Category: نیوز
-

مغربی بنگال میں دو مال بردار ٹرینوں میں تصادم، 6 ڈبے پٹری سے اتر گئے، ایک ڈرائیور زخمی
کولکاتا: مغربی بنگال کے بانکوڑا کے اوندا میں ایک ٹرین حادثہ پیش آیا، جس میں دو مال بردار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس کے بعد کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ واقعے میں ایک ڈرائیور زخمی ہوا ہے جبکہ پلیٹ فارم اور سگنل روم کو نقصان پہنچا ہے۔ حادثہ اتوار کی صبح پیش آیا۔…
-

پٹنہ میں پڑی ‘اپوزیشن اتحاد’ کی بنیاد! کھڑگے، نتیش، ممتا، لالو سبھی مرکز سے بی جے پی کو بے دخل کرنے کے لیے پرعزم
پٹنہ میں 15 اپوزیشن پارٹیوں کے سرکردہ لیڈران 23 جون کو ایک ساتھ بیٹھے اور اپنے اختلافات کو بھلا کر ‘مشن 2024’ کو کامیاب بنانے کے لیے ایک مضبوط اپوزیشن اتحاد کی بنیاد ڈالی۔ ان سبھی پارٹیوں کا ایک ہی مشن ہے، اور وہ ہے مرکزی اقتدار سے بی جے پی کو بے دخل کرنا۔…
-

کہانی کہی اور ان کہی کے درمیان کی چیز ہوتی ہے: پروفیسر اسلم جمشیدپوری
ایسی مشترکہ تقریب ہندی -اردو کو قریب لانے کے لیے ضروی: ڈاکٹر وضاحت حسین رضوی عوامی کلچرل فورم اور اِپٹا کے زیر اہتمام لکھنؤ میں محفل افسانہ خوانی کا اہتمام لکھنؤ: کہانی کہی اور ان کہی کے درمیان کی چیز ہوتی ہے ۔آج کا مصنف سب کچھ نہیں کہتا بلکہ قاری کے لئے بھی کچھ…
-

پٹنہ میں اپوزیشن کے اجلاس سے پہلے راہل گاندھی صداقت آشرم میں کریں گے خطاب
پٹنہ: کانگریس لیڈر راہل گاندھی جمعہ کو وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی رہائش گاہ پر اپوزیشن کی میٹنگ میں شرکت سے قبل پارٹی کے ریاستی ہیڈکوارٹر صداقت آشرم میں پارٹی کے حامیوں سمیت 10000 سے زیادہ لوگوں کے ایک اجتماع سے خطاب کریں گے۔ پٹنہ ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد راہل گاندھی اور ملکارجن…
-

آسام سیلاب: 10 ہزار ہیکٹیئر سے زیادہ فصلیں تباہ، 1.20 لاکھ افراد بری طرح متاثر، ‘آرینج الرٹ’ جاری
آسام میں سیلاب کی وجہ سے انتہائی مشکل حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ جمعرات کے روز سیلاب نے مزید سنگین صورت اختیار کر لی اور بارش کے سبب کئی دیگر علاقوں میں پانی بھر گیا۔ آسام ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ (اے ایس ڈی ایم اے) کے ذریعہ جاری بلیٹن کے مطابق دھیماجی، دھبری، کوکراجھار، بکسا،…
-

اتراکھنڈ: گڑھوال یونیورسٹی نے 10 کالجوں کا الحاق ختم کرنے کا کیا اعلان، یہاں دیکھیے پوری فہرست
اتراکھنڈ میں گڑھوال یونیورسٹی سے ملحق 10 کالجوں کا الحاق ختم کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ گڑھوال یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اَنپورنا نوٹیال کی صدارت میں ہوئی کونسل کی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ 24-2023 سیشن سے ہی ان 10 کالجوں کا الحاق گڑھوال یونیورسٹی سے ختم ہو جائے گا۔ ان کالجوں…
-

دارالعلوم كا انگریزی قضیہ : اسباب وحل
عبدالملك رسول پوری قضا، قاضی اور قضیے تو درالعلوم میں جنم لیتے ہی رہتے ہیں ،آخر وہ ادارہ ہی اسی لیے بنایا گیا ہے كہ وہاں قضا كی تعلیم ہو ، معاشرے كی ضرورت كے لیے قاضی پیدا ہوں جولا ینحل قضیوں كا صحیح حل پیش كریں۔ لیكن ان سب كے ساتھ كبھی كبھی درالعلوم…
-

تھانہ پالگھر ڈسٹرکٹ مسلم ویلفیئر آرگنائزیشن (تنظیم) کے زیراہتمام آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کی میٹنگ کا انعقاد
بھیونڈی: (فہیم انصاری کے ذریعے) بھیونڈی کے ونجارپٹی ناکہ پارک اوینیو پرانے الرازی واقع آج بروز منگل 20/06/2023 کو تھانہ پالگھر ڈسٹرکٹ ویلفیئر آرگنائزیشن (تنظیم) کی جانب سے مسلمانوں کی تعلیمی ، معاشی اور سماجی پسماندگی کو دور کرنے ان کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لئے قائم کی گئی آل انڈیا مسلم مجلس…
-

فضل الرحمن كے چھوٹے بھائی ڈاکٹر سیف الرحمن بیسٹ میڈیکو ایوارڈ سے سرافراز کیے گئے
دربھنگہ ضلع کے نرائن پور گاؤں کےرہنے والے ماسٹر لطف الرحن رحمہ اللہ کے چھوٹے صاحبزادے اورسی ایف اے فضل الرحمن کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر سیف الرحمن کو دلی میں ہوٹل لی میریڈین میں ایک پروقار تقریب میں “بیسٹ میڈیکو ایوارڈ” سے سرفراز کیے گئے۔ FAIMACON کے ذریعہ ڈاکٹر سیف الرحمن کو National Health Excellence…
-

مسجد نبویؐ میں عازمین حج کو گرمی سے بچانے کے اقدامات
الریاض: مسجد نبویؐ کے نگران ادارے نے زائرین کو گرمیوں کے دوران گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے متعدد ذرائع تیار کیے ہیں۔ اعلی کارکردگی کا ایئر کنڈیشننگ سسٹم ان ذرائع میں سے ایک ہے جس کے مرکزی ایئر کنڈیشننگ اسٹیشن کا رقبہ 70,000 مربع میٹرپر مشتمل ہے۔ اس میں دنیا کا سب سے…