Category: نیوز
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کا انتقال علمی حلقوں میں غم کی لہر، کل بعد نماز فجر رائے بریلی میں تدفین
لکھنؤ: عالم اسلام کی محبوب شخصیت ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر اور دارالعلوم ندوۃ العلماء کے ناظم حضرت مولانا سید رابع حسنی ندوی ۲۱؍ رمضان المبارک کی شام خدا کے حضور پہنچ گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ حضرت کی طبیعت کے تعلق سے کچھ دن قبل ہی خبر آئی تھی کہ…
-

مولانا رابع حسنی ندوی اپنی علمی خدمات اور ملت کو متحدہ رکھنے کی کوششوں کیلئے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے: ڈاکٹر منظور عالم
مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال پر ڈاکٹر منظور عالم کا اظہار تعزیت نئی دہلی:( پریس ریلیز) معروف عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری اور انسٹی ٹیوف آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے…
-

کرناٹک حکومت کے ذریعہ مسلمانوں کے 4 فیصد کوٹہ کو ختم کیے جانے کا فیصلہ سپریم کورٹ پہنچا، سماعت کو ملی منظوری
سپریم کورٹ نے 13 اپریل کو کرناٹک میں مسلمانوں کا چار فیصد کوٹہ ختم کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کے خلاف داخل عرضی پر سماعت کے لیے حامی بھر دی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس جے بی پاردیوالا کی بنچ نے وکیل کپل سبل کے مطالبہ…
-

عتیق احمد کا بیٹا اسد انکاؤنٹر میں ہلاک، جھانسی میں ایس ٹی ایف کی کارروائی
لکھنؤ: یوپی ایس ٹی ایف نے اومیش پال قتل کیس میں کارروائی کرتے ہوئے زوراور لیڈر عتیق احمد کے بیٹے اسد اور شوٹر غلام احمد کو ایک مقابلہ میں ہلاک کر دیا ہے۔ ‘انڈین یکسپریس’ کی رپورٹ کے مطابق یوپی ایس ٹی ایف نے جھانسی میں یہ کارروائی کی ہے۔ الہ آباد کے اومیش پال…
-

بلند پہاڑ ‘القہر’ پر افطاری کا دلفریب منظر، حیران کن ایریل شوٹنگ، دیکھیں ویڈیو
الریاض: خوبصورتی کی چوٹی تک پہنچنے اور بلند مقامات پر پہنچ کر خالق کی عظمت سے لطف اندوز ہونے کے لیے پانچ دوستوں نے الریث گورنریٹ میں پہاڑ ‘القہر’ کی چوٹی پر جا کر افطار کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس انوکھے اور منفرد تجربے کی حیران کن فوٹو گرافی کی گئی ۔ فضائی فلم بندی…
-

کرناٹک اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے جاری کی 23 امیدواروں کی دوسری فہرست، شیٹار کا نام غائب
بنگلورو: کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 کے لیے بی جے پی نے اپنے 23 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔ حال میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق کانگریس لیڈر ناگراج چھبی کو کل گھاٹگی سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایس سی لیڈر اشونی سمپگی کو کولار گولڈ…
-

کرناٹک بی جے پی میں بغاوت! ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض سابق وزیر اعلیٰ لکشمن ساوڑی کا پارٹی سے استعفی کا اعلان
بیلگاوی (کرناٹک): کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کیا جا چکا ہے، بی جے پی کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے پارٹی کے قانون ساز کونسل کے رکن، بیلگاوی ضلع کے بااثر لیڈر و سابق نائب وزیر اعلیٰ لکشمن سنگاپا ساوڑی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی…
-

دہلی میں ڈھائی سو سالہ قدیم مسجد کے کچھ حصے کے ساتھ مدرسہ پر چلا بلڈوزر
نئی دہلی: دارالحکومت دہلی کے بنگالی مارکیٹ میں واقع ایک مسجد اور اس میں واقع مدرسہ تحفیظ القرآن کی دیوار اور کمروں پر سرکاری عملے نے بلڈوزر کارروائی کی۔ جانکاری کے مطابق یہ کارروائی لینڈ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کی گئی ہے۔ وہیں مسجد انتظامیہ کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے…
-

دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز، 2060 تک 3 ارب ہونے کا امکان، عیسائیت کے بعد اسلام دوسرا بڑا مذہب
دبئی: دنیا کی مجموعی آبادی 8 ارب سے زائد ہے جس میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کر گئی ہے 25 فیصد آبادی کے ساتھ اسلام دنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے۔ گلوبل مسلم پاپولیشن ویب سائٹ کے مطابق دنیا میں مجموعی 8 ارب سے زائد آبادی میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب…
-

کینیڈا: مسجد کےاحاطے میں نمازی کو کچلنے کے کوشش، ملزم گرفتار
کینیڈا کی پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ ایک شخص کو گرفتار کر کے، اس کے بقول “نفرت انگیز واقعہ” میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس شخص نے مبینہ طورپر ایک مسجد کے احاطے میں ایک نمازی کو اپنی گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی تھی اور انہیں دھمکیاں دیں…