Category: نیوز
-

مہاراشٹر: مویشی لے جا رہے مسلم شخص کا گئو رکشکوں نے پیٹ پیٹ کر کیا قتل! پولیس نے 6 لوگوں کو کیا گرفتار
مہاراشٹر میں ایک بار پھر مویشی لے جا رہے مسلم شخص کا مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر قتل کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے ناسک ضلع میں مویشیوں کو لے جا رہے 23 سالہ لقمان انصاری کا گئو رکشکوں نے مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر قتل…
-

مدھیہ پردیش: غیر مسلم طالبات کی حجاب میں تصویر سے تنازعہ کے بعد گنگا جمنا اسکول پہنچا بلڈوزر، پرنسپل گرفتار
بھوپال: مدھیہ پردیش کے دموہ میں واقع گنگا جمنا سیکنڈری اسکول ایک پوسٹر پر 10ویں جماعت کی غیر مسلم طالبات کی حجاب میں تصویریں چھاپنے کے بعد سے لگاتار تنازعات میں گھرا ہوا ہے۔ واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد اسکول کی پرنسپل افشاں شیخ، ریاضی کے استاد انس اطہر اور سکیورٹی گارڈ…
-

اترکاشی کے فرقہ وارانہ حالات پر جمعیۃ علماء ہند کا وزیر داخلہ اور ریاستی وزیر اعلیٰ کو مکتوب
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اترکاشی اتراکھنڈ میں فرقہ پرست افراد اور جماعتوں کی طرف سے مسلم کمیونٹی کے اخراج کی کھلے عام دھمکی اور اس پر عمل در آمد کرانے کی کوشش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ مولانا مدنی نے اس سلسلے میں ۶؍جون…
-

ہریانہ: فصل کی ایم ایس پی بڑھانے کے مطالبہ کو لے کر کھٹر حکومت کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری
چنڈی گڑھ: ہریانہ میں کسان اپنے مطالبہ کو لے کر سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں اور کھٹر حکومت سے آر پار کی جنگ لڑنے کو تیار ہیں۔ اپنے مطالبات کو لے کر کسان ایک بار پھر کروکشیتر میں احتجاجی مقام پر جمع ہوئے اور دھرنے پر بیٹھ گئے۔ نیشنل ہائی وے پر کسان لیڈروں کا…
-

دہلی میں طالبہ کو حجاب پہن کر امتحان دینے سے روکنے کا الزام
نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں ایک طالبہ کو حجاب پہننے کی وجہ سے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق طالبہ کا کہنا ہے کہ این ٹی اے کی طرف سے منعقد کرائے جا رہے سی یو ای ٹی پوسٹ گریجویٹ داخلہ امتحان میں اسے حجاب پہن کر امتحان دینے…
-

سپریم کورٹ نے دہلی میں بائیک ٹیکسی پر عائد کی پابندی، ہائی کورٹ کا فیصلہ پلٹا
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو دہلی میں بائیک ٹیکسیوں یعنی دو پہیہ گاڑیوں کو (ایک ایپ کے ذریعے بکنگ کرکے) کرائے پر چلانے پر پابندی لگا دی۔ جسٹس انیرودھا بوس اور جسٹس راجیش بندل کی تعطیلاتی بنچ نے اپنے حکم میں کہا کہ بائیک ٹیکسیوں کو چلانے کی اجازت دینے والے رہنما خطوط…
-

کسان تحریک کے دوران حکومت ہند نے ٹوئٹر کو بین کرنے اور چھاپہ ماری کی دھمکی دی تھی، ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی کا دعویٰ
ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے ہندوستان کے حوالہ سے سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کسان تحریک کے دوران ٹوئٹر کو ہندوستان کی طرف سے کئی اکاؤنٹس بلاک کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ ڈورسی کے دعوے کے مطابق ہندوستانی حکومت پر تنقید کرنے والے متعدد ٹوئٹر…
-

مسلمانوں کے مسائل پر غور و خوض کیلئے مشاورت جلدایک کنونشن منعقد کرے گی: سید تحسین احمد
مشاورت کا وفدمہاراشٹر کادورہ کرنے بعد جھارکھنڈ کا دورہ کرے گا جس کا مقصد لوگوں کو مشاورت سے جوڑنا ہے اور انہیں سماجی اور ملی ذمہ داری سے آگاہ کرنا ہے۔ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے مسلمانوں کے مسائل کے حل کے تئیں اپنی سنجیدہ کوشش کا اعادہ کرتے ہوئے کہاکہ مشاورت جلدہی ایک…
-

عرب پارلیمان کا فلسطینی شہداء ا اور اسیران کے 1000 اقارب کے حج کی میزبانی کا خیر مقدم
عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر عادل بن عبدالرحمٰن العسومی نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے اس اعلان کو سراہا ہے جس میں انہوں نے فلسطینی شہداء ، اسیران اور زخمیوں کےخاندانوں کے ایک ہزار افراد کے حج کی میزبانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے ایک ہزار فلسطینیوں کے حج…
-

اتراکھنڈ: اترکاشی کے پرولا سے مسلم تاجروں کی ہجرت، 42 سال پرانے کاروبار کو سمیٹا
اترکاشی: اتراکھنڈ کا اترکاشی ضلع گزشتہ کچھ دنوں سے فرقہ وارانہ کشیدگی کی وجہ سے خبروں میں ہے۔ ماحول اتنا خراب ہو گیا ہے کہ ایک مخصوص طبقہ کے لوگوں کو راتوں رات اپنا کاروبار سمیٹ کر بھاگنا پڑ رہا ہے۔ اب تک کئی مسلم تاجر ضلع کے پرولا علاقے سے نکل چکے ہیں۔ تاہم،…