Category: نیوز
-

راہل گاندھی نے اپنا سرکاری بنگلہ خالی کر دیا، آج گھر خالی کرنے کی تھی آخری تاریخ
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے رکن پارلیمنٹ کے طور پر ملا اپنا سرکاری بنگلہ آج پوری طرح خالی کر دیا۔ راہل گاندھی کو مودی سر نیم معاملے میں قصوروار قرار دیتے ہوئے عدالت نے انھیں لوک سبھا کی رکنیت سے منسوخ قرار دیا تھا۔ ان کی پارلیمانی رکنیت جانے کے بعد سرکاری بنگلہ…
-

لکھنؤ گورکھپور ہائی وے پر زبردست تصادم، حادثے میں سات افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی
ایودھیا: لکھنؤ گورکھپور ہائی وے پر جمعہ کی رات ایک بس ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے کے بعد ٹرک غیر متوازن ہو کر بس پر پلٹ گئی، جس میں 7 مسافر ہلاک، جب کہ 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ بس لکھنؤ سے گورکھپور کی طرف جا رہی تھی، جب کہ ٹرک انڈر پاس…
-

عید مبارک! ہندوستان میں شوال کا چاند نظر آیا، کل ہوگی عید، کچھ ریاستوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
جمعہ کے روز ہندوستان کی کئی ریاستوں میں شوال کا چاند دیکھا گیا۔ بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بھی کئی لوگوں نے چاند دیکھے جانے کی تصدیق کی ہے۔ پٹنہ میں آسمان صاف تھا جس کی وجہ سے چاند دیکھنے میں کسی طرح کی دقت پیش نہیں آئی۔ چاند باریک لیکن واضح طور پر دکھائی…
-

اوپر بھیج دیا ہم نے! عتیق اور اشرف کے قتل پر بی جے پی لیڈر کا تبصرہ
شاملی: سہارنپور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران بی جے پی کے رکن اسمبلی راجیو گمبر الہ آباد میں مبینہ گینگسٹر اور سیاست دان عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کے حال ہی ہونے والے قتل کا کریڈٹ لیتے ہوئے نظر آئے۔ وائرل ہو رہی ایک ویڈیو میں سہارنپور کے رکن اسمبلی گمبر کو…
-

سعودی عرب میں نظر آیا شوال کا چاند، جمعہ کو ہوگی عید الفطر
ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا پے۔عرب نیوز کے مطابق مملکت میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور عیدالفطر جمعہ 21 اپریل کو ہوگی۔ واضح رہے کہ سعودی سپریم کورٹ نے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ ’جمعرات کو 29 واں…
-

پونچھ میں فوجی گاڑی میں آتشزدگی، پانچ جوان ہلاک
پونچھ کے باٹھا دوریاں جنگلی علاقے میں فوجی گاڑی میں اچانک آگ لگنے سے پانچ فوجی جوان جھلس جانے سے جان بحق ہوئے۔اس حادثہ میں کئی جوان کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے۔ پونچھ: سرحدی ضلع پونچھ کے باٹھا دوریاں جنگلی علاقے میں فوجی گاڑی میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس وجہ سے پانچ…
-

گجرات فسادات کے نروڈا پاٹیہ کیس: عدالت نے سابق بی جے پی وزیر مایا کوڈنانی سمیت 68 دیگر ملزمان کو بری کر دیا
نئی دہلی: فسادات کے دوران نرودا واقعہ میں احمد آباد کی خصوصی عدالت نے ثبوت کی کمی کی وجہ سے تمام ملزمین کو بری کر دیا ہے۔ 28 فروری 2002 کو احمد آباد شہر کے قریب نرودا میں فرقہ وارانہ تشدد میں 11 لوگ مارے گئے۔ اس معاملے میں گجرات کی سابق وزیر اور بی…
-

دہلی وقف بورڈ نے جاری کی عید الفطر کی نماز کے اوقات جانئے کہاں کس وقت ہوگی عید الفطر کی نماز
مساجد نام اوقات شاہی عید گاہ قریش نگر 8:00 شاہی جامع مسجد دہلی 6:30 مسجد عبدالنبی آئی ٹی او 7:30 شاہی مسجد فتح پوری 7:30 شاہی سنہری مسجد چاندنی چوک 6:30 شہاجہانی مسجد پٹودی ہاؤس 6:45 مسجد درگاہ صابری دریا گنج 8:30 گھٹا مسجد (زینت المساجد) انصاری روڈ دریا گنج 8:45 بھوری بھٹیاری بہادر شاہ…
-

راہل گاندھی نے اڈانی کے تعلق سے وزیراعظم مودی پر پھر کی تنقید، کہا – ‘سب کچھ سیٹھ کا اور سیٹھ صاحب کا!’
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لیے بغیر ایک بار پھر حملہ بولا اور کہا کہ انہوں نے آسمان سے لے کر زمین اور سمندر تک سب کچھ اڈانی کے حوالے کر دیا ہے! راہل گاندھی نے کہا کہ مودی حکومت نے ملک کے ہوائی اڈے،…
-

مودی سرنیم معاملہ: سورت کی سیشن عدالت سے راہل گاندھی کی سزا منسوخ کرنے کی عرضی مسترد
سورت (گجرات): کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو مودی سرنیم معاملہ میں گجرات کی سیشن عدالت سے راحت نہیں دی گئی۔ عدالت نے راہل گاندھی کو دی گئی دو سال کی سزا کے خلاف عرضی کو مسترد کر دیا۔ ٹرائل کورٹ نے راہل گاندھی کو ہتک عزتی کے معاملہ میں دو سال کی سزا سنائی تھی۔…