Category: نیوز
-

جمعیۃ علماء ہندکی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس اختتام پذیر مسلمانوں یا کسی بھی طبقہ کے ساتھ ناانصافی اور امتیازی برتاؤ ناقابل برداشت: مولانا ارشد مدنی
اپنی بچیوں کو ارتداد کے فتنہ سے بچانے کے لئے ہمیں اپنے تعلیمی ادارے کھولنے ہی ہوں گے نئی دہلی: مرکزی دفتری جمعیۃ علماء ہند کے مدنی ہال نئی دہلی میں جمعیۃ علماء ہند کی ورکنگ کمیٹی کا ایک انتہائی اہم اجلاس صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس…
-

ذات پات، مذہب اور علاقہ سے بالاتر ہوکر انسان کی خدمت سب سے اہم کام: ہدایت اللہ جنٹل
نئی دہلی: ذات پات، مذہب اور علاقہ سے بالا تر ہو کر انسانی خدمت پر زور دیتے ہوئے کانگریسی لیڈر اور دہلی کا نگریس کے سوشل میڈیا انچارج ہدایت اللہ جنٹل نے کہا کہ ضرورت مندوں کی خبر گیری اور سخت ترین سردی کے اس موسم میں غریبوں کو سردیوں کا سامان مہیا کرانا اس…
-

جوشی مٹھ کو زمیندوز ہوتا دیکھ مودی حکومت نیند سے بیدار! پی ایم او نے طلب کیا اعلیٰ سطحی اجلاس
جوشی مٹھ: اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ میں مکانوں میں دراڑیں پڑنے اور زمین کھسکنے کا سلسلہ جاری ہے اور یہ شہر ہر لمحہ ‘زمیندوز’ ہونے کی طرف گامزن ہے۔ جوشی مٹھ کے لوگوں کے ہاتھ سے وقت اور ان کے خواب ریت کی مانند پھسل رہے ہیں اور لوگ اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے گھر…
-

نایاب بیماری کے لیے امدادی منصوبہ سے ایک مریض کو بھی فائدہ نہیں پہنچا، پھر اپنی ہی حکومت پر برسے ورون گاندھی
بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے ایک بار پھر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اس مرتبہ انھوں نے وزارت صحت کے ایک امدادی منصوبہ پر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ نایاب بیماریوں سے متاثرہ مریضوں کے لیے 50 لاکھ روپے کی امداد کی…
-

جموں و کشمیر: جماعت اسلامی کے خلاف ‘ایس آئی اے’ کی شدید کارروائی، کئی علاقوں میں موجود ملکیتیں قرق
جموں و کشمیر کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی یعنی ‘ایس آئی اے’ نے ممنوعہ تنظیم جماعت اسلامی کے خلاف شدید کارروائی کرتے ہوئے کئی علاقوں میں موجود اس کی ملکیتیں قرق کر لی ہیں۔ یہ کارروائی ہفتہ کے روز کی گئی جب ایجنسی نے جنوبی کشمیر میں مختلف مقامات پر جماعت اسلامی سے جڑی ملکیتوں پر…
-

حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے کو میرٹھ پولیس نے دہلی سے کیا گرفتار
نئی دہلی: بی ایس پی لیڈر اور یو پی کے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے کو میرٹھ پولیس نے جمعہ کے روز دہلی سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کو کافی عرصے سے ان دونوں کی تلاش تھی اور ان پر انعام کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق میرٹھ…
-

بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری آج سے شروع، ہر گاؤں سے اکٹھا کیا جائے گا ڈیٹا، 2 ماہ میں مکمل ہوگا سروے
پٹنہ: بہار میں آج سے ذات پر مبنی مردم شماری کا سروے شروع ہو رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا ہے کہ اس سروے میں صرف ذاتوں اور ہر خاندان کی معاشی حالت پر ہی ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا اور ذیلی ذاتوں کو اس میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے…
-

ایم سی ڈی میں تقرری کے خلاف عآپ کا ایل جی ہاؤس کے باہر احتجاج، بی جے پی بھی راج گھاٹ پر سراپا احتجاج
عام آدمی پارٹی لیڈران اور کارکنان نے آج دہلی میں ایل جی ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا الزام ہے کہ انہوں نے ایم سی ڈی کے پریزائیڈنگ آفیسر کی تقرری غیر آئینی طریقہ سے کی ہے۔ گزشتہ روز ایم سی ڈی کے میئر انتخاب میں بھی زبردست ہنگامہ ہوا تھا، جس کے بعد…
-

زکوۃ کا اجتماعی نظام معاشرتی بدحالی دور کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے: آل انڈیا علماء بورڈ
اسلام جمخانہ میں آل انڈیا علما بورڈ کی منعقدہ میٹنگ میں بیت المال کے تصّور کو حقیقی روپ دینے کی جانب پیش قدمی ممبئی ( پریس ریلیز) 5 جنوری 2022 کی شام کو مرین لائن کے اسلام جمخانہ کے کانفرنس ہال میں آل انڈیا علماء بورڈ کے بینرتلے زکوۃ کے اجتماعی نظام اور بیت المال…
-

وقف بورڈملازمین کے احتجاج کا آٹھواں دن: بورڈ ملازمین نے ڈویزنل کمشنر کو سونپا میمورنڈم
وقت پر تنخواہ جاری کرنے، ماہانہ بورڈ میٹنگ کرنے اور ناکارہ بورڈ ممبران کے خلاف سخت قانونی ایکشن لینے کا مطالبہ، ڈویزنل کمشنر آفس کے باہر بورڈ ملازمین نے درج کرایا احتجاج نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی وقف بورڈ میں جاری بحران مزید گہرا ہوتا جارہاہے اور اس درمیان وقف بورڈ کے ممبران اور چیف…