Category: نیوز
-

سپریم کورٹ نے خواتین پہلوانوں کا معاملہ بند کر دیا، کہا- ایف آئی آر ہو گئی، باقی مطالبات کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کریں
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے خواتین پہلوانوں کی درخواست پر سماعت روک دی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ معاملے کی سماعت کا مقصد ایف آئی آر سے متعلق تھا، جو درج کر لی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے خواتین پہلوانوں سے کہا کہ مستقبل میں وہ متعلقہ مجسٹریٹ یا ہائی کورٹ سے رجوع کر سکتی…
-

منی پور: بشنوپور اور چراچاندپور میں پھر تشدد، 5 دنوں کے لیے پوری ریاست میں انٹرنیٹ بند، 8 ضلعوں میں کرفیو نافذ
منی پور میں بی جے پی حکومت کے خلاف لوگوں کی ناراضگی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشنوپور اور چراچاندپور میں تشدد کے تازہ واقعات پیش آئے ہیں جس کے پیش نظر پوری ریاست میں انٹرنیٹ خدمات آئندہ 5 دنوں کے لیے معطل کر دی گئی ہیں۔ افسران نے چراچاندپور اور…
-

مولانا کلیم صدیقی ڈیڑھ سال بعد جیل سے باہر آئے، ایک ماہ قبل الٰہ آباد ہائی کورٹ نے سنایا تھا ضمانت کا فیصلہ
مولانا کلیم صدیقی کو بالآخر ڈیڑھ سال بعد جیل سے رِہائی مل ہی گئی۔ ایک ماہ قبل الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے انھیں ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا تھا، لیکن انھیں جیل سے باہر آنے کے لیے تھوڑا انتظار کرنا پڑا۔ مولانا کلیم کی رِہائی سے متعلق جانکاری ان کے وکیل اسامہ…
-

وقف جائدادوں پر عدالت سے بڑی راحت، 123وقف جائدادوں پر جاری رہے گا دہلی وقف بورڈ کا کنٹرول
دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ مرکزی حکومت سروے کر سکتی ہے لیکن وقف بورڈ کے انتظامی اختیار میں کوئی خلل نہ واقع ہو، عدالت اور وقف ٹیم کا شکریہ: امانت اللہ خان نئی دہلی: (ملت ٹائمز) کل دہلی ہائی کورٹ سے 123وقف جائدادوں پر دہلی وقف بورڈ کو بڑی راحت ملی جس کے تحت…
-

جماعت اسلامی ہند کی مجلس نمائندگان کے اجلاس میں منظور شدہ قراردادیں
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہندکی مجلس نمائندگان کا اجلاس مورخہ 26 تا 30 اپریل 2023 میں منعقد ہوا، جس میں ملک کے اندر جمہوریت و جمہوری اداروں کی پامالی، بڑھتا ہوا تیز رفتار کرپشن، نفرت و فرقہ پرستی کا بڑھتا رجحان، ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی منظوری کا مسئلہ اور سعودی عرب اور…
-

سراج مہدی نے شرد پوار کو خط لکھ کر استعفیٰ واپس لینے کی مانگ کی
شرد پوار ایک قد آور لیڈر ہیں اور اپوزیشن کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی طاقت رکھتے ہیں اور بی جے پی سے مقابلہ کر سکتے ہیں: سراج مہدی نئی دہلی: (ملت ٹائمز) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدرشرد پوار نے جوں ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اس…
-

دہلی فسادات: آصف اقبال، دیوانگنا اور نتاشا کی ضمانت کے خلاف دہلی پولیس کی عرضی سپریم کورٹ سے خارج
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی میں 2020 میں ہونے والے فسادات کے تین ملزمان آصف اقبال، دیوانگنا کالیتا اور نتاشا نروال کی ضمانت کے خلاف دائر کی گئی دہلی پولیس کی عرضی کو منگل کے روز خارج کر دیا۔ فروری 2020 میں ہوئے اس فرقہ وارانہ فسادات میں 53 افراد کی موت ہو…
-

بہار: نتیش حکومت نے ٹیچر بھرتی کا انتظار کر رہے نوجوانوں کو سنائی خوشخبری، 1 لاکھ 78 ہزار اسامی پر کابینہ کی مہر
بہار میں بے روزگار نوجوانوں کو نتیش حکومت نے بڑی خوشخبری سنائی ہے۔ ٹیچر بھرتی کا انتظار کر رہے لوگوں کے لیے یہ خبر بے حد خوش آئند ہے کہ 1 لاکھ 78 ہزار ٹیچر بحالی پر کابینہ کی مہر لگ گئی ہے۔ یہ جانکاری بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے ایک ٹوئٹ…
-

دہلی کے عازمین حج کے لیے نو روزہ تربیتی کیمپ کا آغاز چیئر پرسن کوثر جہاں نے سعودی ایمبیسڈر سے ملاقات کی
نئی دہلی: (پریس ریلیز):حج بیت اللہ 2023 کے لیے عازمین حج کی روانگی سے پہلے حج سے متعلق مختلف امور کی انجام دہی کے سلسلے میں حج کمیٹی کی جانب سے تیاریوں کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے اور اسی سلسلے میں آج دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں…
-

نمازیوں پر درج ایف آئی آر واپس لی جائے! کانپور کے ممتاز علماء کا مطالبہ، واقعے پر ناراضگی کا اظہار
کانپور: کانپور کے ممتاز علماء نے رمضان میں جمعۃ الوداع کی نماز سڑکوں پر ادا کرنے پر سینکڑوں لوگوں کے خلاف درج ایف آئی آر کی سخت مخالفت کی ہے۔ پولیس کی کارروائی کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے علماء نے تمام مقدمات کو واپس لینے کا مطالبہ کیا اور پوچھا کہ کیا حکومت یا ضلعی…