Category: مسلم دنیا
-

افغان فوجی بیس پر خود کش حملہ، 31 کمانڈوز ہلاک اور 24 سے زائد زخمی
غزنی: افغانستان میں فوجی کمانڈو بیس اور صوبائی کونسل کے سربراہ کے قافلے پر ہونے ہونے والے 2 الگ الگ خود کش حملوں میں مجموعی طور پر 34 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر غزنی کے فوجی اڈے میں بارود سے بھری ملٹری گاڑی داخل ہوئی اور رہائشی کمروں…
-

ترکی: حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے فوجی افسران سمیت 337 افراد کو عمر قید کی سزا
ترکی کی سب سے بڑی عدالت نے سنہ 2016 میں بغاوت کی کوشش کرنے والے 337 افراد کو عمر قید کی سزا سُنا دی ہے۔ سزا پانے والوں میں فوجی افسران اور دیگر افراد شامل ہیں۔ ترک فضائیہ کے پائلٹس اور بری فوج کے کمانڈروں سمیت تقریباً پانچ سو افراد کو ان الزامات کا سامنا…
-

’او منڈیا فکر نہ کر، سب کج ٹھیک ہو جانا اے‘، نواز شریف کی والدہ پر خصوصی تحریر
زیادہ تر پاکستانی ان کے بارے میں بہت ہی کم معلومات رکھتے ہیں۔ وہ پاکستان کے ایک انتہائی بااثرگھرانے میں فیصلہ کن اہمیت کی حامل تھیں۔ وہ بظاہر ایک گھریلو خاتون تھیں لیکن قسمت کی دیوی ان پر مہربان تھی۔ بیگم شمیم اختر ایک ارب پتی بزنس مین کی اہلیہ تھیں، ان کا ایک بیٹا…
-

نگورنو کاراباغ پر آذربائجان کا قبضہ مکمل ، آرمینیا نے خالی کردیا پورا شہر
انقرہ: (ملت ٹائمز) آذربائجان نے بالآخر نگورنو کاراباغ پر قبضہ مکمل کرلیاہے ۔آذری فوج تیس سالوں بعد اس علاقے میں داخل ہوگئی جس پر آرمینیا نے زبردستی قبضہ کررکھاتھا۔ عوام بھی یہاں جیت کا جشن منارہی ہے ۔ نگورنو کاراغ تقریباً 5000 کیلومیٹر پر مشتمل ایک پہاڑی علاقہ ہے جو اقوام متحدہ کا مطابق آذربائجان…
-

ایردوآن اور شاہ سلمان تعلقات میں بہتری پر متفق
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور سعودی حکمران شاہ سلمان نے تعلقات میں بہتری پر اتفاق کیا ہے۔ استنبول میں قائم سعودی سفارت خانے میں جمال خاشقجی کے قتل کے بعد یہ ایسا اولین رابطہ تھا۔ ترک صدارتی دفتر کی طرف سے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب بتایا گیا کہ ایردوآن اور سعودی بادشاہ…
-

اسرائیل کے توسیع پسندانہ منصوبے مجوزہ فلسطینی ریاست کے لیے تباہ کن: اقوام متحدہ
رام اللہ: اقوام متحدہ نے فلسطین میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندانہ اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشرقی بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے گھروں کی تعمیر کے ٹینڈر کےاجراء کو تنازع فلسطین کے حل اور مجوزہ فلسطینی ریاست کےقیام کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے…
-

عراق میں 21 افراد کو دہشت گردی کے جُرم میں پھانسی
عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت پانے والے 21 افراد کو سوموار کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے ناصریہ: عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت پانے والے 21 افراد کو سوموار کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔…
-

فرانس مخالف مظاہرہ، پاکستانی دارالحکومت بند
انتہائی دائیں بازو کی جماعت ’تحریک لبیک پاکستان‘ کی جانب سے فرانس کے خلاف جاری مظاہرے کے تناظر میں پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے جڑی ایک اہم سڑک بند کر دی گئی ہے۔ ڈی. ڈبلیو بتایا گیا ہے کہ اتوار 15 نومبر کو راولپنڈی سے قریب پانچ ہزار افراد پر مشتمل ایک ریلی اسلام آباد…
-

سعودیہ میں فلسطینیوں پر سیاسی بنیادوں پر ظالمانہ ٹرائل جاری
غزہ: فروری 2019ء کو سعودی پولیس نےملک میں موجود فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈائون شروع کیا۔ اس کریک ڈاون کے دوران درجنوں افراد کو ظالمانہ طریقے سے اور غیرقانونی طور پرحراست میں لے لیا گیا۔ انہیں کئی ماہ تک جبری طور پر لاپتا رکھا گیا اور دوران حراست ان کے ساتھ…
-

فلسطینی قوم پراسرائیلی مظالم اور یہودی آباد کاری کا سلسلہ بند کیا جائے
تونس: تونس نے فلسطینی قوم پر اسرائیلی ریاست کے مظالم اور فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کا ظالمانہ عمل فوری طور پربند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق تونس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطینیوں پر مظالم کی روک تھام اور…