Category: مسلم دنیا
-

اردوگان نےنیتن یاہو کا کیا ہٹلر سے موازنہ اور کہا کہ اسرائیل کو نسل کشی کی قیمت چکانی پڑے گی
ایک طرف ترک صدر رجب طیب اردوگان نے اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کا ہٹلر سے موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ‘نسل کشی’ کی قیمت چکانی پڑے گی، دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کے شہر حائفہ پر 100 سے زائد میزائل داغے ہیں۔ اردوگان کا کہنا ہے کہ کل یعنی 7…
-

امریکہ نے ایران سے کہا کہ وہ اس کے فوجی اڈوں پر حملہ نہ کرے
امریکہ نے اسرائیل پر جوابی حملے سے کچھ دیر پہلے ایران سے کہا تھا کہ وہ امریکی فوجی اڈوں پر حملہ نہ کرے۔ عراقی نیوز پورٹل بغداد ٹوڈے نے ایک ذریعے کے حوالے سے خبر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکہ نے 30 منٹ میں عراق کے ذریعہ ایران کو تین ضروری پیغامات…
-

اسرائیلی فوج نے حسن نصراللہ کے جانشیں ہاشم صفی الدین کو بھی بنایا نشانہ! بیروت پر کیے شدید حملے
حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کے ہلاک ہونے کے بعد اس کے ممکنہ جانشیں مانے جا رہے ہاشم صفی الدین کو اسرائیل نے اپنا نشانہ بنایا ہے۔ لبنانی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ڈی ایف نے مبینہ طور پر بیروت کے دیہی مضافات میں ہاشم صفی الدین…
-

حسن نصر اللہ، اسرائیلی ہٹ دھرمی، غزہ اور اب بیروت
افتخار گیلانی ستائیس ستمبر جمعہ، رات گئے جب لبنان کے دارالحکومت بیروت سے خبریں آنا شروع ہوگئیں کہ اسرائیلی جہاز شہر کے جنوبی علاقہ داحیہ پر بموں کی بارش کر رہے ہیں، تو مشرق وسطیٰ میں اس رات جیسے سانسیں تھم گئی تھیں۔ تل ابیب سے خبریں آنا شروع ہو گئیں تھیں کہ ایک اہم…
-

لبنان: جنوبی بیروت پر اسرائیل کے 33 سے زیادہ حملے
گذشتہ گھنٹوں کے دوران میں لبنانی دار الحکومت جنوبی بیروت (حزب اللہ کا گڑھ) کو مسلسل بم باری کا نشانہ بنایا گیا۔ اس دوران میں جمعے کی شام بیروت کے جن محلوں پر حملے کیے گئے ان میں حریک کے علاوہ بير حسن، برج البراجنہ، الحدث، الليلكی، الكفاءات اور الشويفات شامل ہیں۔ اسرائیلی حملوں کے…
-

دشمن اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے، کیا حماس کو مزاحمت سے روک پائے گا؟
خورشید عالم داؤد قاسمی شہید ہنیہ ایک مخلص قائد: حماس کے سیاسی بیورو کے چیرمین، جناب اسماعیل عبدالسلام احمد ہنیہ شہید کردیے گئے۔ ان کی شہادت قضیۂ فلسطین کی بنیاد کو مزید مضبوط کرے گی۔ وہ اپنی شہادت کے صلے میں اپنے رب کریم سے حیات جاوداں کا انعام پائیں گے۔ ان کی شہادت وطن…
-

دبئی کے عظیم الشان عالمی مشاعرے میں مشہور ہندوستانی شاعرہ فوزیہ رباب کی پذیرائی
قدیم اور مؤقر ادبی تنظیم ’اپلاز ادب‘ کے زیر اہتمام ایچ بی ایل اور شرف ایکسچینج کے اشتراک سے پی اے ڈی، دبئی میں عالمی مشاعرے کا انعقاد دبئی کے عظیم الشان عالمی مشاعرے میں مشہور ہندوستانی شاعرہ فوزیہ رباب نے شرکت کی۔ جہاں ہزاروں کی تعداد میں شریک سامعین نے ان کے کلام کی…
-

غزہ: حماس کا سنٹر بتا کر خان یونس کے پناہ گزیں کیمپ پر اسرائیل کا وحشیانہ میزائل حملہ، 20 ٹنٹوں میں لگ گئی بھیانک آگ، 40 فلسطینی جان بحق
غزہ میں جنگ بندی کے لیے ہو رہی بات چیت کے درمیان اسرائیل مسلسل اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ معصوم فلسطینیوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں اور پوری دنیا تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اس درمیان غزہ پر اسرائیل کا ایک اور وحشیانہ حملہ ہوا ہے جس میں 40 فلسطینی جان بحق اور 65…
-

حماس نے اسرائیل کی شرط ماننے سے کیا انکار
اسرائیلی مذاکراتی وفد کے دوحہ سے تل ابیب واپس آنے کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ثالثوں امریکہ، مصر اور قطر کی جانب سے ایک بیان میں مذاکرات کے حوالے سے ایک نئی بات سامنےآئی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ دوحہ میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران امریکہ، مصر…
-

مشرق وسطی میں جنگ کی آہٹ، فلائٹس کینسل، امریکی بیڑے کی روانگی، کیا آج قیامت کی رات ہے؟
ایران کے اسرائیل پر ممکنہ حملے کے پیش نظر لفتھانزا نے 21 اگست تک اپنی کئی پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ 21 اگست تک تل ابیب، تہران، بیروت، عمان اور اربیل کے لیے کوئی پروازیں نہیں ہوں گی۔ دوسری جانب امریکہ نے بھی اپنا مہلک جنگی بیڑہ بحیرہ روم کی طرف روانہ کر دیا ہے۔…