Category: نیوز
-

سابق ایم ایل اے مختار انصاری کو 10 سال کی سزا، بھائی افضال انصاری پر بھی بڑا فیصلہ
غازی پور: غازی پور کی ایم پی ایم ایل اے عدالت نے بندہ جیل میں بند سابق ایم ایل اے مختار انصاری کو گینگسٹر ایکٹ کے سلسلے میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ اس معاملے میں عدالت بی ایس پی ایم پی اور مختار…
-

سید سعادت اللہ حسینی دوبارہ امیر جماعت اسلامی ہند منتخب
دہلی میں جاری مجلس نمائندگان کے اجلاس میں انتخاب نئی دہلی: محترم جناب سید سعادت اللہ حسینی کا بحیثیت امیر جماعت اسلامی ہند آیئندہ میقات ۲۰۲۳ تا ۲۰۲۷ چار سال کے لئے ایک بار پھر انتخاب عمل میں آیا۔واضح رہے کہ مرکز جماعت اسلامی ہند دہلی میں مجلس نمائندگان کا اجلاس ۲۶ اپریل سے جاری…
-

برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف دو ایف آئی آر ، خاتون پہلوانوں کی پہلی جیت
نئی دہلی: ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے چیف اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف دہلی پولیس نے 2 ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ برج بھوشن کے خلاف خاتون پہلوانوں کی شکایت کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ کیس درج کیا گیا ہے۔ کناٹ پلیس…
-

لاتور میں آصف شیخ کو گائے کے سامنے جھکنے پر مجبور کیا گیا جانوروں کے تاجر کی گئو کشی کے الزام میں پٹائی، مویشیوں کو ذبح کرنے کا الزام، ٹرک ضبط
لاتور: سمیع اللہ خان) مہاراشٹر کے لاتور میں گئو رکھشکوں نے شرمناک دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے محمد آصف نامی شخص کو گئو کشی کے الزام میں بیل/گائے کے سامنے سر جھکانے پر مجبور کیا اور پھر اس کی ویڈیو بناکر اسے وائرل کیا۔ اطلاعات کے مطابق ۲۳ اپریل کو آصف قریشی نے ۱۸ مویشیوں کو خریدا…
-

ملعون طارق فتح کو مسلم قبرستان میں دفنانے کی اجازت نہیں ملی؟
ممبئی: (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نزاد اور ہندوستان میں ہندو تو وادی گروپ کا ہم نوا طارق فتح گزشتہ روز کینسر کے موذی مرض طویل عرصے سے مبتلا ہونے کے بعد مرگیا تھا۔ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیاجارہا ہے کہ اسے کناڈا کے کسی بھی قبرستان میں مسلمانوں نے دفنانے سے انکار کردیا ہے اس لیے…
-

سہارنپور کی عائشہ کا جھارکھنڈ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کے عہدے پر تقرری
سہارنپور: (سمیر چودھری) سہارنپور کی عائشہ کا صوبہ جھارکھنڈ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کے عہدے پر سلیکشن ہوا ، ان کی ساتویں رینک آئی ہے ، 22پوسٹ میں سے 13امتحان دینے والوں کو کامیابی ملی ہے۔ یعنی 7پوسٹ کے لئے کنڈیڈیٹ نہیں مل پائے۔ عائشہ 26اپریل کو جوائن کرے گی۔ رزلٹ آنے کے بعد ان کے گھر…
-

رام نومی اور ہنومان جینتی صرف فسادات کے لیے ہیں آنے والا سال فرقہ وارانہ فسادات کا سال ہو گا ، جتیندر اوہارڈ کے بیان پر ہنگامہ ، شکایت درج
ممبرا : نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما جتیندر اوہاڈ نے ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ این سی پی کے ایم ایل اے جتیندر اوہاڈ نے رام نومی کے دن چھترپتی سمبھاجی نگر سمیت ریاست کے کئی حصوں میں فسادات کے واقعات پر کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ رام نومی اور ہنومان جینتی…
-

مشتعل آدیواسیوں نے کالیا گنج میں تھانہ کو آگ لگادی
مغربی بنگال کے دیناج پور میں حالات کشیدہ، پولس اور مظاہرین میں تصادم، لاٹھی چارج، مزید فورس طلب، عصمت دری کی شکار دلت لڑکی کی لاش گھسیٹنے والے چار پولس افسران پر کارروائی کولکاتہ: مغربی بنگال کے شمالی دیناج پور کے کالیاگنج میں ایک نابالغہ کی لاش برآمد ہونے کے بعد راجبنسی اورآدیواسیوں نے مقامی تھانے…
-

کرناٹک اسمبلی انتخابات: کانگریس نے بی جے پی اور امت شاہ کے خلاف درج کرائی شکایت
بنگلورو: کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے حوالہ سے تمام سیاسی جماعتوں کی تشہیر عروج پر ہے اور بیانات میں الزام برائے الزام کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دریں اثنا، کانگریس پارٹی نے بی جے پی پر الزام عائد کیا ہے کہ ایک ریلی کے دوران اشتعال انگیز تقاریر کی گئیں اور نفرت پھیلائی گئی۔ کانگریس…
-

سید شبلی منظور ہاویری سیٹ کے کانگریس مبصر مقرر، ‘کرناٹک میں بی جے پی کے لیے 40 سیٹیں چھوڑی جائیں گی’
نئی دہلی: کرناٹک کے انتخابات ملک کے لیے اہم ہیں اور یہ انتخاب بی جے پی کی من مانی، عوام ،غریب دشمن اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے اس کے زوال کا آغاز ثابت ہوگا۔ یہ بات کانگریسی لیڈراور سابق نائب صدر کم آرگنائزیشن انچارج، بہار اقلیتی کانگریس سید شبلی منظور نے کرناٹک کے ہاویری…