Category: مسلم دنیا
-

سال کے اختتام تک عراق سے اپنے تمام فوجی واپس بلانے کا جوبائیڈن نے لیا فیصلہ
اوول: امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق سے 18 برس بعد رواں سال کے اختتام تک اپنے تمام فوجی واپس بلاںے کا فیصلہ کرلیا تاہم تربیت کار افسران وہیں موجود رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن سے عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی سے اوول میں ملاقات کی جس کے دوران…
-

لبنان میں 9 ماہ سے جاری سیاسی بحران کا خاتمہ ، دو مرتبہ وزیراعظم رہ چکے نجیب میقاتی ایک بار پھر وزیراعظم نامزد
بیروت: لبنان میں دو بار وزیراعظم رہنے والے معروف بزنس مین نجیب میقاتی پارلیمنٹ سے وزارت عظمیٰ کے لیے حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان میں 9 ماہ سے جاری ڈیڈ لاک کے بعد پارلیمنٹ نے ملک کے نئے وزیراعظم کے لیے نجیب میقاتی کو نامزد کردیا ہے۔ نجیب…
-

عراقی فوجی خود اپنے ملک کا دفاع کر سکتے ہيں، امریکی فوج کی ضرورت نہیں: عراقی وزیراعظم
عراقی وزير اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظيم داعش کے خلاف لڑائی ميں ان کے ملک کو لڑاکا مشن کے ليے امريکی فوجی دستوں کی اب مزيد ضرورت نہيں ہے۔ عراقی وزير اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظيم داعش کے خلاف لڑائی ميں ان کے ملک کو لڑاکا مشن کے ليے امريکی فوجی دستوں…
-

افغان فورسز کا پہلا کام طالبان کی پیش قدمی روکنا ہے: لائڈ آسٹن
امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کے مطابق افغانستان میں حکومتی دستوں کا پہلا کام طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنا ہے اور طالبان کی یلغار کی رفتار میں کمی کے بعد ہی ان کے زیر قبضہ علاقے آزاد کرانے کی کوشش کی جانا چاہیے۔ امریکی ریاست الاسکا میں ملکی فضائیہ کی آئلسن ایئر بیس…
-

طالبان کی پیش قدمی کے خلاف تقریباً پورے افغانستان میں شبینہ کرفیو
افغانستان میں صدر غنی کی حکومت نے طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے ملک کے 34 میں سے 31 صوبوں میں شبینہ کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ کابل میں وزارت داخلہ کے مطابق یہ کرفیو رات دس سے صبح چار بجے تک نافذ رہا کرے گا۔ کابل سے ہفتہ چوبیس جولائی کو…
-

افغان حکومت کی حمایت جاری رکھی جائے گی، صدر بائیڈن نے غنی کو دلایا یقین
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے افغان ہم منصب اشرف غنی سے 23 جولائی جمعے کی شام فون پر بات چیت کی اور انہیں ایک بار پھر اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ان کی انتظامیہ افغان…
-

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکا کے فضائی حملے
کابل: افغان میڈیا کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے افغانستان میں مختلف مقامات پر طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آسکی ہیں جب کہ امریکا نے بھی فضائی حملے سے متعلق تفصیلات جاری کرنے سے گریز کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون…
-

ہماری حکومت میں خواتین حجاب کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے اور دیگر کاموں کے ساتھ سیاست میں بھی حصہ لے سکیں گی: طالبان
کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں خواتین کو حجاب کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے اور کام پر جانے کی اجازت ہوگی اور وہ سیاست میں بھی حصہ لے سکیں گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹریو دیتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ ہم اقتدار پر…
-

مناسک حج کے آخری روز رمی جمرات کے بعد حجاج کرام کی طوافِ وداع کی ادائیگی
عالمی ادارہ صحت نے سعودی عرب کی جانب سے رواں سال حج سیزن میں کیے گئے اُن اقدامات کو سراہا جن کا مقصد کورونا کے پھیلاؤ کو روکنا اور حجاج کرام کی سلامتی کو یقینی بنانا تھا۔ الریاض: سعودی عرب میں آج جمعے کو ایام تشریق کے تیسرے اور مناسک حج کے چھٹے روز حجاج…
-

مسجد الحرام کے اندر پہلی بار خاتون سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی
خانہ کعبہ کی نگرانی پر مامور خاتون سیکورٹی اہلکار ثمر کا کہنا ہے کہ ’’یہ ہمارے لیے بہت بڑا اعزاز ہے اور سب سے زیادہ رحم کرنے والے دین،ملک اور خدا کے مہمانوں کی خدمت کرنے پر بہت فخر محسوس ہوتا ہے۔‘‘ مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کی تاریخ میں پہلی بار خواتین سیکورٹی اہلکار مسجد…