Category: مسلم دنیا
-

اردن کے ساتھ تعلقات بہتر نہ ہونے پر صہیونی مایوسی کا شکار
مقبوضہ بیت المقدس: ایک دائیں بازو کی اسرائیلی مصنفہ اور دانشور نے کہا ہے کہ اسرائیل اور دنیا بھر میں بہت سی میڈیا رپورٹس سے یہ اطلاع موصول ہوتی رہی ہے کہ اسرائیلی – اردن کے تعلقات اتار چڑھاؤ کے جدید مراحل سے گزرتے ہیں آخر کار گھاٹی کے کنارے پہنچ گئے ہیں لیکن آخری…
-

اسرائیلی فوج کی سفاکیت جاری، دو ہفتوں میں فلسطینیوں کی 26 املاک کو کیا مسمار
مقبوضہ بیت المقدس: اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کی رابطہ تنظیم (او سی ایچ اے) “اوچا” نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام نے گذشتہ دو ہفتوں کے دوران ‘سیکٹر سی’ اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی 26 عمارتوں کو مسمار یا قبضے میں لے لیا۔ “شہریوں کے تحفظ” عنوان سے جاری رپورٹ…
-

فلسطینی بچوں پر وحشیانہ اسرائیلی مظالم پر قطر کی شدید مذمت
دوحہ: قابض صہیونی حکومت اور فوج کی طرف سے فلسطینی بچوں پر ڈھائے جانے والے وحشیانہ مظالم پر قطر نے صہیونی ریاست کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قطری وزارت خارجہ کی ترجمان لولو الخاطر نے ایک بیان میں کہا کہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں یطا…
-

قطر میں تارکین وطن کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت اور مراعات کا قانون نافذ
دوحہ: خلیجی ملک قطر ميں تارکین وطن ملازمین کے ليے کم سے کم ماہانہ اجرت اور دیگر مراعات کا قانون نافذ کردیا گيا ہے جس کے تحت آجر ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ رہائش اور خوراک دینے کے لیے بھی پابند ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر تارکین وطن اور غیر ملکی ملازمین کی…
-

سعودی دارالحکومت ریاض میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ
ریاض: دارالحکومت ریاض میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملوں میں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، واقعہ کے بعد فوری طور…
-

سعودی عرب ترکی سے مسلح ڈرون طیارے خریدنا چاہتا ہے: صدر رجب طیب ایردوان
انقرہ: (ایجنسی) شام ، لیبیا ، آذر بائیجان اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تمام محاذوں پر اپنی بہترین کارکردگی کی وجہ سے ترکی کے مسلح ڈرون طیاروں کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے کل جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سعودی…
-

اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی بچوں کو گولی مار دی
رام اللہ: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں الجلزون کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی بچوں کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جلزون کے میڈیا سینٹر کے ترجمان مہدی حمدان نے بتایا کہ قابض فوج نے بیت ایل یہودی کالونی کے قریب ‘الیاسمین’…
-

کرونا ویکسین جائز ہے ، حکمراں کے لازم کرنے پر استعمال واجب ہوگا : اسلامی فقہ اکیڈمی جدہ
جدہ: جدہ میں بین الاقوامی اسلامی فقہ اکادمی نے باور کرایا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کا استعمال شرعا جائز ہے اور اگر حکمراں اسے لازم قرار دے تو پھر اس کا استعمال واجب ہو جائے گا۔ مذکورہ اکادمی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے زیر انتظام ہے۔ اکادمی نے…
-

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام
ریاض: عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی شہر خمیس مشیط کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم عرب اتحادی فوج نے ڈرون کا سراغ لگاکر فضا میں ہی تباہ کردیا، گزشتہ روز…
-

سعودی عرب کی فلمی صنعت: چکا چوند اور سنسر شپ کے بیچ
سعودی معاشرے میں سنیما گھروں کو دوبارہ کھولنے کا عمل ثقافتی انقلاب معلوم ہوتا ہے تاہم اس کا اصل مقصد سعودی عرب کے روڈ میپ ‘وژن 2030 ‘کو کامیاب بنانا ہے اوراس سے ملازمتوں کے نئےمواقع بھی پیدا ہوں گے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2016 ء میں ‘وژن 2030…