Category: مسلم دنیا
-

صہیونی آبادکاروں نے کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
مقبوضہ بیت المقدس: پولیس فورس کے پہرے میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کی بے حرمتی کی۔ مقامی ذرائع کے مطابق ، 79 صہیونی آبادکار مراکشی دروازے سے ہوتے ہوئے مسجد میں داخل ہوئے اور اشتعال انگیزی سے اس کی بے حرمتی کی ۔ دوروں کے دوران کچھ آباد…
-

کابل یونیورسٹی میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ ، طلبہ سمیت 19 افراد ہلاک
کابل: (ایجنسیاں) افغان دارالحکومت میں واقع جامعہ کابل میں مسلح حملہ آوروں نے سوموار کے روز فائرنگ کرکے انیس افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ مہلوکین میں طلبہ اور طالبات بھی شامل ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے 22 افراد زخمی ہوئے ہیں۔البتہ بعض آزاد ذرائع…
-

عراق: بصرہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان خون ریز تصادم
دبئی: کل اتوار کے روز عراق کے شہر بصرہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یہ واقعہ اندلس اسکوائر میں دھرنا منتشر کرنے کی کوشش کے دوران پیش آیا۔ پولیس نے حکومت کے خلاف دھرنا دینے والےمظاہرین پر…
-

’لڑکی ہی تو ہے، مر گئی تو خدا کی مرضی‘
صوبہ سندھ کے ديہی علاقوں ميں ديکھا گيا ہے کہ والدين نوزائيدہ بچيوں کو ہسپتال چھوڑ جاتے ہيں يا ايسی حالت ميں لے جاتے ہيں، جس ميں ان کا زندہ بچنا ممکن نہيں ہوتا۔ چند ماہ قبل کی بات ہے کہ صرف کچھ ہی دنوں کی ننھی سائرہ کو لاڑکانہ کے شیخ زید چلڈرن ہسپتال…
-

سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد امریکہ کے ساتھ خود مختاری کے استثنیٰ کا معاہدہ کیا
خرطوم: (ایجنسیاں) سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد کل ہفتے کے روز امریکا کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔ سوڈانی وزارت انصاف نے اعلان کیا کہ خرطوم حکومت نے امریکا کےساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت خرطوم کے خلاف مستقبل میں ہونے والے مقدمات کی روک تھام اور سوڈان کی خود…
-

عمرہ پروگرام کے تیسرے مرحلہ کا آغاز، بیرون ملک کے معتمرین کو بھی شرکت کی اجازت
سعودی عرب میں صحت کے سخت پروٹوکول پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ مناسک کی ادائی کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج اتوار سے ہو رہا ہے، عمرہ مناسک کے تیسرے مرحلے میں بیرون ملک سے بھی معتمرین شرکت کر رہے ہیں سعودی عرب میں صحت کے سخت پروٹوکول پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ…
-

فرانس سے پاکستان کون کون سی مصنوعات درآمد کی جاتی ہیں؟
پیغمبر اسلام کے خاکوں سے متعلق فرانسیسی صدر کے بیان کے بعد پاکستان سمیت مسلم ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔ اسلام آباد: (ڈی ڈبلیو) فرانس میں دہشت گردانہ واقعات کے بعد فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے آزادی اظہار کے ملکی قوانین اور پیغمبر اسلام کے خاکوں کے بارے میں سخت…
-

ترکی میں تباہ کن زلزلہ سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 35 ہوئی، 883 زخمی
انقرہ: ترکی کے ازمیر شہر میں جمعہ کو آئے شدید زلزلے کی وجہ سے اب تک 35 افراد ہلاک اور 883 زخمی ہوگئے ہیں۔ ترکی کے وزیر صحت فرحتین کوکا نے ہفتے کےروز ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ مسٹر کوکا نے نامہ نگاروں سے کہا کہ’’اب تک 35 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، 243…
-

آرمینیا اور آذربائیجان تنازعہ: کشیدگی کم کرنے کے لئے وزرائے خارجہ کی میٹنگ
وزرائے خارجہ کے مابین ہونے والی اس میٹنگ کو دونوں ممالک کے مابین تناؤ کو کم کرنے کے لئے بہت اہم سمجھا جا رہا ہے۔ اس سے قبل دونوں وزراء نے منسک گروپ کے رہنماؤں کے ساتھ بھی میٹنگ کی تھی۔ یریوان: آرمینیا کے وزیر خارجہ زوہراب نٹساکنین اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ زوہان بائروموف…
-

ترکی اور یونان میں آئے شدید زلزلے میں ہلاک شدگان کی تعداد 26 ، 800 سے زیادہ زخمی
ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ حکومت زلزلے سے متاثرہ افراد کی ’ریاست کو دستیاب تمام ذرائع سے مدد کرے گی۔‘ انقرہ: ترکی اور یونان میں جمعہ کے روز آنے والے شدید زلزلہ نے زبردست تبائی مچائی ہے۔ زلزلہ کے سبب بحریہ ایجہ میں آنے والی سونامی، جسے منی یا چھوٹی…