Category: نیوز
-

بہار میں مشاروت کے نئے دفتر کا افتتاح ، زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہونچنے کا عزم
مظفر پور: (ملت ٹائمز) ملک کی مشہور تنظیم آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کی بہار یونٹ کے دفتر کا افتتاح گذشتہ کل مظفر پور میں عمل میں آیا ۔ معروف دانشور پروفیسرڈاکٹر ابوذر کمال صدر مسلم مجلس مشاورت بہار نے نئے دفتر کا افتتاح کیا اس موقع پر مشاورت بہار کے سکریٹری محمد شعیب ،…
-

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی مہاراشٹرا کانگریس کے صدر نانا پٹولے سے ملاقات ـ یونیفارم سول کوڈ اور اوقاف کے معاملات پر گفتگو
ممبئی ۱۶ جون: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ایک وفد نے ملک کے بڑے لیڈر اور مہاراشٹر پردیش کانگریس پارٹی کے صدر مسٹر نانا پٹولے سے ملاقات کی اور ان سے ملی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کا وقت پہلے جمعہ شام چار بجے مہاراشٹرا پردیش کانگریس دفتر تلک…
-

گجرات کے جوناگڑھ میں درگاہ کے خلاف انتظامیہ کا نوٹس، مظاہرین کی ہنگامہ آرائی، پولیس نے کیا طاقت کا استعمال
احمد آباد: گجرات کے جوناگڑھ میں مجے واڑی گیٹ کے قریب موجود درگاہ ہٹائے جانے پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ جوناگڑھ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے مسلم کمیونٹی کی درگاہ کو نوٹس بھیجے جانے کے بعد پتھراؤ اور آتش زنی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ اس میں ایک ڈپٹی ایس پی سمیت تقریباً 10…
-

یونیفارم سول کوڈ ناقابل عمل، غیرضروری اور نقصان دہ
نئی دہلی: آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ، یونیفارم سول کو ڈ کو ملک کے لئے غیر ضروری، ناقابل عمل اور انتہائی نقصان دہ سمجھتا ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ دہ اس غیر ضروری کام میں ملک کے وسائل کا ضیاع کرکے سماج میں انتشار کا سبب نہ بنے۔ بور ڈ کے ترجمان…
-

NEET 2023 امتحان میں اجمل Super-40 کے طلباء کا ایک بار پھر شاندار رزلٹ اس بار 360+ طلباء نے کوالیفائی کرکے نئی تاریخ رقم کی
ہوجائی – نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ملک میں اہم ترین امتحا نات میں سے ایک NEET کے رزلٹ کا اعلان ہو چکا ہے۔قومی سطح پر ہونے والے اس امتحان میں (NEET-2023) اجمل فیملی کے ذریعہ قائم کردہ Ajmal Super-40 کے طلباء نے ایک بار پھر شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ گزشتہ…
-

انسانیت کے تحفظ کے لئے سبھی طبقوں کی مشترکہ جد و جہد ضروری: مولانا محمود اسعد مدنی
جمعیۃ سدبھاؤنا منچ کے زیر اہتمام خصوصی نشست کا اہتمام نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر میں واقع مدنی ہال نئی دہلی میں کل مذاہب پر مشتمل شخصیات خاص کر سناتن دھرم کے مذہبی رہ نماؤںکی ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر مولانا محمود اسعد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند…
-

جاپان: ایک زیر تربیت جوان نے دو ساتھی فوجیوں کو ہلاک کر دیا
حکام کے مطابق جاپان سیلف ڈیفنس فورس میں ایک 18سالہ زیر تربیت جوان نے فائرنگ رینج میں تین فوجیوں کو گولی مار دی۔ اسے قتل کی کوشش کی شبہ میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جاپان میں حکام نے بدھ کے روز بتایا کہ ایک جاپانی زیر تربیت فوجی کو ایک فوجی تربیتی اڈے پر مبینہ…
-

یونیفارم سول کوڈ پر کنسلٹیشن کا عمل شروع، لاء کمیشن نے مذہبی اداروں اور عام لوگوں سے مانگی رائے
لاء کمیشن نے پھر سے یونیفارم سول کوڈ پر کنسلٹیشن (مشورہ) کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس کے لیے عوامی اور مذہبی اداروں سے رائے طلب کی گئی ہے۔ کمیشن نے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں کہا کہ 22ویں لاء کمیشن نے یونیفارم سول کوڈ (یکساں شہری قانون) کے بارے میں منظور…
-

اسکول کے باتھ روم میں ‘جئے شری رام’ کا نعرہ لگانے والے 10 طلبا کو پرنسپل نے دکھایا باہر کا راستہ، ہندو تنظیموں کا مظاہرہ
مہاراشٹر میں نوی ممبئی کے واشی واقع سینٹ لارینس اسکول میں کچھ طلبا کے ذریعہ شرارتاً ‘جئے شری رام’ کا نعرہ بلند کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ دنوں تقریباً 10 طلبا کو پرنسپل نے اسکول سے نکال دیا ہے اور اب طلبا اپنے مستقبل کو لے کر خوف…
-

گجرات میں مندھولا ندی پر زیر تعمیر پل منہدم، 15 گاؤں بری طرح متاثر، بدعنوانی کا خدشہ، جانچ کا حکم صادر
گجرات کے تاپی ضلع میں مایاپور اور دیگاما گاؤں کو جوڑنے والی مندھولا ندی پر زیر تعمیر پل منہدم ہو گیا ہے۔ اس حادثہ میں فی الحال کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ اس پل کی تعمیر کا تقریباً 95 فیصد کام مکمل ہو چکا تھا اور آس پاس…