Category: نیوز
-

مرادآباد میں مسلم کاروباری پر ہجومی تشدد، جے شری رام نہیں بولنے پر کپڑے اتار کر بیلٹ سے پیٹا
مرادآباد: اتر پردیش کے مرادآباد کے رہائشی ایک مسلم کاروباری کے ساتھ موب لنچنگ کی واردات انجام دی گئی ہے۔ نیوز پورٹل ‘اے بی پی’ کے مطابق دہلی سے مرادآباد آتے وقت پدماوت ایکسپریس ٹرین میں کچھ شرپسندوں نے کاروباری کے ساتھ لنچنگ کی واردات کو انجام دیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…
-

بجٹ کے بعد سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ کا امکان، مرکزی حکومت سنا سکتی ہے خوشخبری
امید کی جا رہی ہے کہ مرکزی بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا۔ مرکزی حکومت اس سے متعلق تیاریوں میں مصروف ہے۔ اس درمیان خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ مرکزی بجٹ 2023 کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہ کے فٹمنٹ فیکٹر میں تبدیلی کی جائے گی۔ قابل ذکر ہے کہ فٹمنٹ فیکٹر…
-

برادران وطن اور مذہبی رہنماﺅں کے ساتھ وسیع پیمانے پر ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا جائے
آل انڈیا ملی کونسل کا بائیسواں سالانہ اجلاس چننئی میں منعقد، ملک بھر سے اراکین اور ذمہ داران کی شرکت چننئی – نئی دہلی: (پریس ریلیز) آج آپ تاریخ کی اس نازک گھڑی میں ملت اسلامیہ ہندیہ کے روشن مستقبل پر غور و خوض کرنے اور کچھ اہم فیصلے لینے کیلئے جمع ہوئے ہیں ،…
-

نتن گڈکری کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دفتر میں ایک گھنٹہ کے درمیان دو مرتبہ آیا فون، پولیس الرٹ
مرکزی وزیر برائے ٹرانسپورٹ نتن گڈکری کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ناگپور میں نتن گڈکری کے دفتر میں دو مرتبہ فون کر انھیں مارنے کی دھمکی دی گئی ہے، جس کے بعد پولیس الرٹ ہو گئی ہے اور تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس کا…
-

ہماچل پردیش کے دھرمشالہ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگوں میں دہشت
شملہ: ہماچل پردیش میں سنیچر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.2 تھی۔ زلزلہ ہماچل پردیش میں دھرم شالہ سے 22 کلومیٹر مشرق میں صبح 5:17 پر آیا۔ تاہم اس زلزلے سے جانی و مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع…
-

علمائے کرام و مبلغین کو ’حوزہ نیوز ایجنسی‘ سے ،منسلک ہونے کی ضرورت ہے: حجۃ الاسلام سید محمود حسن رضوی
حوزۃ المہدی العلمیہ حیدر آباد آندھرا پردیش میں جامعۃ الامام امیر المومنین علیہ السلام (نجفی ہاؤس) کی جانب سے ابنائے جامعہ کے لئے سہ روزہ مبلغین سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندوستان، ایران، عراق اور آسٹریلیا سمیت کئی ممالک میں فریضہ تبلیغ ادا کر رہے مبلغین نے شرکت کی۔ حوزہ نیوز ایجنسی اردو…
-

پھر دہلی میں حکومت کے انتخاب کی کیا ضرورت؟ مرکز-دہلی سروس تنازعہ کے درمیان سپریم کورٹ کا سوال
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو قومی راجدھانی کو یونین کا توسیعی علاقہ قرار دینے کی مرکز کی درخواست پر دہلی میں ایک منتخب حکومت کی ضرورت پر سوال اٹھایا۔ قومی راجدھانی میں خدمات کے کنٹرول کو لے کر مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان تنازعہ پر تیسرے دن سماعت کرنے والی آئینی بنچ…
-

کنجھاولا معاملہ میں مرکزی وزارت داخلہ کی سخت کارروائی، ڈیوٹی پر تعینات سبھی پولیس اہلکار معطل
دہلی کے کنجھاولا قتل معاملہ میں مرکزی وزارت داخلہ نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے دہلی پولیس کے تین پی سی آر وین اور دو پکیٹ میں ڈیوٹی پر تعینات سبھی اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔ یہ جانکاری اعلیٰ افسران کی طرف سے دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لاپروائی…
-

جے ڈی یو کے سابق صدر شرد یادو کا انتقال، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
نئی دہلی : اس وقت کی بڑی خبر سیاسی گلیارے سے آرہی ہے ۔ سابق مرکزی وزیر اور قدآور لیڈر شرد یادو کا انتقال ہوگیا ہے ۔ شرد یادو کے انتقال کی تصدیق ان کی بیٹی سبھاشنی یادو نے بھی کی ہے ۔ جانکاری کے مطابق شرد یادو کا انتقال ایک اسپتال میں علاج کے…
-

مودی حکومت نے ختم کیا ” حج کا وی آئی پی کوٹہ“
نئی دہلی: مرکز کی مودی حکومت نے حج کے لیے وی آئی پی کوٹہ ختم کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے بدھ کو کہا کہ حکومت نے اعلیٰ آئینی عہدوں اور اقلیتی امور کی وزارت میں موجود لوگوں کے حج کوٹہ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں…