Category: مسلم دنیا
-

فرانسیسی جریدے چارلی ہیبدو کے خلاف ترک صدر کی تحقیر کرنے پر مقدمہ دائر
چارلی ہیبدو نے ترک صدر کے احساسات کو مجروح کرنے والے خاکے شائع کیے تھے انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان کی تحقیر کرنے کے جواز میں فرانسیسی جریدے چارلی ہیبدو کے منتظمین کے برخلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ انقرہ جمہوریت اٹارنی جنرل نے صدر ایردوان سے بد تمیزی کرنے والے خاکوں کو شائع…
-

اسرائیلی جنگی جرائم کی مذمت نہ کرنے پر بحرین حکومت تنقید کی زد میں
غزہ: خلیجی ریاست بحرین کی جانب سے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی فوج کے جنگی جرائم کی مذمت نہ کرنے پر منامہ کو کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمعرات کو تنظیم آزادی فلسطین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بحرین نے انسانی حقوق…
-

فلسطینی تحریک آزادی کی طاقتور آواز ہمیشہ کے لیے خاموش
رام اللہ: فلسطین کے ایک سرکردہ مجاھد اور آزادی کے لیے پوری زندگی صرف کرنے والے رہ نما اور اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سرکردہ لیڈر عمر البرغوثی انتقال کرگئے۔ 67 سالہ عمر البرغوثی چند ہفتے قبل کرونا کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق…
-

غزہ سے راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں بمباری
غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیاروں نے آج بدھ کی صبح کو متعدد مقامات پر بمباری کی جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں دیر البلح کے مقام پر مزاحمتی تنظیم کے ایک کمپائونڈ کو…
-

فلسطینیوں کے بئر سبع پر راکٹ حملے، نیتن یاھو ہوٹل سے فرار
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل میں کنیسٹ کے انتخابات کے موقعے پر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے صہیونی ریاست پر راکٹ حملوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ دوسری طرف سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو راکٹ حملے کی خبر سننے کے بعد ایک ہوٹل سے…
-

دبئی کے نائب امیر اور امارات کے وزیر خزانہ حمدان بن راشد کا انتقال
دبئی کے نائب امیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ حمدان بن راشد ال مکتوم پچھہتر برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور نائب صدر محمد بن راشد ال مکتوم کے بھائی تھے۔ دبئی سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق حمدان…
-

روہنگیا مہاجر کیمپ میں خوفناک آتشزدگی: پندرہ افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی ، چار سو سے زائد افراد ہنوز لاپتہ
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے ایک کیمپ میں وسیع تر آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ جنوبی ضلع کوکس بازار میں لگنے والی اس آگ کے باعث کم از کم چار سو افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام نے بتایا کہ اچانک بھڑک اٹھنے والی…
-

اسرائیلی انٹیلیجنس کے اہلکاروں نے قبلہ اول کے تقدس کو کیا پامال
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 93 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کےمطابق اسرائیلی فوج…
-

خواجہ سرا رانی خان: بھیک اور ڈانس چھوڑ کر اسلامی مدرسہ کھول لیا!
رانی خان کے زیر انتظام چلنے والے اس مدرسے کو حکومت کی طرف سے کوئی امداد نہیں ملی، حالانکہ کچھ حکومتی عہدیداروں نے خواجہ سراؤں کے لئے ملازمت فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ اسلام آباد: خواجہ سرا برادری سے تعلق رکھنے والی رانی خان نے پاکستان میں ایک اسلامی مدرسہ کھول کر محض اپنا…
-

سعودی عرب کا یمن میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے نیا امن منصوبہ
شہزادہ فیصل نے کہا کہ اگر دونوں فریق اس ڈیل سے متفق ہوجاتے ہیں تو صنعاء کے ہوائی اڈے کو دوبارہ کھول دیا جائے گا اور الحدیدہ کی بندرگاہ کے ذریعے یمن میں ایندھن اور خوراک کو درآمد کیا جاسکے گا۔ سعودی عرب نے یمن میں جاری جنگ، بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ قانونی…