Category: نیوز
-

کانپور میں ٹھنڈ ہورہی جان لیوا، ہارٹ اٹیک اور برین اسٹروک سے اب تک 25 افراد کی موت
کانپور : یوپی کے کانپور میں ٹھنڈ کا قہر لگاتار جاری ہے۔ عالم یہ ہے کہ روزانہ ہارٹ اٹیک اور برین اسٹروک کے معاملات سامنے آرہے ہیں ۔ اتنا ہی نہیں ٹھنڈ کی وجہ سے ضلع اسپتال اور ہیلٹ اسپتال کی او ڈی پی میں بڑی تعداد میں مریضوں کی بھیڑ دیکھنے کو مل رہی…
-

میئر انتخاب: ووٹنگ سے قبل ہنگامہ، بی جے پی اور عآپ کونسلروں کے درمیان ہاتھا پائی
ایم سی ڈی کے میئر کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے سے پہلے کونسلرز کو حلف دلایا جائے گا۔ حلف برداری سے قبل عام آدمی پارٹی کونسلروں نے ہنگامہ کیا۔ عآپ کارپوریٹر نامزد اراکین کے لیے پہلے حلف لینے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دوران عآپ اور بی جے پی کارپوریٹروں کے درمیان ہاتھاپائی…
-

اسپین میں تارکین وطن: وعدے بہترین نوکری کے، مشقت کھیتوں میں
ہسپانوی پولیس نے غیر قانونی تارکین وطن کا منظم استحصال کرنے والے ایک بڑے گروہ کے رکن بیسیوں ملزمان گرفتار کر لیے۔ اسپین میں ہزارہا جنوبی ایشیائی اورافریقی تارکین وطن غیر قانونی طور پر مقیم ہیں۔ ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں پولیس نے بتایا کہ یہ کارروائی ایک ایسے بہت بڑے لیکن منظم گروہ کے خلاف…
-

ہلدوانی میں 50 ہزار افراد کے گھروں پر خطرہ، ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج سماعت کرے گا سپریم کورٹ
ہلدوانی: سپریم کورٹ جمعرات یعنی آج ہلدوانی میں ریلوے کی 78 ایکڑ اراضی سے 4365 خاندانوں کو بے دخل کرنے کے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت کرے گا۔ سینئر وکیل پرشانت بھوشن سپریم کورٹ میں عرضی گزاروں کی طرف سے پیش ہوں گے۔ خیال رہے کہ اس علاقے…
-

یوپی میں بھارت جوڑو یاترا: جاٹ لینڈ میں راہل کا جلوہ، ہر در سے ملی دعا
تیئس سالہ موہت چودھری ان نوجوانوں میں شامل تھے جنہوں نے راہل گاندھی سے صبح 7 بجے سب سے پہلے ملاقات کی۔ موہت نے بتایا کہ اگنی ویر فوجی بھرتی اسکیم نے نوجوانوں کے حوصلے پست کیے ہیں۔ بھرتی کے اس عمل سے نوجوانوں میں کافی مایوسی پائی جاتی ہے۔ موہت کے 5 ساتھیوں نے…
-

گوہاٹی میں شاہ کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، تریپورہ میں ’رتھ یاترا‘ کو دکھائیں گے ہری جھنڈی
وزیرداخلہ امیت شاہ کے جہاز نے بدھ کی رات گوہاٹی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ امیت شاہ کو اگرتلہ جانا تھا، لیکن گھنے کہر کی وجہ سے جہاز اگرتلہ ہوائی اڈے پر نہیں اترسکا۔ اے ٹی سی ذرائع نے بتایا کہ اس کے بعد جہاز کو گوہاٹی…
-

اسرائیلی سفارت خانے کے رہائشی کمپلیکس میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل نے خود کو مار لی گولی
نئی دہلی. ملک کی راجدھانی دہلی سے بڑی خبر آ رہی ہے۔ اسرائیلی سفارتخانے کے رہائشی کمپلیکس میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل نے خود کو گولی مار لی۔ ہیڈ کانسٹیبل کی خودکشی سے ہلچل مچ گئی ہے۔ دہلی پولیس نے بتایا کہ ہیڈ کانسٹیبل نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے…
-

نیتن یاہو القدس میں مقدس مقامات کی حیثیت برقرار رکھنے کے وعدوں کی پاسداری کریں: امریکہ
واشنگٹن: امریکہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں مقدس مقامات کی حیثیت کو برقرار رکھنے کے اپنے وعدوں کی پاسداری کریں۔ امریکہ نے یہ بیان اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے نئے وزیر برائے قومی سلامتی إيتماربن غفير کے مسجدِالاقصی کے احاطے کے…
-

بھارت جوڑو یاترا’ کی حمایت میں آئے ایودھیا کے سنت، چیف پجاری کے بعد جنرل سکریٹری نے کی تعریف
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جانے والی ‘بھارت جوڑو یاترا’ کو سنتوں کی حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ ‘بھارت جوڑو یاترا’ کے اتر پردیش میں داخلے کے بعد ‘شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر’ کے جنرل سکریٹری چمپت رائے نے کہا کہ یہ قابل ستائش ہے کہ ملک کا ایک…
-

ملک چھوڑنے کے لیے کی گئی ایک کروڑ روپے کی پیشکش، خاتون کھلاڑی کا ہریانہ حکومت پر سنگین الزام
چنڈی گڑھ: ایک بین الاقوامی خاتون کھلاڑی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں پھنسے ہریانہ حکومت کے وزیر سندیپ سنگھ پر مزید سنگین الزامات عائد ہوئے ہیں۔ ہریانہ حکومت بھی کھل کر سندیپ سنگھ کی حمایت میں کھڑی ہے۔ متاثرہ خاتون کھلاڑی نے منگل کی دیر رات ہریانہ حکومت اور سندیپ سنگھ…