرپورٹ پر راکٹ سے حملہ…
-

جنوبی ترکی کے جنگلات میں زبردست آتشزدگی، کنٹرول کرنے کی ہنگامی طور پر کوششیں جاری
انقرہ: (ایجنسیاں) تین کی جنوبی ساحلی پٹی پر واقع جنگلات میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لئے فائر فائیٹرز تیسرے روز بھی اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ترکی میں مختلف مقامات پر لگنے والی آگ کے بعد متاثرہ دیہات کو خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ چھٹیوں پر آئے…
-

عراق: جنازے کے اجتماع پر فائرنگ، 13 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی
بغداد: عراق میں جنازے کے ایک اجتماع پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمالی شہر یثرب میں جنازے کے ایک اجتماع پر جدید اور خودکار اسلحے سے لیس…
-

ترکی 2023 سے بحیرہ اسود خطے میں گیس کی پیداوار شروع کر سکتا ہے: اردوگان
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ ترکی 2023 سے بحیرہ اسود خطے میں قدرتی گیس کی پیداوار شروع کرسکتا ہے۔ رجب طیب اردوگان نے کہا کہ بحیرہ اسود میں گیس کی پیداوار کا پہلا مرحلہ 2023 سے شروع کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر کوششیں کی جارہی ہیں۔ سیاست اور معیشت…
-

افغانستان میں سیلابی ریلوں سے مچی تباہی، 40 افراد ہلاک، 150 لاپتہ، 80 مکان تباہ
کابل: افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں نے نورستان ریاست میں زبردست تباہی مچا دی ہے۔ ضلع کامدیش میں بدھ کی شب آنے والے ریلوں کی زد میں آنے کے سبب کم از کم 80 مکانات تباہ ہو گئے۔ جبکہ 150 افراد لاپتہ ہیں۔ جن میں سے 40 افراد کی لاشیں…
-

کورنا وائرس: سعودی عرب نے انڈونیشیا سمیت کئی ممالک پر سخت سفری پابندیوں کا کیا اعلان
ریاض: سعودی عرب میں کورونا سے خطرناک حد تک متاثر ہونے والے ممالک کا سفر کرنے والے شہریوں پر 3 سال کی سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے کورونا ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے تاہم…
-

اسرائیل اور حماس جنگی جرائم کے مرتکب: ہیومن رائٹس واچ
انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ غزہ تنازعے کے دوران ہونے والا تشدد جنگی جرائم کے مترادف ہے۔ اس تفتیش میں اسرائیلی فضائی حملوں پر توجہ مرکوز کی گئی تھی۔ انسانی حقوق کی معروف عالمی تنظیم ہیومن راٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے 27 جولائی منگل…
-

غزہ میں حالیہ جنگ سب کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے: شاہ عبداللہ
واشنگٹن: اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ وسط مئی 2021ء میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ جنگ سب کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ غزہ جنگ نے اسرائیلی ریاست کو اندر سے کھوکھلا ثابت کیا اور سنہ 1948ء کے…