Category: مسلم دنیا
-

مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2540 مکانات کی تعمیر کی منظوری
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی حکومت نےمشرقی بیت المقدس میں ‘مقامی پلاننگ وڈویلپمنٹ’ کمیٹی کے ذریعے یہودی آباد کاروں کے لیے 2540 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ عبرانی اخبار ‘ہارٹز’ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے منظور کردہ نئے گھروں میں سے 540 ابو غنیم کالونی کے…
-

رمضان پرمٹ کے بغیر عمرہ پر روانہ ہونے والوں کو دس ہزار ریال جرمانہ کی سزا
وزارت داخلہ نے سعودی اور غیر ملکیوں شہریوں سے پر اپیل کی ہے کہ جو لوگ عمرہ کرنا چاہتے ہوں یا نماز کے لیے المسجد الحرام جانے کے خواہش مند ہوں وہ جانے سے قبل اجازت نامہ ضرور حاصل کر لیں۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ عمرے کے لیے اجازت…
-

اردن: شہزادہ حمزہ نے عہد وفاداری پر کیا دستخط
اردن میں شاہی محل کا کہنا ہے کہ شہزادہ حمزہ نے اپنے ایک خط میں شاہ عبداللہ سے وفاداری کا عہد کر لیا ہے۔ حمزہ پر ”ملکی سلامتی کو غیر مستحکم کرنے” کے ایک منصوبے کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اردن کی شاہی عدالت نے پانچ اپریل پیر کے روز بتایا…
-

فیوزا عثمانی کوسووو کی صدر منتخب
کوسووو کی پارلیمان نے اڑتیس سالہ کرشمائی رہنما فیوزا عثمانی کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ ایک سربیائی جماعت نے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔ سابق صدر ہاشم تھاچی کے نومبر میں سبکدوش ہوجانے کی وجہ سے صدر کا عہدہ خالی پڑا تھا۔ جنگی جرائم کے الزامات عائد…
-

اردن: شاہ عبدﷲ اور سوتیلے بھائی حمزہ بن حسین میں مصالحت
شاہی محل کے مطابق شہزادہ حمزہ نے شاہ عبدﷲ اور ملک سے وفاداری سے متعلق دستاویز پر دستخط کر دئیے ہیں۔ شاہ اردن کے خلاف بیان دینے پر سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین کو نظربند کردیا گیا تھا۔ عمان: اردن کے شاہ عبدﷲ دوم اور ان کے سوتیلے بھائی کے درمیان مصالحت ہوگئی…
-

امریکی شہریوں کا اسرائیل کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکا میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 38 فی صد امریکی اسرائیل کو جنگی مجرم، نسل پرستی کا مرتکب اور اپارتھائیڈ میں ملوث قرار دیتے ہوئے اس کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 38 اعشاریہ ایک فی صد امریکیوں کا کہنا ہے کہ…
-

اردن کے سابق ولی عہد محل میں نظر بند! متعدد عہدیدار بغاوت کے الزام میں گرفتار
حکام کے مطابق وہ عہدیدار ملکی استحکام و سلامتی کے لیے خطرہ بنے ہوئے تھے، انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف تحقیقات کی جائے گی، ادھر شہزادہ حمزہ نے خود پر عائد الزامات کی تردید کی ہے عمان: اردن کے سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین کو حکومت پر…
-

اللہ تعالی نے امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کو خوبیوں کا مجموعہ بنایا تھا ، مفتی ثمین اشرف قاسمی کا اظہارِ تعزیت
دبئی: (ملت ٹائمز) امیرشریعت مولانا محمد ولی رحمانی کے انتقال کی خبر ایک ناقابل تلافی نقصان حادثہ ہے ۔ 21شعبان کو اچانک یہ خبر ملی کہ مولانا محمد ولی رحمانی لقا ءرحمن اور دارلبقاءکی جانب روانہ ہوگئے ہیں ۔ ان الفاظ میں مولانا محمد ولی رحمانی کی وفات پر دبئی میں مقیم معروف عالم دین…
-

سعودی عرب میں 54 آئمہ اور خطیب برطرف، فکری اور انتظامی خلاف ورزیوں کا الزام
وزارت نے مختلف اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ منصب سے ہٹائے جانے والے افراد کے ساتھ کسی بھی قسم کی سرگرمیوں میں تعاون نہ کریں۔ اس کا مقصد سماج کو ان افراد کے فکری رجحان سے بچانا ہے۔ الریاض: اسلامی امور اور دعوت و ارشاد کی سعودی وزارت نے مکہ مکرمہ صوبے میں…
-

مصر: دو ٹرینوں کے درمیان زبردست تصادم، 19 افراد ہلاک، 185 زخمی
مصر کی قومی ریلوے کے مطابق نامعلوم افراد کے ذریعہ ایمرجنسی چین کھینچے جانے کے بعد مسافر ٹرین کے اچانک رک جانے سے ٹرین کی ٹکر ہوئی جس کے سبب لکسر الیکزنڈریا ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ قاہرہ: مصر کے صوبہ سوہاج میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم کا حادثہ سرزد ہوا ہے…