Category: نیوز
-

مودی حکومت میں وزیر مملکت برائے داخلہ پر لگا چوری کا الزام، علی پور دوار کورٹ میں کی خودسپردگی
مودی حکومت میں وزیر مملکت برائے داخلہ نشیتھ پرمانک نے 2009 کے چوری کے ایک معاملے میں آج مغربی بنگال کے علی پور دوار ضلع کی ایک کورٹ میں خودسپردگی کی۔ گزشتہ سال نومبر میں علی پور دوار ڈسٹرکٹ تھرڈ کورٹ نے 2009 میں علی پوار دوار میں دو زیورات کی دکانوں میں چوری میں…
-

آسام شہریت معاملہ: سپریم کورٹ کی 5 رکنی بنچ نے 2 رکنی بنچ کے 13 سوالات کو ایک سوال میں ضم کر دیا
نئی دہلی: آج سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بنچ نے 1951 کے آسام شہریت ایکٹ میں کی گئی ترمیم کو چیلنچ کرنے والی پیٹشن پر سماعت کی، سماعت کے دوران شکایت کنندہ کے وکلاء نے 14 نکات عدالت کے سامنے رکھے، وکلاء کی بحث سننے کے بعد بنچ نے معاملہ کی سماعت 14فروری تک…
-

جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ کے نئے کلینڈر ” تقویم الامام البخاری” کی رسم رونمائی
نئی دہلی: بہارکی معروف اور عظیم دینی درسگاہ جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ مدہوبنی ضلع سپول کے سالانہ کلینڈر’’تقویم الامام البخاری‘‘ کی رسم رونمائی امام قاسم اسلامک ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ انڈیا کے جامعہ نگر دہلی میں واقع آفس میں ہوئی۔ اس موقع پر اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے باحث مفتی احمد نادر القاسمی، جامعۃ القاسم کے…
-

نیشنل جمبوری مقابلے میں جمعیۃ یوتھ کلب نے 17میں سے 9 ایوارڈس جیتے
جمعیۃ یوتھ کلب کی 183 رکنی ٹیم نے حصہ لیا ، تین ایوارڈ س گائیڈس ( لڑکیوں) کے نام صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے مبارک باد دی جے پور – دہلی : پالی ضلع کے روہٹ میں 18ویں قومی اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ جمبوری کے مختلف مقابلوں میں بڑی دلیری سے مقابلہ…
-

امسال 1,75,000 عازمین حج کریں گے، ہندوستان اور سعودی عرب کے مابین ہوا معاہدہ
حکومت ہند نے سعودی عرب کے ساتھ حج 2023 کے لیے ایک دو طرفہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت امسال ہندوستان سے 175025 عازمین حج ادا کریں گے۔ نیوز پورٹل پر شائع خبر کے مطابق حج کمیٹی کے رکن اعجاز حسین نے بتایا کہ حج 2023 کے فارم بہت جلد دستیاب…
-

پنجاب میں بھارت جوڑو یاترا کے آغاز سے قبل راہل گاندھی نے امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں لگائی حاضری
بھارت جوڑو یاترا پنجاب میں داخل ہو چکی ہے۔ یہاں یاترا کا آغاز کرنے سے قبل آج راہل گاندھی امرتسر پہنچے اور سکھوں کے مشہور مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل میں حاضری لگائی۔ راہل گاندھی نے یہاں ملک کی خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا مانگی۔ पंजाब में #BharatJodoYatra की शुरूआत से पहले आज @RahulGandhi जी…
-

کورونا سے پہلے کی تعداد کے مساوی عازمینِ حج کی میزبانی کرے گا سعودی عرب، عمر کی حد سمیت تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
الریاض: سعودی عرب نے عازمین حج کو خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے لیے عازمین کی تعداد کی حد کو ختم کر دیا جائے گا۔ اسی کے ساتھ عازمین کی عمر کی حد کو بھی ختم کر دیا جائے گا، جس کے نتیجہ میں اتنے ہی عازمین فریضۂ حج ادا…
-

یوپی میں بجلی صارفین کو لگ سکتا ہے جھٹکا! داموں میں 23 فیصد اضافے کی سفارش
لکھنؤ: اتر پردیش میں گھریلو بجلی کے صارفین کو مہنگائی کا جھٹکا لگ سکتا ہے۔ کمپنیوں نے بجلی کے نرخوں میں 18 سے 23 فیصد اضافہ کرنے کی سفارش کی ہے۔ اگر مجوزہ نئے نرخ لاگو ہوتے ہیں تو گھریلو دیہی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 3.50 روپے سے بڑھ کر 4.35…
-

نئی نسل کو سب سے پہلے دینی تعلیم سے آراستہ کرنا ضروری دارالعلوم صدیقیہ نبی کریم میں حفظ قرآن کی تکمیل پر تقریب کا انعقاد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دارالعلوم صدیقیہ نبی کریم دہلی کے دو طالب علموں نے انتہائی کم عمر میں حفظ قرآن مکمل کرلیاہے اس موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں علماءکرام نے قرآن کریم کی فضیلت واہمیت پر گفتگو کی ۔ مدرسہ کے مہتمم مولانا انیس الرحمن نعمانی کے صاحبزدہ امداد اللہ رشیدی…
-

افریقی ملک سینیگال میں اندوہناک سڑک حادثہ، 40 افراد ہلاک، 70 شدید زخمی
سینیگال: برآعظم افریقہ کے ملک سینیگال میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ۔ دو بسوں کے حادثاتی طور پر ٹکرانے سے 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ 70 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ سینیگال کے صدر میکے سال نے کہا کہ یہ افسوسناک واقعہ اتوار کی صبح 3:30 بجے پیش آیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے…