Category: مسلم دنیا
-

اللہ کی طرف سے آزمائش آتی ہے تو صبر کرنا زمین کی خوبصورتی ہے: شیخ بندر بن عبد العزیز بلیلہ
خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ بندر بن عبدالعزیز بلیلہ نے کہا کہ احسان ایک ایسی چیز ہے کہ جب انسان دوسروں کے ساتھ احسان کرتا ہے تو اللہ اس کی برکت سے لوگوں کو آفات سے محفوظ فرماتا ہے۔ مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حج کے موقع پر شیخ بندر بن عبد العزیز بلیلہ نے…
-

حجاب پر یورپی یونین عدالت کا فیصلہ اسلام مخالف اور مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے: ترکی
ترکی نے کہا کہ یورپی یونین کے ممالک میں مسلم کمیونٹیز کو پہلے ہی “عدم رواداری، نفرت اور یہاں تک کہ پرتشدد واقعات کا سامنا ہے اور یہ نیا حکم ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو کئی گنا بڑھا سکتی ہے۔ انقرہ: ترکی کی وزارت خارجہ نے یوروپی یونین کی اعلی عدالت کی جانب…
-

مشہور فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کے قتل میں ملوث ہونے سے طالبان کا انکار ۔ شہادت پرافسوس کا اظہار
کابل – نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بھارت کے مشہور فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کے قتل میں ملوث ہونے سے طالبان نے صاف انکار کیا ہے اور ساتھ ہی دانش صدیقی کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت بھی کی ہے ۔ نیوز 18 کے انگریزی چینل سی این این کو ایک انٹرویو دیتے…
-

دانش کا جسد خاکی طالبان نے ریڈ کراس کے حوالے کردیا
معروف فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی نے اپنے غیر معمولی کام کی وراثت چھوڑ ی ہے اور انہیں فوٹو گرافی کے لئے پلتزر ایوارڈ ملا تھا۔ افغانستان میں طالبان کے حملے میں اپنی جان گنوانے والے فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کا جسد خاکی طالبان نے ریڈ کراس کے حوالے کردیا ہے اور اب اسے ملک میں…
-

اسرائیل نے فلسطینیوں کے 11 مکانات کو کیا مسمار، درجنوں بے گھر
رام اللہ: کل بدھ کے روز اسرائیلی غاصبانہ کارروائیوں کے دورام رام اللہ (وسطی مقبوضہ مغربی کنارے) کے شمال مشرق میں “المغیر” گاؤں کے قریب فلسطینی شہریوں کے “القوبون” میں موجود 11 مکانات مسمار کردیے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین تھیں کھلے آسمان تلے آگئے ہیں۔ صحافی…
-

غزہ کے محاصرے کے تسلسل پر حماس کی اسرائیل کو وارننگ
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے انسانی بحرانوں کو ختم کرنے میں ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔ اگر بحران ختم نہ کیے گئے تو غزہ کا علاقہ قابض اسرائیل کے سامنے آتش فشاں بن کر پھٹ جائے گا۔حماس زور دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام محاصرے…
-

پاکستان کے چمن سے متصل افغان سرحد پر طالبان کا قبضہ
قندھار – چمن: طالبان کی جانب سے باب دوستی گیٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پاکستان نے افغان سرحد سیل کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے افغانستان کے بیشترعلاقوں کے بعد چمن سے متصل باب دوستی گیٹ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان کی جانب سے…
-

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح کردیا
تل ابيب: متحدہ عرب امارات نے اسرائیل میں سفارت خانہ کھول دیا جس کے بعد امارات خلیجی ممالک میں سفارت خانہ کھولنے والی پہلی ریاست بن گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر محمد محمود آل خاجہ نے اسرائیل میں سادہ مگر پُروقار تقریب میں سفارت خانے کا افتتاح کر…
-

افغانستان نہ چھوڑنے پر طالبان کی ترک فوج کے خلاف کارروائی کی دھمکی
کابل: ایجنسیاں) طالبان نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ترک افواج نے افغانستان نہ چھوڑا تو ان کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ طالبان نے آئندہ ماہ نیٹو اور امریکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ائیرپورٹ کی حفاظت کے لیے ترکی کے فوجی دستوں کی افغانستان میں موجودگی کی شدید مخالفت…
-

پاکستان کے مشوروں کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن ڈکٹیشن نہیں لیں گے: طالبان
ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے برادر اسلامی ملک پاکستان کے مشوروں کا خیر مقدم کریں گے تاہم ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔ عرب نیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ کسی سے بھی ڈکٹیشن لینا ہمارے قوانین یا روایات…