Category: مسلم دنیا
-

غزہ پر 24 گھنٹوں میں قابض فوج کی جارحیت سے 36 فلسطینی شہید، 96 زخمی
غزہ : فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف دو قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 36 شہری شہید اور 96 زخمی ہوئے۔ وزارت صحت نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا کہ سات اکتوبر 2023ء سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 44,502…
-

اب ہم پر ایٹم بم گرا دیں تاکہ یہ سب ختم ہو’، غزہ میں بھوکے بچوں کی ماں کے جذبات
غزہ میں رہائش پذیر سات بچوں کی ماں اتماد القنوع کے پاس کھانے اور کھلانے کو بہت کم رہ گیا ہے اور وہ سوچتی ہیں کہ سب نے اُن کو بے یار ومددگار چھوڑ دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق اتماد القنوع کبھی سوچتی ہیں کہ خاندان کی بھوک کا حل…
-

غزہ میں جنگ کا جاری رہنا عالمی برادری کی ناکامی ہے: سعودی وزیر خارجہ
ریاض: شہزادہ فیصل نے عرب اسلامی ممالک کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کی حمایت جاری رکھنے کی تصدیق کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر عرب اور عالم اسلام ناراض ہیں۔ عالمی برادری غزہ میں جنگ روکنے میں ناکام رہی ہے۔…
-

شمالی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 30 لبنانی شہری شہید
بیروت: شمالی لبنان کے شہر عکار میں عین یعقوب نامی قصبے میں ایک مکان پر قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم از کم 30 لبنانی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ لبنانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ بم باری قصبے میں ایک رہائشی عمارت پر کی گئی۔ شہید ہونے والے تمام…
-

فلسطین اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کا حق رکھتا ہے: سعودی ولی عہد
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان ریاض میں منعقد ہونے والی غیر معمولی عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے کل خطاب میں غزہ میں اسرائیلی حارحیت کی دوٹوک الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کا اہل ہے۔ یہ اطلاع العربیہ اردو نےدی۔ سعودی…
-

اسرائیل ضرورت پڑنے پر ایران میں کہیں بھی کارروائی کر سکتا ہے، نیتن یاہو کی دھمکی
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل ایران میں کہیں بھی کارروائی کر سکتا ہے۔ انہوں نے نئے فوجی افسران سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ اسرائیل کو حالیہ فضائی حملوں کے بعد ایران پر کارروائی کی بے مثال آزادی حاصل ہے۔ نیتن یاہو…
-

ایران میں کہاں سے داخل ہوئے اسرائیل کے جنگی طیارے؟ اردن کے دعوی سے پیدا ہوئے نئے سوالات
اسرائیل نے ایران کے خلاف جوابی کارروائی کی اور جنگی طیاروں سے اس کے فوجی اور میزائل اڈوں کو نشانہ بنایا۔ لیکن سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ اسرائیل کے لڑاکا طیارے ایران میں کہاں سے داخل ہوئے؟ کن ممالک نے اسرائیل کو اپنے لڑاکا طیارے بھیجنے کا راستہ دیا؟ پہلے یہ خیال کیا…
-

قیساریا میں حزب اللہ کا ڈرون حملہ، اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہدف نیتن یاہو کا گھر تھا!
اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز اعلان میں بتایا ہے کہ اس نے لبنان سے آنے والے تین ڈرون طیاروں کا پتا چلایا۔ فوجی بیان میں بتایا گیا کہ دو طیاروں کو مار گرایا گیا جب کہ تیسرے طیارے نے قیساریا شہر میں ایک عمارت کو نقصان پہنچایا۔ اسرائیلی فوج کے پریس بیورو کے بیان…
-

شہید ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، یحیٰ سنوار کے قتل سے مزاحمتی جذبہ مزید مضبوط ہو گا: ایران
ایرانی مشن برائے اقوام متحدہ نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحیٰ سنوار کے بارے میں حالیہ خبروں کے تناظر میں کہا ہے کہ ‘یحیٰ السنوار کی شہادت پورے خطے میں جاری مزاحمت کو مزید طاقت اور مضبوطی دے گی۔’ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب اسرائیل نے یحییٰ السنوار کو…
-

غزہ: فلسطینی کنبہ کی درد بھری داستان، ایک سال میں 14 مرتبہ ہونا پڑا نقل مکانی کو مجبور
گزشتہ ایک سال سے مسلسل فلسطین پر اسرائیل کے شدید حملے جاری ہیں جس میں ہزاروں بے قصور شہریوں کی موت ہوئی ہے۔ اسرائیل کے حملے میں مرنے والوں میں خواتین اور بچوں کی بھی کافی تعداد ہے۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ میں قریب 400000 فلسطینی پھنسے ہوئے ہیں اور اسرائیلی…