Category: نیوز
-

مظفر پور میں آتشزدگی سے چار لڑکیوں کی موت کچے مکان میں اچانک لگی آگ کچھ ہی دیر میں بچیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
مظفر پور: بہار کے مظفر پور ضلع کے صدر تھانہ علاقے کے رام دیالو علاقے میں رات تقریباً 1:30 بجے کچے مکان میں اچانک آگ لگ گئی۔ کچھ ہی دیر میں اس آگ نے تین بچیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے اس واقعے میں گھر میں سوئی ہوئی چار لڑکیاں بری طرح…
-

فلم ” کیرالا اسٹوری “ کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل، جمعیۃ علماء ہند نے کیا پابندی کا مطالبہ
چیف جسٹس آ ف انڈیا سے جلد سماعت کیئے جانے کی گذارش کی جائے گی: گلزار اعظمی نئی دہلی: مذہبی ہم آہنگی تباہ کرنے کے لیئے بنائی گئی ”کیرالا اسٹوری“ نامی فلم کی ریلیز پر فوری پابندی کی درخواست جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ سے کی ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے آئین ہند کے…
-

بلقیس بانو معاملہ میں اہم انکشاف: رہائی کے دستاویزات میں مجرموں کے گھناؤنے کرتوتوں کا ذکر تک نہیں کیا گیا!
نئی دہلی: سپریم کورٹ بلقیس بانو کیس کے 11 مجرموں کی رہائی کے خلاف دائر عرضی پر آج سماعت کرے گی۔ سماعت کے دوران آج گجرات حکومت کو وہ دستاویزات پیش کرنے ہیں، جن کی بنیاد پر اس سنگین معاملے کے مجرموں کو رہا کیا گیا تھا۔ 27 مارچ کو ہوئی سماعت میں عدالت نے…
-

شرد پوار این سی پی کے صدارتی عہدے سے ہوں گے مستعفی، اعلان کے ساتھ ہی حامیوں کی نعرے بازی
ممبئی: این سی پی کے صدر شرد پوار نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ وہ این سی پی صدر کا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ 82 سالہ مراٹھا لیڈر شرد پوار نے جیسے ہی یہ اعلان کیا ان کے حامیوں نے نعرے بازی شروع کرتے ہوئے ان سے استعفی نہ دینے کا مطالبہ کیا۔ شرد…
-

کرناٹک الیکشن 2023: کانگریس پارٹی کا منشور جاری، حکومت بننے پر بجرنگ دل پر پابندی عائد کرنے کا کیا وعدہ
بنگلورو: کانگریس نے کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 کے لیے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔ اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھڑگے نے شہر کے ایک نجی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب میں کانگریس پارٹی کا منشور جاری کیا۔ اپنے منشور میں کانگریس نے کہا کہ ریاست میں کانگریس کی حکومت بننے پر بجرنگ…
-

جن پولیس والوں نے تمہارے دروازے توڑے وہی تمہیں سلام کریں گے! اعظم خان
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان نے پیر کو پولیس کو خبردار کیا کہ ریاست میں اگلی بار سماجوادی پارٹی (ایس پی) کی حکومت آئے گی۔ اعظم نے کہا ”جلد توے سے روٹی پلٹ جائے گی۔ جن پولیس والوں نے آپ کے گھروں کے دروازے توڑنے ہیں اور…
-

دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر ریسرچ رپورٹ کا اجرا
نئی دہلی: انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اینڈ ایڈوکیسی ، انڈین مسلم انٹیلیکچوئل فارم کے ذریعہ مشترکہ طور پر دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر ریسرچ رپورٹ کا اجرا ہوٹل ریور ویو جامعہ نگر میں کیا گیا ۔ جس میں میڈیا،اکیڈمیا اور غیر سماجی اور مذہبی تنظیموں سے جڑے ہوئے مشہور…
-

مزارات جنت البقیع کی تعمیر کے لئے ملک بھر میں دستخطی مہم جاری شیعہ کونسل کی اپیل پر چلنے والی یہ مہم ۱٠ مئی٢۰٢٣ تک جاری رہے گی
نئی دہلی: آل انڈیا شیعہ کونسل کے قومی ترجمان و کنوینر مولانا جلال حیدر نقوی کے مطابق جنت البقیع کے انہدام کی ۱٠٠ ویں برسی کے موقع پر شیعہ کونسل کی اپیل پر پورے ملک میں دستخطی مہم چلائی جا رہی ہے۔ ملک کے ۱۸ صوبوں کے ۱۵٠ سے زائد شہروں و قصبوں اور دیہاتوں…
-

مشنریوں کے ذریعہ اپنے مذہب کی تشہیر کرنا غلط نہیں ! جبراً مذہب تبدیلی کے الزامات پر تمل ناڈو حکومت کا حلف نامہ
تمل ناڈو حکومت نے سپریم کورٹ میں آج ایک حلف نامہ داخل کیا جس میں ریاست میں جبراً مذہب تبدیلی اور مذہب کی تشہیر معاملے پر وضاحت پیش کی گئی ہے۔ یہ وضاحت تمل ناڈو میں جبراً مذہب تبدیلی کے الزامات سے متلعق داخل عرضی پر پیش کی گئی ہے۔ تمل ناڈو حکومت نے اپنے…
-

اسرائیل سنگین اقتصادی بدحالی کی جانب گامزن ہے، صہیونی ماہر معیشت کا انتباہ …!
معاشی امور کے ماہر اور تجزیہ نگار نے اسرائیل میں جاری کشیدگی اور بدامنی کی وجہ سے صہیونی حکومت کو درپیش اقتصادی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ المیادین نے خبر دی ہے کہ صہیونی ماہر معیشت ایس بریزس نے عبرانی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل کی معاشی بنیادوں کو کمزور قرار…