Category: نیوز
-

کرناٹک انتخابات سے قبل بی جے پی کو ایک اور جھٹکا! ایم ایل سی وشوناتھ کانگریس میں شامل
نئی دہلی: کرناٹک اسمبلی انتخابات سے قبل لیڈران کا بی جے پی کو خیرباد کہنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ اب پارڑی کے ایم ایل سی اے ایچ وشوناتھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ ایم ایل سی وشوناتھ نے کہا کہ آج میں کانگریس میں شمولیت…
-

دہلی فسادات 2020: آصف اقبال تنہا کی عرضی پر سماعت سے دہلی ہائی کورٹ کے مزید ایک جج نے خود کو الگ کیا
دہلی ہائی کورٹ کے ایک جج نے بدھ کے روز دہلی فسادات (2020) کے ایک ملزم آصف اقبال تنہا کے ذریعہ داخل ایک عرضی پر سماعت سے خود کو الگ کر لیا، جس میں دہلی پولیس کے ذریعہ مبینہ طور سے لیک کی گئی جانچ کے بارے میں حساس اور خفیہ مواد کو روکنے کے…
-

غلام محمد کا قاتل پولس تحویل میں، مزید کی تفتیش جاری ظلم کے خلاف لڑائی جاری رہے گی: جمعیۃ علماء ضلع بیڑ
بیڑ / مہاراشٹر: گذشتہ منگل کو بیڑ کے قصبہ نتوڑ میں ایک دل دہلا دینے والا واقع پیش آیا جب چند وحشی درندوں نے غلام محمد نامی نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقع یوں ہے کہ18/اپریل بروز منگل صبح ساڑھے چھ بجے حافظ مرتضیٰ کے دو صاحبزادے غلام محمد عمر 15/سال اور حذیفہ…
-

ایردوان بمقابلہ مہنگائی
ڈاکٹر فر قان حمید اب جبکہ ترکیہ میں تاریخ کے سب سے بڑے اور اہم انتخابی معرکے، صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں صرف چند دن ہی باقی رہ گئے ہیں انتخابی مہم اپنے زوروں پر ہے ۔ اگرچہ اس بار اس انتخابی مہم میں رقص و موسیقی کو 6 فروری کو آنے والے ہولناک زلزلے…
-

چین نہیں اب ہندوستان دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والا ملک!
نئی دہلی: دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک اب چین نہیں بلکہ ہمارا اپنا ملک ہندوستان ہے۔ اس سال کے شروع میں عالمی ماہرین نے پیش گوئی کی تھی کہ 2023 میں ہندوستان میں سب سے زیادہ آبادی ہوگی۔ اب اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) کے تازہ ترین…
-

اجیت پوار نے بی جے پی میں جانے کی افواہوں پر لگائی لگام، شرد پوار کے ساتھ دعوتِ افطار میں شرکت
ممبئی: این سی پی کے لیڈر اجیت پوار نے گزشتہ روز ان افواہوں اور قیاس آرائیوں پر لگام لگا دی جن میں کہا جا رہا تھا کہ وہ این سی پی کے ارکان اسمبلی کے ساتھ بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ اجیت پوار نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ جب تک…
-

سوڈان میں جھڑپوں میں تقریباً 270 افراد ہلاک، 2600 سے زائد زخمی: اقوام متحدہ
خرطوم: سوڈان کے ہیلتھ ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو مطلع کیا ہے کہ سوڈان میں جھڑپوں میں تقریباً 270 افراد ہلاک اور 2600 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ یہ معلومات ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادنوم گیبریئس نے منگل کو دی۔ اس سے قبل ڈبلیو ایچ او…
-

کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے او بی سی کوٹہ ختم کرنے کے خلاف داخل عرضیوں پر سماعت 25 اپریل تک کے لیے ملتوی
سیف الرحمٰن چیف ایڈیٹر اِنصاف ٹائمس، بیورو چیف ملت ٹائمس انسانی سماج کی تشکیل گھروں اور خاندان کی شکل میں موجود چھوٹی چھوٹی یونٹس سے مل کر ہوتا ہے اور سماج کا عروج و زوال بھی انہیں چھوٹی چھوٹی یونٹس پر منحصر ہوتا ہے، سماج میں موجود یہ یونٹس جتنی زیادہ ایماندار و محنتی ہوگی…
-

بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی سے متعلق فائل دکھانے سے گجرات حکومت کا انکار، سپریم کورٹ کا تلخ تبصرہ
نئی دہلی: بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی کے خلاف عرضی پر سماعت کے دوران منگل (18 اپریل) کو گجرات حکومت نے فیصلے سے متعلق فائل کو دکھانے سے انکار کر دیا۔ ریاستی حکومت نے دلیل دی کہ اس معاملہ میں رہائی سپریم کورٹ کے حکمت کی روشنی میں ہی کی گئی ہے۔ اس پر…
-

بیٹے اسد کے برابر میں سپرد خاک کئے گئے عتیق احمد اور اشرف، بیوی شائستہ پروین نہیں ہوئی شامل، عدالتی تحویل میں رہنے والے دو نابالغ بیٹںوں کی تدفین میں شرکت
لکھنؤ : عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کی اتوار کو بعد نماز عشا تدفین عمل میں لائی گئی۔ عتیق احمد اور اشرف کو اتوار کے روز ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ دونوں کو پولیس کی حفاظت میں ہفتے کی رات دیر گئے معمول کے چیک اپ کے…