Category: مسلم دنیا
-

غزہ :کڑاکے کی سردی، بارش کا ستم، روتے، ٹھٹھرتے کانپتے مرتے نونہال فلسطینی معصوم بچے
غزہ : العربی الجدید نیوز ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ شدید سردی کے ساتھ ساتھ خوراک اور گرمی پہنچانے والے آلات کی کمی اور رہنے کی کم سے کم سہولیات اور شدید بارشوں نے غزہ کے خیموں میں سیلاب اور بے گھر لوگوں کے لیے جان لیوا حالات پیدا کر دئیے ہیں۔ غزہ میں…
-

غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کی جانے والی نسل کشی کے خلاف ترکی سے بامعنی پیغام
ترکی میں 2025 کی پہلی صبح استنبول سے دنیا بھرکوغزہ میں اسرائیل کی طرف سے کی جانے والی نسل کشی کے خلاف ایک بامعنی پیغام دیا گیا۔اسرائیل کے ظلم و ستم کی یکجہتی سے مذمت کی گئی۔تاریخی جزیرہ نما کی مساجد میں صبح کی نماز ادا کرنے کے بعد لاکھوں کی تعداد میں ترک عوام…
-

شام سمیت پانچ ممالک سے آنے والے فلسطینیوں کا مصر میں داخلے پر روک
مصری حکام کی جانب سے شام اور چار دیگر عرب ممالک سے آنے والے فلسطینیوں کے مصر میں داخلے پر پابندی عاید کی گئی ہے۔ ذرائع نے العربیہ ڈاٹ نیٹ اور الحدث ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ حکام نے شام، سوڈان، لیبیا، عراق اور یمن سے آنے والے فلسطینیوں کو تا اطلاع ثانی مصر میں…
-

شام میں ترکی کی کارروائی سے امریکہ ناراض
شام میں امریکہ اور ترکی کو بشارالاسد کی معزولی سے یکساں طور پر فائدہ ہوا لیکن اب ناراضگی بڑھتی نظر آ رہی ہے۔ دراصل ترکی نے امریکی حمایت یافتہ شامی گروپ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) پر حملہ کیا جس کی وجہ سے امریکہ ناراض ہے۔ ترکی منبج شہر اور شمالی شام میں ایس…
-

بیرونی ممالک میں مقیم شامیوں نے سڑکوں پر نکل کر منایا جشن
اسد انتظامیہ کے خاتمے کے بعد بیرونی ممالک میں مقیم شامیوں نے سڑکوں پر آ کر جشن منایا ۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں مظاہرین کے حساس اہمیت کے حامل علاقوں میں داخل ہو نے کے بعد سے شہر پر بشار الاسد انتظامیہ کا کنٹرول ختم ہو گیا ہے۔ اسد انتظامیہ کے خاتمے کے بعد…
-

شام: شامی مخالفین نے ’دیر الزور‘ میں داخل ہونا شروع کر دیا
شام میں اسد انتظامیہ کے خاتمے کے بعد انتظامیہ مخالف گروپوں نے، قبل ازیں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے زیر کنٹرول شہر، دیر الزور میں داخل ہونا شروع کر دیا ہے۔ گرتی ہوئی حکومت نے، 6 دسمبر کو ملک کے مشرق میں عراقی سرحد پر واقع صوبے’دیرالزور’ میں متعین، کچھ فوجی یونٹوں کو پیچھے ہٹا…
-

جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی حملوں میں 6 شہری شہید، 5 زخمی
بیروت: حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے ایک حصے کے طور پر جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کے تازہ حملوں میں کم سے کم 6 افراد شہید اور 5 دیگر زخمی ہوگئے۔ لبنان کی وزارت صحت نے کہا ملک کے جنوب میں بیت لیف اور دیر سریان قصبوں پر اسرائیلی…
-

شام: قبضے کے لیے خونریز جنگ جاری ، صدر اسد کی خصوصی طیارے کے ذریعہ فرار ہونے کی خبر
شام کی صورتحال دھماکہ خیز ہو چکی ہے۔ شامی فوج کمزور پڑ رہی ہے اور جنگجو یکے بعد دیگرے شہروں پر قبضہ کر رہے ہیں اور اب حمص کے بڑے شہر پر بھی قبضہ کر چکے ہیں اور اب دمشق کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ خبر ہے کہ دمشق پر بھی باغی فوج نے قبضہ…
-

شام میں خانہ جنگی کے دوران ہندوستان کی ایڈوائزری، ’ سفر سے گریز کریں، پھنسے افراد فوری ملک چھوڑیں! ‘
ملک شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران حالات بدتر ہو رہے ہیں۔ ایسے میں ہندوستانی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے “ایکس” پر ایک پوسٹ کے ذریعے کہا، ”شام کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہندوستانی شہریوں کو اگلے نوٹس…
-

اسرائیلی فوج کا طوباس کے سرکاری ہسپتال پر دھاوا، داکٹرسمیت کئی گرفتار
طوباس: قابض اسرائیلی فوج نے طوباس کے سرکاری ہسپتال پر دھاوا بول کرایک ڈاکٹر سمیت متعدد شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے عقبہ کے داخلی راستے پرایک گاڑی پر بمباری کے بعد ہسپتال کو گھیرے میں لے لیا، جس کے نتیجے میں دو شہری شہید…