Category: نیوز
-

کالجیم سسٹم میں اپنا بھی نمائندہ چاہتی ہے مرکزی حکومت، وزیر قانون نے چیف جسٹس آف انڈیا کو لکھا خط
مرکزی حکومت ججوں کے موجودہ کالجیم سسٹم کو لے کر خوش نظر نہیں آ رہی ہے۔ وہ اس کالجیم نظام کی تشکیل نو چاہتی ہے اور اس سلسلے میں مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں انھوں نے کہا ہے کہ…
-

لو جہاد معاملہ: سپریم کورٹ نے عرضی میں اقلیتی فرقہ کے خلاف درج بیانات کو حذف کرنے کا دیا حکم
نئی دہلی: لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہو رہے تبدیلی مذہب کے خلاف داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی۔ چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس نرسہما اور جسٹس جے پی پاردی والا کے روبرو سماعت عمل…
-

مسلم قیدیوں میں وکالت کی تعلیم حاصل کرنے کا رجحان
قانون کی تعلیم حاصل کرنے والے قیدیوں کو حکومت کی طرف سے کوئی رعایت نہیں: ایڈوکیٹ شاہد ندیم ممبئی: یوں تو ہندوستان میں تعلیم حاصل کرنے کا حق سب کو ہے لیکن قیدیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت عدالت اور جیل سپرنٹنڈنٹ سے طلب کرنی پڑتی ہے اور اکثر یہ بھی دیکھا گیا ہے…
-

عصمت دری کیس میں سزا کاٹ رہے کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ سے ملی عبوری ضمانت
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو اتر پردیش سے بی جے پی کے سابق بی جے پی ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔ کلدیپ سینگر کو 2017 میں اناؤ میں ایک نابالغ لڑکی سے عصمت دری کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ جسٹس…
-

جاپان میں شدید زلزلہ
ٹوکیو: جاپان کے ایزو جزیرے میں پیر کوزلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق صبح 4 بج کر 49 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 29.000 شمالی عرض البلد اور 139.3466 مشرقی طول البلد اور سطح زمین سے…
-

یوپی میں شاہی مسجد کو شہید کرنے کے بعد اب گجرات میں 6 مدارس پر چلا بلڈوزر
گاندھی نگر: گجرات حکومت بھی یوپی کی طرح بلڈوزر چلانے کے موڈ میں آگئی ہے۔ آج گجرات حکومت نے کچھ میں بڑے پیمانے پر بلڈوزر کا استعمال کیا ہے۔ اس دوران 36 کمرشل ڈھانچے اور 6 مدارس کو گرا دیا گیا ہے۔ بارڈر کوسٹل ایریا ایکشن پلان کے تحت یہ کارروائی کچھ کے کھاوڑا میں…
-

کرناٹک کے مذہبی میلہ میں مسلم تاجروں کے بائیکاٹ کا بینر
بنگلورو: وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے ہفتہ کے دن منگلورو سٹی کے قریب کاورو کے مذہبی میلہ میں مسلم تاجروں کے بائیکاٹ کا بینر لگادیا۔ یہ بینر مہالنگیشور مندر کے احاطہ میں لگایا گیا جو محکمہ ہندو انڈومنٹ کے تحت ہے۔ مذہبی میلہ 14 تا 18 جنوری جاری…
-

طلبہ مدارس کا صحافتی میدان میں آگے بڑھنا اہم عصری ضرورت جامعہ رحمانی کے شعبہ صحافت میں معروف صحافی مولانا محمد شارب ضیاء رحمانی کا محاضرہ
صحافتی اقدار، کالم ، فیچر اور اداریہ نگاری پر خصوصی درس ، شعبہ کی کارکرد گی کی ستائش مونگیر: (پریس ریلیز) جامعہ رحمانی کے فاضل معروف صحافی مولانامحمد شارب ضیاء رحمانی جامعہ کے شعبہ صحافت کی خصوصی دعوت پر جامعہ پہنچے اور اپنا قیمتی علمی و تحقیقی محاضرہ پیش کیا۔ انہوں نے طلبہ کو فیچرنگاری،اداریہ…
-

نیپال میں مسافر طیارہ حادثہ کا شکار، عملہ سمیت 72 افراد میں سے 36 کی لاشیں برآمد
کھٹمنڈو: نیپال میں اتوار کو ایک بڑا طیارہ حادثہ پیش آیا۔ یہاں کے شہر پوکھارا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں تین بچوں سمیت 68 مسافر سوار تھے، جبکہ طیارہ میں عملہ کے 4 افراد بھی موجود تھے۔ اس طیارے میں دو ہندوستانی شہریوں سمیت 11 غیر ملکی سوار تھے۔ نیپالی…
-

بس ڈرائیور کی بیٹی ثنا علی کا ’اسرو‘ میں سائنسدان کے طور پر انتخاب، تعلیم دلانے کے لئے والدہ نے زیور رکھے تھے رہن
نئی دہلی: مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال سے ملحق ودیشا کی ثنا علی نے ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم )اسرو( میں بطور ٹیکنیکل اسسٹنٹ منتخب ہو کر کامیابی کی مثال قائم کر دی ہے۔ ثنا کے والد کا یہ خواب تھا کہ بیٹی بڑی ہو کر ملک کی خدمت کرے، جبکہ لوگ انہیں جلد اس کے…