Category: نیوز
-

دہلی: بھجن پورہ چوک پر واقع مزار اور مندر کے خلاف انہدامی کارروائی، پولیس کی بھاری نفری تعینات
نئی دہلی: دہلی کے بھجن پورہ علاقہ میں سخت سکیورٹی کے درمیان غیر قانونی مندر اور مزار کو ہٹانے کی کارروائی انجام دی گئی۔ اس کے لیے بڑی تعداد میں سکیورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سب سے پہلے مزار پر بلڈوزر چلایا گیا، جسے تین دہائیوں سے زیادہ پرانا بتایا جاتا…
-

منی پور میں فائرنگ سے دو افراد کی موت کے بعد بھڑکا تشدد
وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ کے دعوؤں کے درمیان منی پور سے ایک بار پھر تشدد کی خبریں آ رہی ہیں۔ مسلسل فائرنگ میں دو افراد گولی لگنے سے دم توڑ گئے جس کے بعد حالات مزید بگڑ گئے۔ لوگوں نے احتجاج شروع کر دیا اور سیکورٹی فورسز کو بھیڑ…
-

مانسون اجلاس میں پیش ہوگا یو سی سی سے متعلق بل؟ قانون معاملوں کی قائمہ کمیٹی کی 3 جولائی کو اجلاس
نئی دہلی: ملک بھر میں یونیفارم سول کوڈ پر جاری بحث کے درمیان یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ یو سی سی سے متعلق بل پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ مانسون اجلاس 17 جولائی سے شروع کرنے کی بات کی جا رہی ہے۔ تاہم تاریخ کا باضابطہ اعلان ابھی…
-

دین حق پر ثابت قدمی اور اس راہ میں ہر طرح کی قربانی کو قبول کرنا عیدالاضحی کا سبق صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا پیغام
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالدسیف اللہ رحمانی صاحب نے عیدالاضحی کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام سخت مخالف حالات میں بھی پوری قوت کے ساتھ عقیدہ توحید پر قائم رہے، انہوں نے سورج پرستی، بت پرستی اور شرک کی…
-

لاء کمیشن تک یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں اپنا جواب پہنچائیے! آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ ملک میں مسلم پرسنل لا کا تحفظ اور اس کو متأثر کرنے والے کسی بھی قانون کو روکنا بورڈ کے بنیادی مقاصد میں سے ہے؛ اس لئے بورڈ اپنے ابتداء…
-

اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو، اختلاف ہوجائے تو قرآن سنت سے رجوع ہوں !
شیطان مسلمانوں میں تفرقہ چاہتا ہے، ایسی ہرچیز جس سے اتحادٹوٹے دور رہنے کا حکم ہے، مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد کا خطبہ حج کے ذریعہ دنیا بھر کے مسلمانوں سے خطاب مکہ مکرمہ : میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا جسے…
-

’ اسلام میں لیو-اِن-رلیشن شپ حرام ‘، الٰہ آباد ہائی کورٹ نے مسلم لڑکے کے ساتھ رہنے کی ہندو لڑکی کی عرضی خارج کر دی
دنیا میں ‘لیو-اِن-رلیشن شپ’ یعنی بغیر شادی کے ساتھ رہنے کا چلن بڑھتا جا رہا ہے۔ الگ الگ ذات اور مذاہب کے جوڑے بھی لیو-اِن-رلیشن شپ میں رہ رہے ہیں۔ ایک ایسے ہی معاملے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے بہت اہم فیصلہ سنایا ہے۔ دراصل ایک ہندو لڑکی نے عدالت میں عرضی داخل کر…
-

’راماین اور قرآن جیسے مذہبی صحیفوں کو بخش دیجیے‘، الٰہ آباد ہائی کورٹ نے فلم ’ آدی پُرش ‘ بنانے والوں کو لگائی پھٹکار
فلم ‘آدی پُرش’ اِن دنوں تنازعہ کا شکار ہے اور سوشل میڈیا پر اس کے خلاف شکایتوں کا ایک انبار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس فلم کے خلاف الٰہ آباد ہائی کورٹ میں بھی ایک عرضی داخل کی گئی ہے جس پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس راجیش سنگھ چوہان اور جسٹس شری پرکاش سنگھ…
-

سعودی عرب میں حج شروع ہوتے ہی کعبہ کے گرد گھیرا تنگ، 20 لاکھ سے زائد نمازیوں کی توقع
کعبہ کے گرد حجاج کے بڑے ہجوم نے اتوار کے روز مکہ کی عظیم الشان مسجد کے سیاہ مکعب کے گرد حلقہ بنایا، کیونکہ برسوں بعد حج سعودی میں موسم گرما میں شروع ہوا ہے۔ اسلام کے مقدس ترین مقام پر سالانہ عبادات کے دوران 160 ممالک سے 20 لاکھ سے زائد حجاج کی میزبانی…
-

بہار کے بھاگلپور میں زوردار بم دھماکہ سے ایک گھر تباہ، ایک شخص کی موت، 3 زخمی افراد اسپتال میں داخل
بہار کے بھاگلپور ضلع واقع ببر گنج تھانہ حلقہ میں ہفتہ کے روز بم دھماکے سے ایک گھر پوری طرح تباہ ہو گیا۔ اس حادثہ میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی جب کہ تین لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ پولیس معاملے کی چھان بین کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق ببر گنج تھانہ…